پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں مانگل ندی کے پُرفضا کنارے پر قائم یہ پن چکی زمانے کی برق رفتاری کی مار سہہ کر آج بھی چل رہی ہے، جہاں روزانہ درجنوں لوگ آٹا پسوانے کے لیے دور دور سے آتے ہیں۔ یہ پن چکی کیسے کام کرتی ہے اور لوگ یہ آٹا کیوں پسند کرتے ہیں دیکھیے بلال بصیر کی اس ویڈیو رپورٹ میں