معاشرہافغانستانچمن سپین بولدک سرحد بند، مسافر پریشانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستان07.08.20217 اگست 2021طالبان کی جانب سے چمن سپین بولدک سرحدی راستہ بند کر دیے جانے کے باعث سینکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ طالبان نے قریب دو دہائیوں بعد گزشتہ ماہ سپین بولدک پر قبضہ کر لیا تھا اور جمعے کے روز سے چمن کراسنگ کے ذریعے آمد و رفت بند کر دی تھی۔https://p.dw.com/p/3yh3pاشتہار