پاکستانکراچی میں بجلی کے بل اور بجلی کی چوری دونوں ہی ہوشربا To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان20.10.202320 اکتوبر 2023کراچی میں بجلی چوری کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن جیسے جیسے بل بڑے ہوتے جا رہے ہیں بجلی چوری کا رجحان بھی بڑھتا جارہا ہے۔ صارفین بلوں سے پریشان ہیں اور کے الیکٹرک بجلی کی چوری سے۔ https://p.dw.com/p/4XnCGاشتہار