You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
افغانستان میں کھیل کے میدان میں بم دھماکے، متعدد بچے ہلاک
صوبے ہرات میں بچوں کا ایک گروپ ایک میدان میں کھیل رہا تھا کہ یکدم ہونے والے دو بم دھماکوں میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
جرمنی: افغانستان کے لیے مزید مالی امداد کا وعدہ
جرمن وزیر خارجہ نے بتایا کہ جرمنی افغانستان کے لیے اضافی انسانی امداد کے طور پر 200 ملین ڈالر کا عطیہ دے گا۔
افيون کا کاروبار، طالبان کے ليے اہم ذريعہ آمدن
افغانستان ميں معاشی تنگی کے باعث بيشتر کسان اب افيون کاشت کرنے کو ترجيح دے رہے ہيں۔ ايک وقت تھا کہ طالبان اس کے خلاف تھے ليکن گزشتہ بيس برسوں سے اور بالخصوص اب يہ ان کے ليے آمدنی کا اہم ذريعہ ہے۔ يہی وجہ ہے کہ منشيات کے حوالے سے ان کی پاليسياں نرم ہو چکی ہيں۔
علاقائی کانفرنس، چین کی طرف سے افغانستان کی بھرپور حمایت
اس کانفرنس میں افغانستان، چین، روس، پاکستان، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے اعلیٰ حکومتی نمائندے شریک ہیں۔
چین: افغانستان سے متعلق ملاقاتیں، پاکستان بھی شریک
چین میں افغانستان کے موضوع پر ٹرائیکا پلس اجلاس منقعد کیا جا رہا ہے۔
یوکرین میں مغربی دنیا کی کارروائیاں،’دوہرے معیارکا مظاہرہ‘
روس کے حملے پر دنیا کی بڑی طاقتوں کے رد عمل سے مشرق وسطیٰ میں غم وغصے کی لہر۔ اسے مغرب کا دوہرا معیار کہا جارہا ہے۔
طالبان کی حکومت نے ڈی ڈبلیو کی نشریات پر بھی پابندی لگا دی
افغان طالبان نے غیر ملکی میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن بڑھا دیا ہے۔
ہنگری دائیں بازو کی انتہا پسندی کا کھلا مظاہرہ
یوکرین پر روسی حملے کے بعد ہنگری نے ہزارہا یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں۔
افغانستان: بی بی سی کی نشریات پر پابندی عائد کر دی گئی
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ اس کے پشتو، فارسی اور ازبک نیوز بلیٹز پر پابندی عائد کر دی گئي ہے۔
امریکا نے طالبان کے ساتھ مجوزہ مذاکرات منسوخ کر دیے
کئی مغربی ملکوں نے بھی کہا ہے کہ طالبان کے اس فیصلے سے ان کی قانونی حیثیت کو نقصان پہنچے گا۔
افغانستان: چین اور طالبان تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں
چین اور افغانستان کی طالبان حکومت باہمی تعاون کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
چینی وزیر خارجہ کا افغانستان دورہ کیسا رہا ؟
طالبان نے چین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے "افغان سرزمین سے کسی طرح کی فکر" کرنے کی ضرورت نہیں۔
اب نیٹو فوجی یورپ کے مزید چار ملکوں میں تعینات ہوں گے
نیٹو نے بلغاریہ، ہنگری، رومانیہ اور سلوواکیہ میں چار نئے جنگی گروپ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چینی وزیر خارجہ افغانستان کے اہم دورے پر
چین کے وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان: لڑکیوں کے اسکول کھلنے کے بعد پھر بند
تقریباً سات ماہ بعد پہلی بار لڑکیوں کے ہائی اسکول کھلنے کے چند گھنٹوں بعد ہی طالبان انتظامیہ نے انہیں دوبارہ بند کر دیا۔
بھارت میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مستقبل معلق
مودی حکومت کے فیصلے کی وجہ سے بھارت میں زیر تعلیم ہزاروں افغان طلبہ کا مستقبل معلق ہوکر رہ گیا ہے۔
افغانستان: اب سیکنڈری اسکول کی طالبات اسکول جا سکیں گی
افغان حکومت کی وزارت تعلیم نےاعلان کیا ہے کہ ملک کے تمام اسکول بدھ کو لڑکے اور لڑکیوں کے لیے کھول دیے جائیں گے۔
طالبان نے تین افغان صحافیوں کو رہا کر دیا
طلوع نیوز کے صحافیوں کو غیر ملکی ڈرامے پر طالبان کی پابندی والے قوانین پر رپورٹنگ کرنے کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔
وقار کی علامت: افغان باشندوں میں سرپوشی کی رنگا رنگت ثقافت
افغانستان میں سرپوشی کے لیے استعمال ہونے والی ٹوپیاں اور پگڑیاں وہاں آباد کئی متنوع ثقافتوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔
مسلسل پانچويں مرتبہ سب سے خوش قوم، کون؟
اقوام متحدہ کی معاونت سے جاری کردہ ’ورلڈ ہيپينس رپورٹ‘ ميں سب سے زیادہ خوش باش اقوام شمالی يورپی ممالک کے پائے گئے۔
افغانستان: اقوام متحدہ امدادی مشن میں ایک سال کے لیے توسیع
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغانستان میں اپنے امدادی مشن میں ایک سال کے لیے مزید توسیع کردی۔
افغان سفارت کاروں کو طالبان کی طرف سے کڑا وقت
ایسے افغان سفارت خانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جنہوں نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
یونانی مہاجر کیمپ سے اُبھرنے والی ایک کم سن افغان نقاش
ایک چھوٹے سے کمرے کی ایک نیلی دیوار پر رویا رسولی کی ذاتی کچھ پینٹنگز لٹک رہی ہیں۔
’افغانستان میں کوئی مستقبل نہیں ہے‘
یہ الفاظ پچیس سالہ ستار امیری کے ہیں، جو اپنا ملک چھوڑنے کی ہر ممکن کوشش میں ہیں۔
افغان وزیر خارجہ کی امریکی نمائندے سے ملاقات
ترک شہر انطالیہ میں امریکی نمائندے اور افغان وزیر خارجہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔
پشاور حملے کے ذمہ داروں تک پہنچ کر رہیں گے، پاکستانی حکام
پاکستانی حکام نے پشاور میں ہونے والے ہولناک خود کش حملے کے ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان: اقوام متحدہ میں امریکہ اور روس میں تکرار
افغانستان میں اقوام متحدہ کا کردار کیا ہونا چاہیے اس حوالے سے امریکہ اور روس نے مختلف نظریات پیش کیے۔
افغانستان کا خوراک کے لیے گردے بیچنے والا گاؤں
بے روزگار اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کوشاں، نورالدین کے پاس اپنا ایک گردہ بیچنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔
خونریز لڑائی کے بعد چمن کی پاک افغان سرحدی گزرگاہ تاحال بند
پاکستانی اور افغان فورسز کے مابین خونریز جھڑپوں کے دو روز بعد چمن کی کلیدی اہمیت کی حامل سرحدی گزرگاہ ابھی تک بند ہے۔
طالبان حکومت نے افغان پولیس کے لیے رہنما ضابطے جاری کر دیے
افغانستان میں طالبان حکومت نے پولیس کی طرف سے زیادتیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر نئے رہنما ضابطے جاری کر دیے ہیں۔
بھارتی گندم کے ٹرک براستہ پاکستان افغانستان روانہ
پاکستان کی غیرمعمولی اجازت ملنے کے بعد بھارت نے افغانستان کے لیے براستہ پاکستان پچیس سو ٹن گندم کے پچاس ٹرک بھیجے ہیں۔
بدحال افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات مسلسل بڑھتے ہوئے
طالبان افغان عوام پر اپنے نظریات مسلط کرنے کی کوششوں میں ہیں مگر سنگین عوامی مسائل کے حل کے لیے کچھ نہیں کرسکتے۔
طالبان کی واپسی نے افغان خواتین کی زندگی کیسے بدل کر رکھ دی؟
افغانستان میں طالبان کی موجودہ حکومت میں بھی خواتین کئی حقوق سے محروم دکھائی دیتی ہیں۔
طالبان نے برطانوی اور امریکی شہری حراست میں لے لیے
افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک امریکی اور کئی برطانوی شہریوں کو قید کر رکھا ہے۔
جنرل باجوہ کا دورہ برسلز، عسکری اور دفاعی تعاون پر اتفاق
بلیجیم کی اعلیٰ ملٹری اور سفارتی قیادت نے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔
پیسے افغان متاثرین کو دیے جائیں!
افغان شہر میں ایک عوامی مظاہرے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے اس فیصلے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا، جس کے تحت انہوں نے امریکا میں افغان حکومت کے مالی اثاثوں کا نصف نائن الیون متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں انسانوں کی اسمگلنگ ایک منافع بخش کاروبار
افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے میں مدد دینے والے انسانوں کے اسمگلر انہیں دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔
افغانستان کے لیے بھارتی گندم، براستہ پاکستان فراہمی کی اجازت
پاکستانی حکومت نے بھارت سے افغانستان کے لیے امدادی گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
افغان رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ، افغان برہم
افغانستان کی امریکا میں منجمد رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے امریکی فیصلے پر افغان برہم ہیں۔
طالبان نے حراست میں لیے گئے صحافیوں کو رہا کردیا
طالبان نے دو غیر ملکی صحافیوں اور اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین کے لیے کام کرنے والے افغان کارکنوں کو رہا کردیا۔
افغانستان سے فوجی انخلا: اچھا وقت کوئی بھی نہیں تھا، بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن نے ایسی رپورٹیں مسترد کر دی ہیں کہ ملکی فوج افغانستان سے حتمی انخلا کے ان کے فیصلے پر غیر مطمئن ہے۔
پاکستان میں تعلیم کے حق سے محروم افغان بچے
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کا حصول غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے۔
افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق القاعدہ کے طالبان کے ساتھ روابط افغانستان کو شدت پسندوں کی آماج گاہ بنا سکتے ہیں۔
جرمنی: سابق افغان پولیس تربیت کاروں کو پناہ دلانے کی کوشش
وکلا نے جرمنی سے ان سابق اہل کاروں کو پناہ دینے کا مطالبہ کیا ہے جو افغانستان میں جرمن ایجنسی کے لیے کام کیا کرتے تھے۔
سعودی عرب کے وزیر داخلہ کا دورہ پاکستان کیسا رہا؟
پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی، خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی مکمل حمایت کی اعادہ کیا۔
افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال، فاصلے بڑھتے ہوئے
کرم ایجنسی میں مبینہ طور پر سرحد پار سے دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں پانچ پاکستانی سپاہی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان سے ہونے والے حملے میں پانچ پاکستانی فوجی ہلاک
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی کو افغانستان کے اندر سے نشانہ بنایا گیا۔
’طالبان بنیادی طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں‘
مارچ سے افغانستان میں لڑکیوں اور نوجوانوں کو دوبارہ اسکول جانے کی سہولت میسر ہوگی۔
کابل ایئر پورٹ حملے میں واحد خود کش بمبار ملوث تھا، امریکا
طالبان کے کنٹرول کے بعد جب لوگ ملک سے نکلنے کی کوشش میں تھے اس دوران اس حملے میں 183 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ