You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
طالبان کو تنہا کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، بلاول
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔
طالبان نے روس کے ساتھ پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کر لیا
افغانستان کی طالبان حکومت اور روس کے درمیان تیل، گیس اور گندم کی خریداری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔
افغانستان: اجتماعی قبر دریافت، 12 افراد کی باقیات برآمد
طالبان نے بتایا کہ جنوبی صوبہ قندھارمیں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں بارہ افراد کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔
سوات میں طالبان کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاریاں؟
سوات میں طالبان کی جانب سے حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں ممکنہ فوجی آپریشن کی خبریں گرم ہیں۔
طالبان کے اقتدار میں ایک نوجوان خاتون کی زندگی
طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد عائشہ کی زندگی بالکل ہی بدل گئی ہے۔ کئی ملین دیگر افغان خواتین کی طرح وہ بھی اپنی ملازمت اور تعلیم جاری رکھنے سے محروم کر دی گئی ہیں۔ طالبان کی صنفی تقسیم کی پالیسی کی وجہ سے عائشہ کی بھرپور زندگی اب بے مایہ ہو کر رہ گئی ہے۔
قیدیوں کا تبادلہ، طالبان نے امریکی انجینئر کو رہا کر دیا
افغان طالبان نے امریکی انجینئر کو رہا کر دیا ہے۔ دوسری جانب بشیر نورزئی بھی کابل پہنچ گئے ہیں، جو امریکی قید میں تھے۔
’تاريکی کا ايک برس‘ مسلم امہ کے نام افغان لڑکيوں کا خط
افغانستان ميں لڑکيوں کے ليے سيکنڈری اسکول ميں تعليم حاصل کرنے پر پابندی کو ايک سال بيت گيا ہے۔
پاک افغان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی
پاکستان اور افغانستان کی افواج کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، تین پاکستانی فوجی ہلاک
افغان طالبان کے مطابق فائرنگ کی وجہ پاکستانی افواج کی جانب سے ڈیورنڈ لائن کے قریب چیک پوسٹ بنانے کی کوشش تھی۔
امریکہ نے افغانستان کے منجمد اثاثوں سے افغان فنڈ قائم کر دیا
امریکہ نے افغانستان کے منجمد ساڑھے تین ارب ڈالر کو منتقل کرنے کے لیے ایک نیا فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سوات بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک
سوات میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
خواتین ملازمین کو 'ہراساں کرنے' کے خلاف اقوام متحدہ کی تنبیہ
جنیوا میں افغان خواتین نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کرنے کی کوشش کرے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
آسٹریلین سینیٹ کی پہلی باحجاب رکن فاطمہ پیمان کون ہیں؟
فاطمہ پیمان صرف ستائیس برس کی عمر میں آسٹریلوی پارلیمان کے ایوان بالا کی پہلی باحجاب رکن بن گئی ہیں۔
بلوچستان میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، آٹھ ہلاک
بلوچستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق منشیات فروشی سے ہونے والی آمدنی سے کالعدم تنظیمیں فائدہ اٹھا رہی ہیں۔
افغانستان: لڑکیوں کے بہت سے ہائی اسکول کھل گئے
افغانستان میں مشرقی صوبے پکتیا کے حکام کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کے ہائی اسکول کھول دیے گئے ہیں۔
کابل میں خود کش بم حملہ، روسی سفارتخانے کے دو کارکن بھی ہلاک
کابل میں پیر پانچ ستمبر کے روز ہونے والے ایک خود کش بم حملے میں روسی سفارت خانے کے عملے کے دو ارکان بھی ہلاک ہو گئے۔
روزا اوتنبائیوا افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی مندوب مقرر
انتونیو گوٹیرش نے کہا کہ روزا اوتونبائیوا سفارت کاری اور بین الاقوامی تعاون میں 35 سال سے زائد کا تجربہ رکھتی ہیں۔
ہرات کی مسجد میں بم دھماکہ، کم از کم اٹھارہ نمازی ہلاک
ہلاک شدگان میں مجیب الرحمان انصاری بھی شامل ہیں۔ اس طرح ایک ماہ کے اندر اندر طالبان کے دو رہنماؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
افغانستان: امریکی فوج کے انخلاء کی سالگرہ پر طالبان کا جشن
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی پہلی سالگرہ پر طالبان بدھ کے روز جشن منا رہے ہیں۔
چھ ملین افغان باشندوں کو شدید قحط سالی کا خطرہ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے تنبیہ کی ہے کہ افغانستان میں قریب چھ ملین باشندوں کو شدید قحط سالی کا خطرہ ہے۔
طالبان روس سے پیٹرول کی خریداری کے معاہدے سے قریب تر
طالبان حکومت روس سے پیٹرول اور بینزین کی خریداری کے لیے ایک معاہدے پر بات چیت کے آخری مراحل میں ہے۔
امریکی ڈرون پاکستانی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں، طالبان
طالبان نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکی ڈرونز کو افغانستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔
غربت کی وجہ سے افغانستان ميں بچے برائے فروخت
عام فہم ميں يہ بات غير حقيقی سی لگتی ہے کہ والدين اپنی اولاد کو فروخت کريں۔ ليکن آج کے افغانستان ميں يہ حقيقت ہے۔ طالبان کے دور ميں غربت اس قدر بڑھ گئی کہ والدين ديگر اہل خانہ کی بقا کے ليے اپنے ايک بچے کو بيچنے پر مجبور ہوگئے ہيں۔
امارات میں موجود افغان پناہ گزین غیر یقینی مستقبل سے پریشان
ابوظہبی کیمپ میں ایک برس گزر جانے کے باوجود غیر یقینی مستقبل سے پریشان افغان پناہ گزینوں نے مظاہرے کیے ہیں۔
اقوام متحدہ سرکردہ طالبان رہنماؤں پر سفری پابندیوں پر منقسم
سلامتی کونسل کی سن 2011 کی ایک قرارداد کے مطابق 135طالبان رہنماؤں پر سفری پابندیاں عائد ہیں۔
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں بارشیں، سینکڑوں افراد ہلاک
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تباہ کاریوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
شمالی افغانستان میں ہزارہ اقلیت کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
گزشتہ ماہ طالبان اور علیحدگی اختیار کرنے والے کمانڈر مولوی مہدی کے درمیان لڑائی شروع ہونے کے بعد ہزاروں ہزارہ بے گھر ہو گئے ہیں۔ ہزارہ اقلیت کو طویل عرصے سے افغانستان میں کئی مسائل کا سامنا ہے۔
سرکردہ طالبان رہنماؤں پر سفری پابندیاں، سلامتی کونسل منقسم
روس اور چین تمام 13 طالبان رہنماؤں کے لیے سفر کی اجازت چاہتے ہیں لیکن امریکہ اور مغربی ممالک اس کے خلاف ہیں۔
افغانستان: کابل کی ایک مسجد میں دھماکہ متعدد ہلاک اور زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
طالبان کے اقتدار کا ایک سال، بچیوں پر کیسا بیتا؟
طالبان کی طرف سے امن و استحکام کے دعووں کے باوجود افغانستان مزید ابتری کی طرف مائل ہوا جبکہ افغان عوام میں بے چینی اور غصہ بڑھتے ہی چلے گئے۔ ہائی اسکولوں کی تقریباﹰ ساڑھے آٹھ لاکھ بچیوں کو اسکول جانے سے روک دیا گیا۔ یوں افغانستان دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے، جہاں ٹین ایجر بچیوں کو حصول تعلیم کی اجازت نہیں۔ کابل سے ساندرہ پیٹرزمان کی رپورٹ۔
طالبان کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا، یورپی یونین
یورپی یونین نے افغانستان میں حکمراں طالبان سے خواتین، لڑکیوں اور اقلیتوں کے حقوق بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
طالبان کے افغانستان میں پستے ہوئے عوام
افغانستان معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار کے ایک برس کے عرصے میں ہی اس وسطی ایشیائی ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔ تمام ملک غربت کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار کے ایک برس پر ساندرہ پیٹرزمان کی رپورٹ۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
افغانستان: طالبان اقتدار کا ہنگامہ خیز ایک برس
طالبان کے دوبارہ برسراقتدار آنے کے پہلے سال میں افغانستان میں انسانی اور خواتین کے حقوق کو کچل دیا گیا۔
طالبان نے خواتین کے حقوق کو شدید پامال کیا، یورپی یونین
یورپی یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین اور بچیوں کے حقوق کی بری طرح خلاف ورزی کی ہے۔
آسٹریا: وین الٹنے سے تین پناہ گزین ہلاک، متعدد زخمی
ہنگری اور آسٹریا کی سرحد پر انسانوں کے اسمگلر متعدد پناہ گزینوں کو ایک وین میں بھر کر مغربی یورپ اسمگل کر رہے تھے۔
کابل میں خواتین کا احتجاج، طالبان کی طرف سے بذور قوت منتشر
کابل میں خواتین کے ایک گروہ نے اپنی آزادیوں کی واپسی کے لیے ریلی نکالی جسے طالبان نے پرتشدد انداز میں منتشر کر دیا۔
طالبان جنگجوؤں کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کی جگہ کتابیں
افغانستان میں سینکڑوں نوجوان طالبان جنگجو اپنے ہتھیار چھوڑ کر اب حصول تعلیم کی راہ پر گامزن ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
طالبان کی واپسی کی خبریں: کئی حلقے تشویش کا شکار
کالعدم تحریک طالبان کے عسکریت پسندوں کی مبینہ ری گروپنگ کی خبروں نے کئی حلقوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
افغانستان: کابل بم دھماکے میں طالبان کے ممتاز عالم دین ہلاک
طالبان کا کہنا ہے کہ ممتاز عالم دین رحیم اللہ حقانی کو کابل کے ایک اسلامی مرکز پر 'وحشیانہ حملے' میں ہلاک کر دیا گیا۔
تین سو افغان شہری خصوصی پرواز میں پاکستان سے اسپین پہنچ گئے
ماضی میں افغانستان میں اسپین کے لیے کام کرنے والے تین سو افغان باشندوں اور ان کے اہل خانہ کو اسپین پہنچا دیا گیا ہے۔
اصلاحات کیسی اور کتنی؟ ایک سال بعد بھی طالبان تقسیم کا شکار
افغنستان میں طالبان کو اقتدار میں آئے تقریباﹰ ایک سال ہو گیا ہے اور اب ان کی صفوں میں دراڑیں نظر آنا شروع ہو گئی ہیں۔
یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں غرق
یونان کے مشہور تعطیلاتی جزیرے رہوڈز کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔
پاکستان: شمالی وزیرستان میں خود کش بم حملہ، چار فوجی ہلاک
پاکستان کے افغان سرحد کے قریبی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک فوجی قافلے پر خود کش بم حملے میں چار فوجی مارے گئے۔
ٹی ٹی پی کے بانی رکن عمر خالد خراسانی افغانستان میں ہلاک
امریکہ نے عمر خالد خراسانی کے سر پر تیس لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھا۔
افغانیوں کے انخلاء کی جرمن کوششوں میں طالبان کی رخنہ اندازی
طالبان کے قبضے کے ایک برس بعد بھی خطرے سے دو چار ہزاروں افغانیوں کے انخلاء کی برلن کی کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔
پاکستان ممنوعہ ٹی ٹی پی سے بات چیت کیوں کر رہا ہے؟
افغان طالبان اسلام آباد اور پاکستانی طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
افغانستان بدترین بھوک کے بحران سے دوچار: قصوروار کون؟
انٹر نیشنل کرائسس گروپ کا یہ ماننا ہے کہ افغانستان کو بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ کرنے کے سلسلے کو ختم کیا جائے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ