You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکہ: نائن الیون کی برسی پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عزم
اس برسی کے موقع پر دہشت گرد گروپ نے ایک کتاب جاری کی ہے، جس میں حملے کے منصوبوں کی تفصیل درج ہے۔
امریکہ پھر سے چاند پر کیوں جانا چاہتا ہے؟
کیا وجہ ہے کہ امریکہ کئی برس بعد اپنا ایک مشن دوبارہ چاند کی طرف بھیجنا چاہتا ہے۔
خلیج میں امریکہ کا نیا ہتھیار، سمندری ڈرون
امریکہ نے خلیج عمان اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں سمندری ڈرون تعینات کر رکھے ہیں۔
الیکسی ناوالنی کے ساتھ سلوک ’سیاسی ہراسانی ہے‘، امریکہ
صدر پوٹن کے ناقد ناولنی کا کہنا ہے کہ روسی حکام انہیں وکلاء کے ساتھ ان کے رابطوں کو محدود کر رہے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ یوکرین کے دورے پر، مزید فوجی امداد متوقع
رواں سال فروری کی 24 تاریخ کو روس نے یوکرین پر حملہ کیا تھا۔
روس نے لاکھوں یوکرینی شہری جبری جلاوطن کر دیے، امریکی الزام
امریکی سفیر کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ُان افراد کی شناخت کرنا ہے، جو روسی قبضے کے عزائم سے مطابقت نہیں رکھتے۔
سائبر حملہ: البانیہ نے ایرانی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا
امریکہ نے البانیہ کے اس اقدام کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے خلاف مزید کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔
پاکستان: امریکہ ایف سولہ طیاروں کے مرمتی سامان دینے پر راضی
امریکہ پاکستان کو ایف سولہ جنگی طیاروں کی مرمت کے سامان فروخت کرنے کے معاہدے پر رضامند ہو گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
اب فرانسیسی قانون سازوں کی تائیوان آمد
چین کی جانب سے مسلسل تنبیہ کے باوجود تائیوان میں مغربی سفارت کاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ دوسرے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بارے میں روس کو پہلے ہی مطلع کر دیا گیا ہے۔
کووڈ انیس کی وجہ سے امریکہ میں اوسط متوقع زندگی میں مزید کمی
امریکہ میں دوہزار اکیس میں کووڈ انیس کی وجہ سے اوسط متوقع زندگی میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکہ کا تائیوان کو ہتھیار دینے کا اعلان، چین کی دھمکی
ان ہتھیاروں میں 60 بحری جہاز شکن میزائل اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے 100 میزائل شامل ہیں۔
'امریکہ ایک طرح کی حالت جنگ میں ہے' جو بائیڈن
بائیڈن کے بقول ٹرمپ اور 'امریکہ کو پھر عظیم بنانے' والے نعرے کے حامی انتہا پسند ریپبلکنز ملک کی بنیادوں کے لیے خطرہ ہیں۔
جوہری معاہدہ: ایران کا جواب 'تعمیری‘ نہیں، امریکہ
جوہری معاہدے کے مسودے پر ایران کے جواب پر امریکہ نے عدم اتفاق کا اظہار کیا ہے۔
امریکی فوج میں خواتین کے جنسی استحصال میں ریکارڈ اضافہ
پینٹاگون کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکی فوج میں گزشتہ برس جنسی حملوں کے کم از کم 8866 کیسز درج کیے گئے۔
چین تائیوان میں فوجی مداخلت کے منصوبے بنا رہا ہے، جوزف وُو
ڈی ڈبلیو کے ساتھ انٹرویو میں تائیوانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے توسیع پسندانہ عزائم خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ ٹھوس ضمانت دے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ سے ٹھوس ضمانت چاہتا ہے۔
امریکہ تائیوان کو بڑے پیمانے پر مسلح کرنا چاہتا ہے، رپورٹ
اس طرح کی ترسیل سے امریکہ کے چین کے ساتھ پہلے سے ہی تناؤ کے شکار تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
سعودی عرب میں خاتون سوشل میڈیا صارف کو 45 سال قید کی سزا
نورہ بنت سعید کو 4 جولائی 2021 ءکو تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ ان کےخلاف مقدمے کی سماعت کہاں ہوئی۔
ناسا کی چاند کے لیے دوبارہ راکٹ لانچ کرنے کی کوشش
اب تک کے سب سے طاقتور راکٹ کے انجن میں خرابی کے سبب لانچ کرنے کی اس کی پہلی کوشش ناکام ہو گئی تھی۔
افغانستان: امریکی فوج کے انخلاء کی سالگرہ پر طالبان کا جشن
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی پہلی سالگرہ پر طالبان بدھ کے روز جشن منا رہے ہیں۔
سابق سوویت صدر میخائل گورباچوف چل بسے
سوویت یونین کے سابق اور آخری صدر میخائل گورباچوف کا 91 برس کی عمر میں منگل کے روز ماسکو کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔
عراق: پرتشدد واقعات میں متعدد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے سیاست ترک کرنے کے اعلان کے بعد سے بغداد میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
امریکہ: فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک
امریکہ کے ڈیٹرائٹ اور ہیوسٹن میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی ڈرون پاکستانی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں، طالبان
طالبان نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکی ڈرونز کو افغانستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔
’ہم امریکی جنگی بحری جہازوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں،‘ چینی فوج
چینی فوج نے کہا ہے کہ وہ آبنائے تائیوان کے سمندری علاقے میں امریکی جنگی بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
امریکی قومی سلامتی کو سابق صدر ٹرمپ سے خطرہ تھا؟
ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل متعدد خفیہ دستاویزات بلکہ انتہائی خفیہ نوعیت کی دستاویزات نیشنل آرکائیو کو لوٹا چکے تھے۔
کورونا وبا، چین میں بچوں کی شرح پیدائش مزید کم ہو گئی
ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد ریکارڈ حد تک کم ہو گی ہے۔
امریکہ اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقوں پر چین کا اعتراض
بھارت اور امریکہ ایل اے سی کے پاس بلند ترین پہاڑوں پر مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امریکہ: بھارتی امریکی خواتین پر نسلی حملہ، ملزمہ گرفتار
ملزمہ خاتون نے بھارتی امریکی خواتین پر حملہ کیا، نسلی گالیاں دیں اور انہیں 'بھارت واپس جانے' کے لیے کہا۔
یوکرین، ٹرین اسٹیشن پر روسی حملے میں متعدد شہری ہلاک
یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ مشرقی قصبے چپلین پر روسی حملوں میں 22افراد ہلاک ہو گئے
امارات میں موجود افغان پناہ گزین غیر یقینی مستقبل سے پریشان
ابوظہبی کیمپ میں ایک برس گزر جانے کے باوجود غیر یقینی مستقبل سے پریشان افغان پناہ گزینوں نے مظاہرے کیے ہیں۔
یوکرینی جنگ کے چھ ماہ مکمل، کس کی جیت، کس کی ہار؟
جب روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے 24 فروری کو یوکرین پر چڑھائی کی تو توقع کی جارہی تھی کہ روس جلد ہی فتح حاصل کر لے گا۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف امریکی فضائی حملے
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے کہا ہے کہ امریکی اہلکاروں کی حفاظت اور ان کے دفاع کے لیے یہ فضائی حملے ضروری تھے۔
ایران امریکہ جوہری معاہدے کے قریب تاہم رکاوٹیں برقرار
ایران اور امریکہ کی جانب سے تازہ ترین پیش رفت سے لگتا ہے کہ جوہری معاہدہ جلد ہی ہو سکتا ہے۔
امریکہ: نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا
امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو شراب پی کر گاڑی جلانے کے جرم میں پانچ دن کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
اپیل کا آئی فون چودہ بھارت میں تیار کرنے کا منصوبہ
امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اور چین بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایپل چین کے متبادل تلاش کر رہا ہے۔
فورڈ: بھارت، امریکہ میں ملازمتوں کے ہزاروں مواقع ختم
امریکی کار ساز کمپنی فورڈ نے بھارت اور امریکہ میں کام کرنے والے اپنے تین ہزار ملازمین فارغ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
دریا ڈوگینا کی ہلاکت میں یوکرین کی اسپیشل سروس کا ہاتھ، روس
روس نے اس کار بم دھماکے کا الزام کییف پر عائد کیا ہے جس میں صدر پوٹن کے ایک قریبی اتحادی کی بیٹی ہلاک ہو گئی تھیں۔
امریکہ: ٹرمپ نے محکمہ انصاف کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جو فائلیں ان کی رہائش گاہ سے ضبط کی گئی ہیں، محکمہ انصاف کو اس کی تفتیش سے باز رکھا جائے۔
امریکہ جوہری مذاکرات میں ’تاخیر‘ کر رہا ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلےکو 2015 ء کے جوہری معاہدے کی بحالی سے مت جوڑے۔
امریکی ریاست انڈیانا کے گورنر بھی اب تائیوان کے دورے پر
ریاست انڈیانا کے ریپبلکن گورنر نے آج سے تائیوان کا اپنا دورہ شروع کیا ہے اور خود مختار جزیرے کی صدر سے ملاقات کی ہے۔
امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان بڑی فوجی مشقیں شروع
امریکہ اور جنوبی کوریا نے آج سے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں، جس میں، جنگی طیارے، بحری جہازاور ٹینک ی شامل ہیں۔
گینگ ریپ مجرمان کی رہائی، امریکی حکومتی کمیشن کی مذمت
گینگ ریپ کا شکار بننے والی بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ مجرمان کی رہائی سے ان کا نظام انصاف پر سے اعتماد ڈگمگا گیا ہے۔
امریکہ: جانوروں کے اعضاء اسمگل کرنے والے کو قید کی سزا
امریکی عدالت نے جانوروں کے اعضا کی غیر قانونی اسمگلنگ کے جرم میں ایک شخض کو پانچ برس سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔
جوہری معاہدہ مذاکرات: ایران نے تحریری جواب پیش کر دیا
ایران کا کہنا ہے کہ اس نے جوہری مذاکرات کے حوالے سے اپنے تحریری جوابات پیش کر دیے ہیں۔
جوہری مذاکرات، ایران نے ’تحریری جواب‘ جمع کروا دیا
ایران نے یورپی یونین کو جوہری معاہدے سے متعلق تحریری جواب پیش کر دیا ہے۔
بھارتی خدشات کے باوجود چینی ’جاسوس جہاز‘ سری لنکا میں
بھارتی رپورٹوں کے مطابق یوآن وانگ 5 کو خلائی اور سیٹلائٹ ٹریکنگ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ