You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جنگ بندی کے حوالے سے نئے مذاکرات اور غزہ شہر میں شدید لڑائی
اسرائیل نے منگل کے روز جنگ سے تباہ حال غزہ شہر میں پھر سے ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
غزہ سیز فائر، حماس کا موقف اچانک نرم کیسے؟
کہا جا رہا ہے کہ جنگ سے بری طرح تباہ شدہ غزہ کی صورت حال حماس کے موقف میں نرمی کی ایک وجہ ہے۔
غزہ میں طبی بحران پر امریکی کارکنوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کئی ماہ کی جنگ سے تباہ شدہ غزہ پٹی کے تاحال کسی حد تک فعال اور بچے کھچے ہسپتالوں میں بھی صورت حال انتہائی المناک ہے۔
اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کی امریکی تجویز ’قبول‘
حماس کے ذرائع کے مطابق اس تنظیم نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت شروع کرنے کی امریکی تجویز کو قبول کر لیا ہے۔
رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق بھی فلسطینی قیدیوں کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ میں ہر دس میں سے نو شہری اب بے گھر، اقوام متحدہ
نو ماہ سے جاری غزہ کی جنگ میں وہاں تقریباﹰ 2.3 ملین کی مجموعی آبادی میں اب تک ہر دس میں سے نو شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
غزہ بحران: امریکہ بھی ’ملوث‘، کئی سابق امریکی حکومتی اہلکار
امریکہ کے ایک درجن کے قریب سابق حکومتی اہلکاروں نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ غزہ پٹی کے بحران میں وہ بھی ’ملوث‘ ہے۔
اسرائیلی مال میں چاقو سے حملے میں ایک شخص ہلاک
اسرائیل کے ایک شاپنگ مال میں بدھ کے روز کیے گئے ایک چاقو حملے میں ایک شخص ہلاک اور ایک دوسرے کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ڈھائی لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم، جنوبی غزہ پر بمباری
اسرائیل نے ڈھائی لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم دینے کے بعد جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔
مشرقی یروشلم میں مسمار ہوتے فلسطینیوں کے گھر
مشرقی یروشلم میں لاکھوں فلسطینی آباد ہیں۔ حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری تیز کر دی ہے۔
حماس کا حملہ: ایران، شام اور شمالی کوریا کے خلاف مقدمہ
حماس کے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل میں کیے گئے حملے سے متاثرہ خاندانوں نے تین ممالک کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
غزہ سٹی میں الشفا ہسپتال کے سربراہ، درجنوں دیگر فلسطینی رہا
اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں غزہ سٹی کے الشفا ہسپتال کے سربراہ اور درجنوں دیگر فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔
شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری
رفح میں تازہ ترین اسرائیلی کارروائیوں میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملے: متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی
غزہ پٹی میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے محکمے کے مطابق غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی فوج میں بھرتی، عدالتی فیصلہ حکومت کے لیے نیا خطرہ
اسرائیلی سپریم کورٹ کی طرف سے سنایا گیا ایک فیصلہ وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے لیے ایک نیا خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
پوری غزہ پٹی میں قحط کا شدید خطرہ، عالمی ادارے کی تنبیہ
عالمی سطح پر بھوک اور قحط کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک ادارے نے پوری غزہ پٹی میں قحط کے شدید خطرے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
رفح آپریشن میں شدت اختتام کے قریب ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
نیتن یاہو کے بقول اس کا یہ مطلب نہیں کہ غزہ جنگ ختم ہونے والی ہے بلکہ انہیں حزب اللہ کے خلاف مزید فوجیوں کی ضرورت ہو گی۔
غزہ جنگ: جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے آٹھویں دورے پر
بیئربوک مشرق وسطیٰ کے خطے میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کے خدشات کے تناظر میں پیر کو تل ابیب کے دورے کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔
لبنان میں ’کسی بھی کارروائی‘ کے لیے تیار ہیں، اسرائیل
اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ کو سرحد سے دور دھکیلنے کے لیے مذاکرات نہ کیے گئے تو فوجی کارروائی کی جائے گی۔
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 45 فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے غزہ پٹی میں رفح اور اس کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 45 فلسطینی مارے گئے۔
قطر میں زیر علاج فلسطینی دوبارہ چل پھر سکنے کے لیے پر امید
قطری امیر نے دسمبر میں غزہ کی جنگ میں شدید زخمی ہونے والے 1500 فلسطینیوں کو علاج کے لیے قطر لانے کا اعلان کیا تھا
سمندری سفرکی تاریخ کو چیلنج کرتا ہزاروں سال پرانا بحری جہاز
اسرائیلی ساحل سے نوے کلومیٹر کے فاصلے پر 3,300 سال قدیم جہاز کی موجودگی کو ایک ’زبردست دریافت‘ قرار دیا جارہا ہے۔
حزب اللہ کی عسکری صلاحیتیں کتنی جدید ہیں؟
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان راکٹ حملوں کا تبادلہ جاری ہے جبکہ خدشہ ہے کہ بڑے پیمانے پر ایک جنگ بھی شروع ہو سکتی ہے۔
اسرائیلی حملوں نے غزہ میں خاندانوں کے خاندان مٹا دیے
ایسوسی ایٹڈ پریس کی تحقیقات کے مطابق اکتوبر اور دسمبر کے درمیان غزہ میں مختلف خاندانوں کے 500 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے، سات فلسطینی ہلاک
یہ تازہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف فوجی کارروائی کا اعلان کیا ہے
’اسرائیل نے غزہ میں غالباﹰ جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کیں‘
اقوام متحدہ کے مطابق ہو سکتا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ میں عام شہریوں اور جنگجوؤں کے مابین فرق کرنے میں ناکام رہا ہو۔
وسطی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں تیرہ فلسطینی ہلاک
عینی شاہدین نے وسطی غزہ میں نصیرات کے مہاجر کیمپ کے قریب بمباری اور توپ خانے سے گولہ باری کی اطلاعات بھی دی ہیں۔
وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی جنگی کابینہ تحلیل کر دی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کے خلاف جنگ کے تناظر میں قائم کردہ اپنی حکومت کی جنگی کابینہ تحلیل کر دی ہے۔
امداد کی ترسیل کے لیے اسرائیل کا لڑائی میں وقفوں کا اعلان
اسرائیلی فوج کے مطابق وہ امدادی سامان کی ترسیل کے لیے غزہ کے جنوبی حصے میں لڑائی میں روزانہ کی بنیاد پر ’وقفہ‘ کرے گی۔
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری
لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے آج ہفتے کے روز بھی اسرائیل کے شمالی حصے میں میزائل حملے کیے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، لبنانی سرحد پر کشیدگی بڑھتی ہوئی
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں بدستور تعطل کا شکار ہیں جبکہ اسرائیلی دفاعی افواج غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
فریضہ حج سے محروم غزہ کے باشندے
لاکھوں مسلمان فریضہ حج ادا کرنے سعودی عرب پہنچے ہیں وہیں غزہ پٹی کے باشندے جنگ کی وجہ سے حج کی سعادت سے محروم ہو گئے۔
خلیج عدن میں حوثیوں کے حملے میں ایک امریکی سیلر زخمی
حوثی فلسطینیوں کی حمایت میں مبینہ طور پر اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں پر حملے کر رہے ہیں۔
رفح پر نئے اسرائیلی حملے: جنگ بندی ڈیل اب بھی ممکن، بلنکن
حماس کا کہنا ہے کہ مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کے بغیر وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
’اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘
انسانی حقوق کے ماہرین یہ رپورٹ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پیش کی جائے گی۔
دو ریاستی حل کیا ہے اور اس مقصد کے حصول میں کیا کیا مسائل حائل ہیں؟
امریکہ کا اصرار بڑھ رہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار قیام امن کی خاطر اسرائیلی حکومت دو ریاستی حل اور مستقبل کی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی خاطر مجوزہ فریم ورک قبول کر لے۔ یہ دو ریاستی حل ہے کیا اور اس مقصد کے حصول میں کیا کیا چیلنجز درپیش ہیں؟
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، جنگ بندی کی کوششیں تیز تر
اسرائیلی دفاعی افواج حماس کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر خوشی، ’274 فلسطینی ہلاک‘
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی ایک بڑی کارروائی کے دوران چار یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل میں خوشی منائی جا رہی ہے۔
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
بین الاقوامی جہاز رانی کے شعبے میں سلامتی امور کے اداروں کے مطابق یہ میزائل حملے دو کارگو بحری جہازوں پر کیے گئے۔
حماس کے قبضے سے چار یرغمالی بازیاب کرا لیے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق یرغمالیوں کو وسطی غزہ میں نصیرات کے علاقے سے دو الگ الگ مقامات سے بازیاب کرایا گیا۔
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں، 'پیش رفت کی توقع کم ہی‘
وسطی غزہ میں اسکول میں بنائے گئے ایک شیلٹر ہاؤس پر حملے کے نتیجے میں دو درجن سے زائد فلسطینی مارے گئے۔
اسرائیل ویسٹ بینک میں فلسطینی زمین کی تخصیص کیسے کر رہا ہے؟
اس وقت بین الاقوامی توجہ غزہ پر مرکوز ہے لیکن مقبوضہ مغربی کنارے میں اسی دوران درجنوں فلسطینی آبادیاں بے گھر ہو رہی ہیں۔
وسطی غزہ میں نئی اسرائیلی زمینی کارروائی شروع
حماس اس موقف پر قائم ہے کہ غزہ میں مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا تک جنگ بندی کی کوئی ڈیل نہیں کی جائے گی۔
یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
اس سے قبل یورپی ممالک اسپین، ناروے اور آئرلینڈ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طورپر تسلیم کرچکے ہیں۔
جرمنوں کی اکثریت غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خلاف
ایک تازہ سروے کے مطابق جرمن عوام کی اکثریت غزہ میں اسرائیلی عسکری کاررروائیوں کی مخالف ہے۔
ایک تہائی سے زائد یرغمالی مارے جا چکے ہیں، اسرائیلی حکومت
اسرائیلی حکام کو یقین ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد میں سے ایک تہائی سے زیادہ اب زندہ نہیں ہیں۔
’اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا،‘ اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نیست و نابود کرنے کے اپنے مقصد سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے۔
غزہ میں جنگ بندی، نیتن یاہو پر بڑھتا دباؤ
امریکی صدر کی طرف سے پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر ہر طرف سے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
جنگ بندی کی امریکی تجویر، ’نیتن یاہو پھنس چکے ہیں‘
اس مجوزہ منصوبے کو قبول کرنے کی صورت میں دائیں بازو کے اسرائیلی وزراء نے مخلوط حکومت سے نکل جانے کی دھمکی دے دی ہے۔
صدر بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کر دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا جنگ بندی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ