You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت، عالمی سطح پر مذمت
عالمی طاقتوں کی طرف سے غزہ میں کیے گئے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کی مذمت کی جا رہی ہے۔
امریکہ میں سال 2023 میں مسلم مخالف واقعات میں ریکارڈ اضافہ
ایک رپورٹ کے مطابق اسلاموفوبیا اور اسرائیل غزہ جنگ کی وجہ سے امریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ تفریقی سلوک میں اضافہ ہوا ہے۔
سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران
اسرائیل نے فی الحال اس حملے پر نہ تو کوئی تبصرہ کیا ہے اور نہ ہی اس کی ذمہ داری لی ہے۔
پوپ فرانسس کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پوپ فرانسس نے ایسٹر سنڈے کے خطاب کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی اور تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ جنگ: ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے بتیس ہزار سے تجاوز کر گئی
ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن مشن کے چار اہلکار ایک گولہ پھٹنے سے زخمی ہوگئے۔
اسرائیل پر بین الاقوامی دباؤ کام نہیں آئے گا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق اسرائیل غزہ میں فائر بندی کے لیے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔
اقوام متحدہ کی فائر بندی قرارداد کے باوجود غزہ میں جنگ جاری
سلامتی کونسل کی طرف سے ’فوری فائر بندی‘ کے مطالبے کے باوجود غزہ میں جنگ کی شدت میں کوئی کمی نظر نہیں آئی۔
شمالی غزہ: اسرائیل نے ’اونروا کو‘ امداد کی ترسیل سے روک دیا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق اسرائیل نے اسے شمالی غزہ میں امداد کی ترسیل سے حتمی طور پر روک دیا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد، ووٹنگ اب پیر کو ہو گی
ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے نئے مسودے پر ووٹنگ اب پیر کے روز کرے گی۔
غزہ سیزفائر قرارداد، عالمی سلامتی کونسل ایک بار پھر ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کی جنگ میں فوری فائر بندی سے متعلق ایک قرارداد منظور کرنے میں پھر ناکام ہو گئی ہے۔
فائر بندی کوششیں، بلنکن کا جنگ کے دوران خطے کا چھٹا دورہ
امریکی وزیر خارجہ بلنکن غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک اپنے چھٹے دورے پر ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں۔
غزہ میں وسیع تر عوامی فاقہ کشی کے خلاف اور زیادہ تنبیہات
کئی ماہ سے جاری غزہ کی جنگ کے دوران اس فلسطینی علاقے میں وسیع تر عوامی فاقہ کشی کے خلاف تنبیہات اور زیادہ ہو گئی ہیں۔
’اسرائیل بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے‘
یورپی یونین کے سربراہ برائے خارجہ امور کے مطابق اسرائیل غزہ میں بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔
غزہ میں قحط اور بھوک، ’جرمنی خاموش نہیں رہ سکتا‘
جرمن چانسلر اولاف شولس نے غزہ میں شہری ہلاکتوں کی بڑھتی تعداد اور علاقے تک ناکافی امداد پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ کے شہر رفح میں داخل ہو گی، نیتن یاہو
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی زمینی دستے مجوزہ کارروائی کے لیے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں داخل ہوں گے۔
سمندری راستے سے امداد کی پہلی کھیپ غزہ پہنچ گئی
سمندری راستے سے امداد کی پہلی کھیپ کی صورت میں دو سو ٹن خوراک جنگ زدہ غزہ پٹی پہنچ گئی ہے۔
جرمن چانسلر شولس مشرق وسطیٰ کے دو روزہ دورے پر
وفاقی جرمن چانسلر اولاف شولس آج ہفتے کی سہ پہر مشرق وسطیٰ کے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
حماس کی جنگ بندی کی تجویز ’غیر حقیقی‘ ہے، اسرائیل
حماس کی طرف سے تجویز کیے گئے جنگ بندی کے منصوبے میں اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شرط شامل ہے۔
جنگ زدہ غزہ کے لیے امداد کی ترسیل کی کوششیں تیز تر
جنگ سے تباہ حال غزہ پٹی کو امداد کی ترسیل کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان کا غزہ میں فائر بندی کا مطالبہ
رمضان کے مہینے کے آغاز پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے غزہ پٹی میں جاری جنگ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ میں جنگ کے سائے میں رمضان کا آغاز
غزہ میں دو ملین سے زائد فلسطینی جنگ کی تباہ کاریوں کے سائے میں رمضان کا آغاز کر رہے ہیں۔
رمضان کی آمد: مہنگائی کا بوجھ اور جنگ کا خطرہ
سیاسی بحران، مہنگائی اور جنگ کے خطرے کے سائے میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام ماہِ رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
غزہ کو امداد کی ترسیل، امریکہ عارضی بندرگاہ قائم کرے گا
امریکی صدر بائیڈن نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں تیزی کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ کی جنگ چھٹے مہینے میں، رمضان سے قبل سیزفائر کی امید کم
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیل اور حماس کے مابین جاری جنگ میں فائر بندی کی امیدیں جمعرات سات مارچ کو کم ہو گئیں۔
غزہ کی جنگ میں امریکہ فوری فائر بندی کا حامی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ ایک مسودہ قرارداد میں غزہ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جنگ زدہ غزہ پٹی میں انسانی بحران کی تازہ ترین صورت حال
سات اکتوبر سے جاری غزہ کی جنگ میں عسکری کارروائیاں بھی اب تک جاری ہیں اور فائر بندی کی مسلسل بین الاقوامی کوششیں بھی۔
اسرائیلی وزیر گینٹس ’نیتن یاہو سے پوچھے بغیر‘ امریکہ میں
اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹس اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں، جس کے لیے انہوں نے ’نیتن یاہو سے اجازت‘ نہیں لی۔
قاہرہ میں مذاکرات جاری، رمضان سے قبل سیز فائر کی کوشش
اسرائیلی حکام نے نظر ثانی کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ امدادی قافلے کے گرد ہونے والی اموات کی وجہ بھگدڑ تھی۔
غزہ میں نو ہزار خواتین ہلاک ہو چکی ہیں، اقوام متحدہ
’یو این ویمن‘ کے مطابق غزہ میں اب تک نو ہزار فلسطینی خواتین ہلاک ہو چکی ہیں۔
غزہ: امدادی قافلے کے قریب ہلاکتیں، بین الاقوامی سطح پر مذمت
غزہ سٹی میں امدادی قافلے کے قریب سو سے زائد ہلاکتوں کے بعد عالمی برادری کی جانب سے سخت مذمت سامنے آئی ہے۔
غزہ: امدادی قافلے کا حادثہ، ایک سو سے زائد افراد ہلاک
اس واقعے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے اور اس حادثے کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد تیس ہزار سے تجاوز کر گئی
مرنے والوں میں حصول امداد کے لیے جمعرات کو غزہ سٹی میں جمع وہ درجنوں افراد بھی شامل ہیں، جو اسرائیلی حملے کا نشانہ بنے۔
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر مصر بھی بول اٹھا
اسرائیل اور مصر کے باہمی تعلقات گزشتہ چالیس برسوں سے مثالی قرار دیے جاتے رہے ہیں لیکن غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اسرائیلی دفاعی افواج کی کارروائیوں پر اب قاہرہ حکومت نے بھی عالمی برادری کی آواز میں آواز ملا دی ہے۔
غزہ کی جنگ میں فائر بندی، ممکنہ معاہدے کی شقیں کیا؟
ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ اس ڈیل کے پہلے مرحلے میں چالیس روز تک لڑائی روکنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
اسرائیل۔ حماس: صدر بائیڈن کو اگلے ہفتے تک جنگ بندی کی امید
ان کا یہ بیان قطر میں اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان جاری مذاکرات میں کچھ پیش رفت کی اطلاعات کے درمیان آیا ہے۔
’فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ‘
عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔
غزہ میں فائر بندی کے لیے دوحہ مذاکرات بحال، مصری میڈیا
مصری میڈیا کے مطابق غزہ کی جنگ میں فائر بندی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں کثیر الفریقی مذاکرات بحال ہو گئے ہیں۔
حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی، برطانوی فضائی حملوں کی نئی لہر
امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے مزید تقریباﹰ اٹھارہ ٹھکانوں اور اہم عسکری اہداف پر نئے حملے کیے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید اموات، پیرس میں مذاکرات جاری
غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہاں مخلتف مقامات پر 70 سے زائد حملے کیے گئے۔
غزہ کی جنگ کے باوجود بھارت کو اسرائیلی فوجی برآمدات جاری
بھارت اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ نئی دہلی نے 2012ء سے 2022ءکے درمیان 37 بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدا۔
جنگ کے بعد غزہ کے لیے منصوبے کی نیتن یاہو کی تجویز
اس منصوبے میں غزہ کو’’مکمل طور پر غیر مسلح کرنے کا تصور بھی پیش کیا گیا ہے۔
قطر کے وزیر توانائی کا غزہ میں فائر بندی کا مطالبہ
قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی نے بحیرہ احمر میں عدم تحفظ کے خاتمے کے لیے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کی امیدیں موہوم
اسرائیل کی جانب سے رفح میں فوجی کارروائی نہ کرنے کے مطالبات رد کرنے پر غزہ میں جنگ بندی کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
عالمی عدالت نے رفح میں سے متعلق درخواست مسترد کر دی
عالمی عدالت برائے انصاف نے رفح میں اسرائیلی دفاعی افواج کی کارروائی پر نظر ثانی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔
ایران نے نئے میزائل اور فضائی دفاعی نظام متعارف کرا دیے
ایران کی جانب سے یہ اقدام ایک ایسے موقع پر اٹھایا گیا ہے، جب غزہ جنگ کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پہلے ہی عروج پر ہے۔
النصر ہسپتال میں اسرائیلی فورسز کا خصوصی آپریشن
اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں واقع النصر ہسپتال میں ایک محدود عسکری آپریشن کیا ہے۔
حماس اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے، عباس
فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے۔
ایرانی پارلیمنٹ کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ، سرکاری میڈیا
یہ سائبر حملہ ایران میں یکم مارچ کو نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے ہونے والے الیکشن سے تین ہفتے سے بھی کم وقت پہلے ہوا۔
اسرائیل اپنے عائد کردہ الزامات ثابت کرے، یو این آر ڈبلیو اے
اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹس نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں لازارینی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔
اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فراہم نہ کیے جائیں، ڈچ عدالت
ایک ڈچ عدالت نے ملکی حکومت کو اسرائیل کو ایف 35 جنگی طیاروں کے پرزے فراہم کرنے سے روک دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ