You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان کے دورے پر
پیلوسی کے بعد چند مزید امریکی قانون ساز 'تائیوان کے لیے امریکی حمایت کی توثیق' کے مقصد سے تائی پے کا دورہ کر رہے ہیں۔
امریکہ: مہنگائي سے نمٹنے کے لیے سینکڑوں ارب ڈالر کا پیکج
امریکی کانگریس کے منطور شدہ بل میں موسمیاتی تبدیلی اور صحت کی دیکھ بھال کے حوالے سے بڑے اخراجات شامل ہیں۔
چین آبنائے تائیوان میں طاقت کے توازن کے نئے تعین کی کوشش میں
ماہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ کا تائیوان کے قریب ’باقاعدہ گشت‘ کا اٹل ارادہ تشویشناک اور خطرناک پیش رفت کی نشاندہی ہے۔
امریکہ ہی یوکرینی بحران کے لیے اصل ذمہ دار، چین
چین نے نیٹو کی توسیع کی حمایت اور روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے لیے امریکہ پر نکتہ چینی کی ہے۔
امریکہ کا ایران پر جان بولٹن کو قتل کرنے کی سازش کا الزام
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو قتل کرنے کی ایرانی سازش بے نقاب کر دی ہے۔
امریکہ: نیو میکسیکو میں چار مسلمانوں کا مشتبہ قاتل گرفتار
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں چار مسلمانوں کے قتل کے الزام میں پولیس نے ایک مسلمان افغان شہری کو گرفتار کیا ہے۔
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے چھاپے
سابق امریکی صدر کے مطابق فلوریڈا میں ان کے مکان پر ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے چھاپہ مارا اور اس کو اپنے قبضے میں کر لیا۔
تائیوان کے گرد چینی فوجی مشقوں کی مدت میں توسیع
گزشتہ کئی دنوں سے جاری چینی عسکری طاقت کی اس نمائش کی وجہ سے بحری اور فضائی راستے بند ہو کر رہ گئے ہیں۔
لاطینی امریکہ میں مصنوعی منشیات کا بڑھتا استعمال
لاطینی امریکہ میں منشیات کے استعمال میں تبدیلی آ رہی ہے۔ اس خطے میں مصنوعی منشیات کا استعمال تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔
چینی فوجی مشقیں ’حملے کی تیاری‘ ہیں، تائیوان
تائیوان نے چینی فضائی اور بحری حدود میں داخلے کو ’ممکنہ حملے کی تیاری‘ قرار دیا ہے۔
افغانستان بدترین بھوک کے بحران سے دوچار: قصوروار کون؟
انٹر نیشنل کرائسس گروپ کا یہ ماننا ہے کہ افغانستان کو بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ کرنے کے سلسلے کو ختم کیا جائے۔
پیلوسی 'عالمی امن کی غارت گر‘ ہیں، شمالی کوریا
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی"بین الاقوامی امن اور استحکام کی بدترین غارت گر" ہیں۔
چین کی جانب سے امریکی پارلیمانی اسپیکر پر پابندیاں عائد
تائیوان کا دورہ کرنے کی وجہ سے چینی وزرات خارجہ نے امریکی ہاؤس کی اسپیکر نینسی پیلوسی پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
چین کی تائیوان کے قریب فوجی مشقیں، تائیوانی ماہی گیر خوفزدہ
چینی فوجی مشقوں کے نتیجے میں نہ صرف سیاسی تناؤ میں اضافہ ہوا بلکہ تائیوان کے عام شہریوں کی زندگیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔
سازشی نظریات پھیلانے والےالیکس جونز کو لاکھوں ڈالر کا جرمانہ
یہ پہلا موقع ہے جب الیکس جونز کو 2012 کے سینڈی ہوک اسکول میں فائرنگ سے انکار کے لیے مالی طور پر ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
منکی پاکس: امریکہ نے ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا
امریکی حکومت کے اس اقدام سے اس بیماری سے لڑنے کے لیے مزید وفاقی فنڈنگ اور اقدامات کا بند و بست ہو سکے گا۔
امریکہ تائیوان کو 'تنہا' نہیں چھوڑے گا، نینسی پیلوسی
امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا کہ امریکہ تائیوان کو الگ تھلگ کرنے کی چین کو اجازت نہیں دے گا۔
فیکٹ چیک: نینسی پیلوسی اور ہو شیجن، محبت کی جھوٹی کہانی
نینسی پیلوسی اور ایک چینی صحافی کی مبینہ شادی کی وائرل ہو جانے والی تصویر، محض ایک طنز یا نقصان کا باعث؟
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
تائیوان کے قریب چین کی' غیر معمولی' فوجی مشقیں شروع
نینسی پیلوسی کے متنازعہ دورہ تائیوان کے بعد بیجنگ نے جزیرے کا محاصرہ کر کے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
ایران جوہری مذاکرات بحال کرنے کے لیے فریقین ویانا روانہ
مذاکرات کی بحالی کو ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے آخری کوشش قرار دیا جارہا ہے۔
چین اور تائیوان کا تنازعہ، گرافکس میں
امریکی رہنما نینسی پلوسی کے دوے کے تناظر میں چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔
امریکہ کو نینسی پیلوسی کے دورے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، چین
چین کی جانب سے سخت انتباہ کے باوجود امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے تائیوان کی صدر سے ملاقات کی ہے۔
پلوسی کا دورہ تائیوان، چینی امریکی کشیدگی عروج پر
امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئی ہیں، جس پر چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔
امریکا یوکرین تنازعے میں براہ راست ملوث ہے، روس
روس نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین تنازعے میں براہ راست ملوث ہے کیونکہ امریکی جاسوس یوکرینی فورسز کی مدد کر رہے ہیں۔
آسیان کا اجلاس، میانمار میں تشدد اور یوکرین جنگ کے سائے میں
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پن میں ہو رہا ہے۔
القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری
امریکہ نے متنبہ کیا ہے کہ چین نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کا جواب فوجی اشتعال انگیزی سے دے سکتا ہے۔
کیلیفورنیا میں سال رواں کی سب سے بڑی جنگلاتی آگ
امریکی ریاست کیلیفورنیا کو ان دنوں سال رواں کی سب سے بڑی اور شدید جنگلاتی آگ کا سامنا ہے، جو تاحال بجھائی نہیں جا سکی۔
نینسی پیلوسی ایشیا کے دورے پر، تائیوان پر خاموشی سادھ لی
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے ایشیا کے چار ملکوں کا دورہ شروع کردیا ہے -
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
’علاقائی سالمیت‘ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، چینی فضائیہ
چینی فضائیہ کے ایک ترجمان نے اتوار کو کہا کہ چین ''قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا مکمل تحفظ کرے گا۔‘‘
چین نے آبنائے تائیوان میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا
یہ اعلان نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے باعث چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے تناؤ کے دوران کیا گیا ہے۔
تیونس کے 'داخلی معاملات میں مداخلت‘: امریکی سفیر طلب
یہ اقدام امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے تیونسی آئینی ووٹ پر تنقید کے ردعمل میں کیا گیا۔
آئی ایم ایف فنڈز کی فراہمی، آرمی چیف کا امریکہ سے رابطہ
رپورٹس کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ کی طرف سے آئی ایم ایف سے فنڈز کا اجرا یقینی بنانے کے لیے امریکہ سے رابطہ کیا۔
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے داعش کے رکن کو عمر قید کی سزا
محمد خلیفہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) کی پروپیگنڈہ ٹیم کے ایک اہم کھلاڑی تھے۔
روس کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن چھوڑنے کے ممکنہ مضمرات
روس نے رواں ہفتے اعلان کیا کہ وہ سن 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن چھوڑ دے گا۔
تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان پھر تلخ کلامی
امریکہ اور چین کے صدور نے دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ویڈیو کال کے دوران تائیوان کے مسئلے پر ایک دوسرے کو متنبہ کیا۔
میکسیکو: لاوارث کنٹینر سے تقریباً ایک سو تارکین وطن بازیاب
ایک ماہ قبل بھی ٹیکساس میں اسی طرح کے واقعے میں پچاس سے زائد تارکین ایک ٹرک ٹریلر میں مردہ پائے گئے تھے۔
امریکی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے فون پر گفتگو کی درخواست
روسی یوکرینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک پہلی مرتبہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن روسی ہم منصب لاوروف سے بات کرنا چاہتے ہیں۔
تائیوان چین تنازعہ کیا ہے؟
اس وقت دنیا کے صرف 14 ممالک تائیوان کے ساتھ سرکاری سفارتی تعلقات رکھتے ہیں۔
لانگ جمپ کی ورلڈ چیمپیئن ایک بار پھر جرمنی کی ملائکہ میہامبو
امریکی ریاست اوریگون کے شہر یوجین میں ہونے والی ایتھلیٹکس کی عالمی چیمپیئن شپ میں جرمنی کی کارکردگی متاثر کن نہیں تھی۔
امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے اہم کیوں؟
جمہوری اور لبرل اقدار کے فروغ میں امریکہ کا کردار عالمی سطح پر قائدانہ ہے لیکن کیا مستقبل میں بھی ایسا ہی رہے گا؟
روسی کرنسی کی قدر میں کمی، ایک ڈالر کے قریب اٹھاون روبل
روسی مالیاتی منڈیوں میں جمعہ بائیس جولائی کے روز ملکی کرنسی روبل کی قدر میں اچانک بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ صدر جو بائیڈن میں کورونا کے علامات کی تشخیص ہوئی ہے۔
پاکستان: امریکی خاتون کا گینگ ریپ، دو افراد گرفتار
پاکستانی پولیس نے ایک 21 سالہ امریکی خاتون کے گینگ ریپ کیے جانے کی اطلاع کے بعد کم از کم دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
امریکہ: ہم جنس شادی کے حقوق کے تحفظ کے لیے بل منظور
یہ بل ان خدشات کے درمیان پیش ہوا کہ سپریم کورٹ نے جس طرح اسقاط حمل کا حق ختم کردیا، دوسرے حقوق بھی ختم کیے جا سکتے ہیں۔
پوٹن کا دورہ ایران، کیا امریکہ کے لیے پیغام؟
روسی صدر یوکرین پر حملے کے بعد اپنے دوسرے غیر ملکی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ