You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
صدر بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کر دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا جنگ بندی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔
اسرائیلی فوج کے رفح پر حملوں میں شدت
اسرائیلی فوج نے رفح میں حملوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ ادھر چینی صدر نے جنگ کے خاتمے کے لیے کانفرنس بلانے پر زور دیا ہے۔
رفح میں اسرائیلی بمباری اور دو بدو لڑائی
رفح کے رہائشیوں اور حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری سے رفح گونج اٹھا جبکہ رفح کی گلیوں میں دو بدو لڑائی بھی ہوئی ہے۔
’فلسطینیوں کی سلامتی کے بغیر اسرائیلی سکیورٹی ممکن نہیں‘
سابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کا باقاعدہ تسلیم کیا جانا محض ایک علامتی اقدام سے کہیں زیادہ ہے۔
اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
تین یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے دیگر ممالک کو بھی تقویت ملے گی۔
رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں درجنوں ہلاکتیں
رفح میں ایک اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں مبینہ شہری ہلاکتوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔
غزہ میں امداد کی ترسیل بحال، تل ابیب پر حماس کے راکٹ حملے
کرم ابو سالم کی سرحدی گزرگاہ سے غزہ پٹی کے لیے امدادی سامان کی ترسیل شروع ہو گئی ہے۔
اسرائیل کے پاس غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے صرف ’برے آپشنز‘
اسرائیل کی غزہ میں سات ماہ سے جاری کارروائیوں میں ہزاروں فلسطینیوں کی ہلاکت کے باوجود حماس کو تاحال شکست نہیں ہو سکی۔
بین الاقوامی عدالت کے حکم کے باجود اسرائیل کے رفح پر حملے
اسرائیلی فوج نے آئی سی جے کی جانب سے رفح میں فوجی کارروائی روکنے کے حکم کے ایک دن بعد غزہ پر تازہ حملے کیے ہیں۔
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
بین الاقوامی عدالت برائے انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ یوزیپ بوریل کے مطابق فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے کوئی ’انعام‘ نہیں۔
آئی سی جے کا فیصلہ، اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کرے گا؟
بین الاقوامی عدالت انصاف کا جنوبی افریقہ کی دائر کردہ ہنگامی اقدامات کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج متوقع ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کا معاملہ، عالمی عدالت کا فیصلہ جمعے کو
جنوبی افریقہ کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے سن 1948 کے ''نسل کشی کے خلاف کنونشن‘‘ کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا محض علامتی فیصلہ؟
ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیل نے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
اسرائیل نے مذمت کرتے اور اپنے سفیروں کو واپس بلاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ''دہشت گردی اور عدم استحکام میں اضافہ‘‘ ہو گا۔
اسرائیل کی عالمی فوجداری عدالت پر تنقید
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع نے عالمی فوجداری عدالت پر سخت تنقید کی ہے۔
نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کو غزہ کی جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست دے دی گئی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 24 افراد ہلاک
اطلاعات کے مطابق نصیرات مہاجر کیمپ میں مارے جانے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔
غزہ جنگ کے بعد فلسطینیوں کا مستقبل، عرب ممالک کی سوچ کیا؟
فلسطینیوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام خلیجی ممالک کا موقف تقریباً یکساں نظر آ رہا ہے اور ایک منصوبہ بھی تیار ہے۔
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے مابین شدید جھڑپیں
اسرائیلی فوج یہ کہتے ہوئے جبالیہ مہاجر کیمپ میں واپس داخل ہوئی تھی کہ حماس کے جنگجو یہاں دوبارہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔
اسرائیل بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرے، مغربی ممالک
مغربی ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں عسکری کارروائیوں کے دوران بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں امن فوج کی تعینانی کا مطالبہ
عرب لیگ نے فلسطینی علاقوں میں امن فوج کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ ایک بین الاقوامی امن کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
رفح میں اسرائیلی آپریشن، دی ہیگ کی عدالت میں نئی سماعت شروع
دی ہیگ میں واقع اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے خلاف سماعت شروع ہو گئی ہے۔
مصر اور اسرائیل کے تعلقات رفح پر حملے سے خطرے کی زد میں
رفع پر اسرائیل کے زمینی حملے سے ہمسایہ ملک مصر کے ساتھ دہائیوں پر محیط پرامن تعلقات خطرے میں پڑ گئے ہیں۔
جرمنی میں حماس کے مبینہ حامیوں کے خلاف پولیس کے چھاپے
جرمنی شہر ڈوئس برگ میں پولیس نے حماس کی حمایت کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف چھاپے مارے۔
غزہ کی صورت حال پر عرب رہنماؤں کی سمٹ آج بحرین میں
عرب ممالک کی منامہ سمٹ میں اسرائیل سے متعلق بعض اقدامات کے اعلان کی توقع کی جا رہی ہے۔
آئرلینڈ جلد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا، وزیر خارجہ
دوسری جانب یورپی یونین نے اسرائیل سے رفح میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن سابق بھارتی فوجی ہلاک
ریٹائرڈ کرنل ویبھو انل کالے کی ہلاکت غزہ میں اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والے کسی غیر ملکی کارکن کی پہلی ہلاکت ہے۔
اسرائیل کے قیام کی سالگرہ کے دن بھی رفح میں کارروائی جاری
اسرائیل اپنے قیام کی 76 ویں سالگرہ حالت جنگ میں منا رہا ہے۔
رفح میں اسرائیلی کارروائیوں میں مزید وسعت
عالمی مخالفت کے باوجودہ رفح شہر میں اسرائیل نے اپنے عسکری آپریشن کو مزید وسعت دے دی ہے۔
غزہ بھر میں ایک مرتبہ پھر لڑائی شروع
دوسری جانب متعدد مغربی ممالک نے اسرائیل کو رفح آپریشن کے خلاف خبردار کیا ہے۔
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
یورپی گیتوں کے یورو وژن کہلانے والے امسالہ مقابلے کا سویڈن میں ہونے والا فائنل سوئٹزرلینڈ کے گلوکار نیمو نے جیتا لیا۔
یورو وژن مقابلے کا فائنل، موسیقی پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے
یورپی ممالک کے درمیان موسیقی کے مقابلے یورو وژن پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے دیکھے جا سکتے ہیں۔
اسرائیل نے شاید بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
بائیڈن انتظامیہ کے مطابق اسرائیل نے امریکی ہتھیاروں کے ذریعے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔
متحدہ عرب امارات کا اسرائیلی وزیر اعظم کو سخت جواب
متحدہ عرب امارات نے سخت جواب دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم کی سرزنش کی ہے۔
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد فلسطینی شہریوں نے رفح شہر چھوڑ دیا ہے۔
بقا کا خطرہ ہوا تو ایرانی جوہری نظریہ بدل جائے گا، خرازی
ایرانی رہنما خامنہ ای کے ایک مشیر کے مطابق اگر ایران کی بقا خطرے میں ہوئی تو تہران کا جوہری عسکری نظریہ بدل جائے گا۔
غزہ کی جنگ: امریکی بموں سے فلسطینی ہلاکتیں ہوئیں، بائیڈن
رفح میں امریکی بم استعمال ہونے کے امکانات کے مدنظر واشنگٹن نے اسرائیل کو ان کی ترسیل روک دی ہے۔
غزہ کی جنگ: تمام نگاہیں قاہرہ میں جاری مذاکرات پر
اسرائیلی فوج نے مصر کے ساتھ سرحد پر واقع رفح کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی وجہ سے غزہ کو امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے۔
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
ایک امریکی اہلکار کے مطابق بموں کی ترسیل اسرائیل کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کے ایک جائزے کے بعد روکی گئی۔
برلن میں محبت بانٹتے مسلم امام اور یہودی ربی
ایک امام اور ایک ربی برلن میں اپنی اپنی مذہبی برادری کے زخم بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سات اکتوبر کو اسرائیل میں حماس کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جرمنی میں برلن کا علاقہ نوئے کؤلن فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا مرکز رہا ہے۔ ایسے میں دو مذہبی رہنماؤں کے درمیان دوستی کیا یہاں موجود کشیدگی میں کمی لا سکتی ہے؟
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
اسرائیل کا کہنا ہے کہ فائر بندی کی تجویز اسرائیلی مطالبات کے مطابق نہیں ہے لیکن معاہدے کے لیے بات چیت جاری رکھی جائے گی۔
اسرائیلی فوج کا رفح کے مشرقی حصوں سے شہری انخلا کا مطالبہ
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شہر رفح کے مشرقی حصوں میں فلسطینی شہریوں سے کہہ دیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو خالی کر دیں۔
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی شکست ہو گی، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس کی طرف سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرنا اسرائیل کی ’بدترین شکست‘ ہو گی۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔
’رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا‘
ایک اور لاطینی امریکی ملک کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
ترکی نے غزہ میں ''بدتر ہوتے انسانی المیے‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے جمعرات کے روز اسرائیل کے ساتھ باہمی تجارت معطل کر دی۔
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران کم از کم 30 امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
ایک امریکی سینیٹر نے صدر بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے قبضے سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کا یہی وقت ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ