سائنسعالمیمصنوعی ذہانت سے وہیل مچھلیوں کا تحفظ کیسے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعالمی17.01.202517 جنوری 2025ایکوسٹیکا مرینا نامی تنظیم سمندری ماحولیاتی نظام کی نگرانی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہے۔ مقصد وہیل کی حفاظت کے لیے جمع کردہ اعداد و شمار کا بہتر انداز میں تجزیہ کرنا ہے۔https://p.dw.com/p/4pEyRاشتہار