You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
حماس کی طاقت آدھی رہ گئی ہے، اسرائیل
اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے 12 ہزار سے زائد جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایران میں اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ
صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔
چار عرب ممالک فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سرگرم
چار عرب ریاستوں نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ٹھوس اقدامات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی: بلنکن کی اسرائیلی کابینہ ارکان سے ملاقات
بلنکن یرغمالیوں کی رہائی کے معاملے پر حماس کا ردعمل لے کر اسرائیل پہنچے جو انہیں قطر کے ذریعے موصول ہوا۔
شام میں اسرائیل کے میزائل حملوں میں متعدد افراد ہلاک
شامی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کے شمال میں حمص میں بعض اہداف کو نشانہ بنایا، جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، غزہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے بحران کے حل کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں آج منگل کو مصر کا دورہ کیا۔
بھارت ہزاروں مزدوروں کو اسرائیل کیوں بھیج رہا ہے؟
بھارت کی ٹریڈ یونینوں نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل میں احتجاج
غزہ میں حماس کے زیر قبضہ یرغمالی شہریوں کی رہائی کے لیے اسرائیل میں احتجاج جاری ہے۔
اسرائیل غزہ پٹی میں بفر زون بنا رہا ہے، ماہرین
ماہرین کے مطابق اسرائیل غزہ پٹی کے اندر منظم انداز سے عمارات تباہ کر کے ایک بفر زون بنانا چاہتا ہے۔
غزہ پٹی کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا، یو این سیٹلائٹ سینٹر
اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ غزہ پٹی کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے۔
نیتن یاہو کا UNRWA بند کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کے غزہ اور شام میں تازہ حملے
حماس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ غزہ میں فائر بندی کے لیے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن پر غور کیا جا رہا ہے۔
غزہ میں یو این کی مدد معطل، امدادی تنظیموں کی طرف سے مذمت
اقوام متحدہ کی ایجنسی کے لیے متعدد ممالک کی جانب سے فنڈنگ معطل کرنے کے فیصلے کی امدادی گروپوں نے مذمت کی ہے۔
اردن میں ڈرون حملہ: تین امریکی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
امریکی صدر نے اس حملے کے لیے ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور جوابی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
نیتن یاہو کی ناکام حکمت عملی: جائزہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا خیال تھا کہ حماس کو باقی رہنا چاہیے تاکہ فلسطینی ریاست قائم نہ ہو سکے۔
امداد رکی تو بیس لاکھ سے زائد فلسطینی متاثر ہوں گے
جرمنی نے بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فعال ایجنسی کی فنڈنگ روک دی
عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس
سلامتی کونسل کا اجلاس عالمی عدالت کے غزہ جنگ کے حوالے سے فیصلے پر بات چیت کے لیے منعقد ہو رہا ہے۔
اسرائیل غزہ میں تباہی میں کمی کی کوشش کرے، آئی سی جے
بین الاقوامی عدالت انصاف نے اسرائیل کو ان اقدامات کے حوالے سے اطلاعات فراہم کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا ہے۔
فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ کا مقدمہ، ابتدائی فیصلہ آج
بین الاقوامی عدالت انصاف کا یہ فیصلہ غزہ میں لوگوں کے مصائب کے خاتمے کے لیے ہنگامی نو اقدامات پر مرکوز ہوگا۔
غزہ: تیل، امداد، فضائی حدود، عرب رہنما کیا کر سکتے ہیں؟
غزہ کے حوالے سے عرب ممالک پر کچھ کرنے کے لیے دباؤ ہے اور سخت اقدامات تجویز کیے جا رہے ہیں۔ لیکن اصل میں ممکن کیا ہے؟
اقوام متحدہ کی پناہ گاہ پر بمباری، کم از کم 12 افراد ہلاک
غزہ میں اقوام متحدہ کے شیلٹر ہاؤس پر بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی۔
ایران کا مشرق وسطیٰ کے بحران میں کلیدی کردار
اسرائیل اور اس کے اہم اتحادی امریکہ کے خلاف ایران پراکسیز کا نیٹ ورک استعمال کرتا رہا ہے۔
خان یونس میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں شدت
غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے گردونواح میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زمینی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا متوقع دورہ ترکی
ذرائع کے مطابق ایرانی صدر اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ غزہ تنازعے کے مشرق وسطیٰ کے خطے پر اثرات کے حوالے سے بات چیت کریں گے
غزہ میں اسرائیل کا بھاری جانی نقصان، 24 فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔
فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک موجودہ صورتحال میں جنگ کے اختتام پر غزہ کی تعمیر نو میں بھی حصہ نہیں لے گا۔
اسرائیل فلسطینی تنازعے کا دو ریاستی حل قبول کرے، یورپی یونین
یورپی یونین کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ صرف فوجی طریقے سے امن قائم نہیں کر سکتا۔
حماس کے سربراہ اور ترک وزیر خارجہ کی ملاقات
ترک سفارتی ذرائع کے مطابق حماس کے قطر میں مقیم سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ترک وزیر خارجہ سے ترکی میں ملاقات کی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار
اسرائیل نے تازہ حملے غزہ کے جنوبی حصے میں خان یونس کے علاقے پر کیے ہیں، جہاں جنگ سے متاثرہ لاکھوں فلسطینی پناہ لیے ہوئے
بحیرہ احمر میں کشیدگی حوثی باغیوں کے لیے ایک ’سنہری موقع‘؟
حوثیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مال بردار جہازوں پر حملوں سے اس گروہ کو یمن کے اندر سیاسی فائدہ پہنچ رہا ہے۔
غزہ میں جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش
اقوام متحدہ کی عہدیدار کے مطابق غزہ پٹی میں حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کو ناقابل یقین صورتحال کا سامنا ہے۔
ایشیا کپ میں شامل فلسطینی فٹ بال ٹیم کے لیے قابل دید جذبات
فلسطینی ٹیم میں ایسے کھلاڑی بھی کھیل رہے ہیں، جو غزہ میں جاری جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔
غزہ کے ہسپتال زخمیوں کی بڑھتی تعداد کا بوجھ اٹھانے سے قاصر
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر کو وہاں جنگ کے آغاز کے بعد سے وہاں اب تک ساٹھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
اسرائیل فلسطینی اتھارٹی کی مدد کرے، انٹونی بلنکن
واشنگٹن حماس کے سات اکتوبر کو حملے کے جواب میں اسرائیل کی غزہ میں فوجی مہم کی بھرپور حمایت اور مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
'غزہ کا مسئلہ حل ہونے پر ہی اسرائیل کو تسلیم کیا جائے گا'
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں علاقائی امن ایک ایسی چیز ہے، جس پر وہ امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
غزہ جنگ میں شدت کا مرحلہ جلد ختم ہو جائے گا، اسرائیلی وزیر
حماس کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
اسرائیلی فٹ بالر کی ترکی میں گرفتاری
اسرائیلی فُٹ بال کھلاڑی کو انطالیہ میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔
لبنان اور اسرائیل کے مابین جنگ کا خطرہ بڑھتا ہوا
اسرائیل اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے مابین کشیدگی خطے میں ایک نئی جنگ کا موجب بن سکتی ہے۔
اسرائیل حماس جنگ: امریکی یرغمالیوں کی رہائی کی اُمید
آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے غزہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے مابین مستقل جنگ بندی پر زور دیا ہے۔
ہزاروں اسرائیلیوں کا یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مظاہرہ
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے اپنے پیاروں کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا۔
لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق اس کی لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
غزہ کی جنگ کے سو دن
حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کے اہل خانہ ان کی واپسی کی آس میں ہیں جبکہ غزہ کے رہائشیوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ کی نئی جہت: پورا خطہ غیر مستحکم
امریکی اور برطانوی فوجوں نے جمعرات کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے زیر استعمال درجنوں مقامات پر حملے کیے۔
غزہ میں سرنگوں کا ایک اور وسیع تر نیٹ ورک دریافت
امریکی وزیر خارجہ کی کوشش ہے کہ اسرائیل اور حماس کے مابین جاری لڑائی خطے کو اپنی لپیٹ میں نہ لے۔
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر
جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر اقوام متحدہ کے کنونشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام لگایا ہے۔
سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی برآمد بحال ہو گئی، برلن حکومت
جرمنی نے تقریباﹰ پانچ سالہ تعطل کے بعد سعودی عرب کو اپنے ہاں تیار کردہ ہتھیاروں کی براہ راست برآمدات بحال کر دی ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، المغازی میں سرنگوں کا انکشاف
بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے تازہ حملوں سے ایک نئی کشیدگی کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔
جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی عالمی برادری کی ذمہ داری، جرمنی
دریں اثناء امریکہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طرف سے اسرائیل پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ حملوں میں کمی لائے
غزہ کی جنگ: بلنکن کی عرب اور اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقاتیں
جنگ کو خطے میں پھیلنے سے روکنے کے لیے انٹونی بلنکن عرب رہنماؤں کے بعد اب اسرائیلی رہنماؤں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کا اہم کمانڈر ہلاک
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران لبنان میں اپنے مخالف اہم عسکری کمانڈر کو نشانہ بنانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ