پاکستانٹھنڈے ریگستان میں جوش گرماتی آف روڈ گاڑیوں کی ریسTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانمحمد انیق زاہد14.10.202314 اکتوبر 2023 سرفرنگا دنیا کا سب سے ٹھنڈا اور سطح سمندر سے 7100 فٹ کی بلندی پر موجود دنیا کا واحد اور انوکھا صحرا ہے۔ اور یہاں پر ہوتی ہے دنیا کی واحد کولڈ ڈیزرٹ آف روڈ ریلی ریس۔ دیکھیے انیق زاہد کی رپورٹ https://p.dw.com/p/4XSutاشتہار