1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اخبار ہو یا انٹرنیٹ، دنیا بھر میں صحافت خطرے میں

5 مئی 2022

حالیہ برسوں میں آن لائن نیوز پلیٹ فارمز کے استعمال میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی غلط معلومات، جھوٹ اور نفرت انگیز تقاریر کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے۔ خود میڈیا بھی اس طوفان کی زد میں ہے۔

https://p.dw.com/p/4AsUE