1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی سے پاکستان تک موٹر سائیکل پر سفر

22 اگست 2022

ابرار حسن ایک پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں جنہوں نے سن 2020 میں جرمنی سے پاکستان تک موٹر سائیکل پر سفر کر کے نام کمایا۔ بعد ازاں انہوں نے مشرق وسطیٰ کی طرف سفر کر کے سب کو حیران کر دیا۔ موٹرسائیکل پر دور دراز کا سفر ابرار کا مشغلہ ہے اور ان کے بنائے گئے ٹریول ولاگ دنیا بھر میں پسند کیے جا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4FrQ4
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔