You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
تائیوان کی آزادی کو روکنے کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، چین
چینی وزیر دفاع وائی فینگی کا کہنا ہے کہ آزادی کے حصول کی تائیوان کوشش اپنے ناکام انجام کو پہنچ چکی ہے۔
امریکہ: سفید فام قوم پرست فسادات کی سازش کے الزام میں گرفتار
امریکہ میں پولیس نے سفید فام قوم پرست گروپ کے 31 ارکان کو فسادات کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
ایران اور وینزویلا کے مابین بیس سالوں کے لیے تعاون کا معاہدہ
صدر مادورو اور صدر رئیسی نے اسے امریکی پابندیوں کے خلاف مزاحمت کی کامیابی قرار دیا ہے۔
تائیوان کے لیے جنگ شروع کرنے سے بھی نہیں ہچکچائیں گے، چین
چین نے امریکہ کو بتا دیا ہے کہ وہ تائیوان پر کسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں اور اس پر وہ جنگ کرنے سے بھی نہیں ہچکچائے گا۔
لداخ: چینی انفراسٹرکچر پر امریکی تنبیہ اور بیجنگ کا رد عمل
چین نے لداخ میں انفراسٹرکچر سے متعلق امریکی بیان کو 'آگ میں ایندھن' ڈالنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
لاطینی امریکہ کا یورپ کی طرح ایک مشترکہ کرنسی کا خواب
لاطینی امریکہ کے کئی ممالک کو خراب اقتصادی صورت حال، بہت زیادہ افراط زر اور کرنسی مارکیٹوں میں سٹے بازی کا سامنا ہے۔
یورینیم مسئلے پر امریکہ اور جرمنی کی ایران پر نکتہ چینی
اقوام متحدہ کی جوہری ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران غیر اعلانیہ مقامات پر یورینیم کی موجودگی کی وضاحت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
دشمن احتجاجی مظاہروں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہے، ایران
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا، ''آج دشمن اسلامی نظام پر کاری ضرب لگانے کے لیے عوامی مظاہروں پر اعتماد کر رہا ہے۔‘‘
بھارت میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت میں اقلیتوں کی صورت حال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
روس دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھا لے گیا، یوکرینی صدر
یوکرینی صدر نے ماسکو پر یوکرین سے دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھاکر لے جانے کا الزام لگایا ہے۔
امریکہ: فائرنگ کے ایک اور واقعے میں چار افراد ہلاک
مئی میں فائرنگ کے ایسے ہی دو واقعات نے امریکیوں کو حیران کر دیا تھا، جس سے بندوق پر کنٹرول کی بحث دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔
جدید میزائل بھیج کر امریکہ جلتی پر تیل ڈال رہا ہے، روس
روس نے امریکہ کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے۔
یوکرین کے لیے ایڈوانس امریکی راکٹ اور روس کی جوہری مشقیں
یوکرین کے صدر نے روس کو 'دہشت گرد ریاست' قرار دیتے ہوئے یورپی یونین سے ماسکو پر مزید پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
روس تک پہنچنے والے راکٹ یوکرین کو نہیں دیے جائیں گے، بائیڈن
روس نے ڈونباس میں یوکرین کی فوج کا محاصرہ کرنے کی دھمکی دی، جس کی وجہ سے یوکرین نے امریکہ سے راکٹوں کی درخواست کی تھی۔
امریکی اسکولوں کو کون محفوظ بنانا چاہتا ہے، ٹرمپ یا بائیڈن؟
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران امریکی صدر کا اپنے ملک کے کسی سوگوار علاقے کا یہ دوسرا دورہ تھا۔
جنوبی بحر الکاہل کے علاقے، چین کے لیے اہم کیوں؟
چین کے وزیر خارجہ ان دنوں بحر الکاہل کے جنوب میں واقع ممالک کے دورے پر ہیں۔
امریکی بیانات چینی پالیسیوں کو داغدار کرنے کی کوشش، چین
بیجنگ نے امریکہ پر ’غلط اور جھوٹی معلومات‘ پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے واشنگٹن پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔
اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سزا موت، عراقی قانون منظور
عراقی پارلیمان نے اسرائیل کےساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنے پر موت یا عمر قید کی سزا کا نیا قانون منظور کر لیا ہے۔
اقوام متحدہ: شمالی کوریا پر پابندی کی امریکی کوشش ناکام
امریکہ نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیونگ یانگ کی جانب سے تین میزائلوں کے تجربات کے بعد پیش کی تھی۔
روس کے مقابلے چین زیادہ بڑا خطرہ ہے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ روس سے تو فوری خطرہ ہے، تاہم چین سے عالمی نظام کو طویل مدتی اور زیادہ سنگین خطرات لاحق ہیں۔
امریکہ میں قتل عام کی طویل خونی فہرست
ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں انیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا واقعہ حال ہی میں پیش آیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
امریکہ: ٹیکساس اسکول میں فائرنگ، انیس بچے ہلاک
اس واردات کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر بندوق سے متعلق سخت قوانین منطور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ: جارج بش کے قتل کا منصوبہ ساز عراقی شہری گرفتار
امریکہ کا کہنا ہے کہ ملک میں پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند ایک عراقی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔
شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائلوں کے تین تجربات کی تصدیق کی ہے۔
تائیوان کا طاقت سے دفاع ممکن ہے، امریکی صدر
امریکی صدر جنوبی کوریائی دورے کے بعد اب جاپان میں ہیں۔ ٹوکیو میں انہوں نے اپنے اتحادیوں سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔
جاپان: جو بائیڈن کواڈ رہنماوں کے ساتھ کیا فیصلے کریں گے؟
امریکی صدر جو بائیڈن جنوبی کوریا سے جاپان پہنچ گئے ہیں اور توقع ہے کہ وہ خطے کے لیے ایک اقتصادی منصوبے کا اعلان کریں گے۔
بوئنگ کا خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا
بوئنگ کا اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ 26 گھنٹوں تک بغیر کسی پائلٹ کے پرواز کرتے ہوئے پہلی مرتبہ آئی ایس ایس پہنچ گیا۔
امریکہ، جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں میں توسیع زیر غور
امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو خبردار کرنے کے لیے اپنی مشترکہ فوجی مشقوں میں توسیع پر غور کا فیصلہ کیا ہے۔
سات سال بعد روسی کرنسی کی قدر میں غیر معمولی اضافہ
روسی کرنسی روبل کی قدر میں سن 2015 کے بعد حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے
امریکی صدر جو بائیڈن ایشیا کے دورے پر
امریکی صدر جو بائیڈن آج جمعے کے روز سیول میں جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب یون سوک ایول سے ملاقات کریں گے۔
بھارت کے ساتھ مذاکرات کے امکانات 'بہت محدود'، بلاول
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت کے ساتھ مذاکرات کا امکان 'بہت محدود' دکھائی دیتا ہے۔
پاکستان میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے
پاکستان میں جاری سیاسی بحران کے باعث ملکی معیشت انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہے۔
وفاداری کی ایک اعلی مثال
ایک خاتون کے پالتو کتے نے شیر کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی مالک کو شیر کے حملے سے بچا لیا۔
بھارت پڑوسی ممالک سے خطرات کے مدنظر میزائل سسٹم نصب کرے گا
بھارت نے پاکستانی اور چینی خطرات کے تناظر میں اگلے ماہ تک روسی ساخت میزائل سسٹم ایس 400 نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی نارڈک ملکوں کی نیٹو میں شمولیت سے فکرمند کیوں ہے؟
سویڈن اور فن لینڈ مغربی دفاعی اتحاد میں شمولیت کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
سفید فام بالا دستی پر مبنی دہشت گردی پربائیڈن کی تنقید
بائیڈن کے مطابق ایسے حملوں کے ذمہ دار وہ سیاست دان اور میڈیا بھی ہے، جو جھوٹے انتہا پسند نظریات پھیلانے کا کام کرتا ہے۔
میک ڈونلڈ کا مستقل طورپر روس چھوڑنے کا اعلان
امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈ کا کہنا ہے کہ'غیر متوقع حالات' اور'انسانی بنیادوں پر' وہ روس چھوڑ رہی ہے۔
افغان امریکہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، طالبان رہنما
افغان وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں اور فی الحال دشمن کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔
امریکہ: دوسرے روز بھی فائرنگ کے واقعات اور ہلاکتیں
نیویارک فائرنگ میں 10 افراد کی ہلاکت کے دوسرے روز لاس اینجلس اور ٹیکساس فائرنگ میں تین مزید افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ نے حملہ کیے بغیر ہی پاکستان کو ’غلام‘ بنا لیا، خان
عمران خان نے بلاول بھٹو اور ان کے والد آصف زرداری پر بدعنوانی اور دنیا بھر میں اپنی دولت چھپانے کا الزام لگایا ہے۔
چین اور مغربی جمہوریتوں میں مسابقتی عمل بڑھتا ہوا
ماہرین کے مطابق عالمی نظام کو مغربی جمہوریتوں اور چین کے درمیان پیدا مقابلے کی فضا سے شدید چیلنجوں کا سامنا ہے۔
کیا آپ امریکی خفیہ ادارے کے جاسوس بننا چاہیں گے؟
سی آئی اے روس میں اپنے مخبر یا جاسوس بھرتی کرنا چاہتی ہے مگر ڈارک نیٹ کے ذریعے۔ لیکن ذرا ٹھہریں، ڈارک نیٹ کے ذریعے کیوں؟
امریکہ: بفلو کی سپرمارکیٹ میں فائرنگ، دس افراد ہلاک
ایف بی آئی کے مطابق سپرمارکیٹ میں حملے کی تفتیش ’نسلی بنیاد پر نفرت‘ کے واقعے کے طور پر کی جارہی ہے۔
الاباما میں ٹرانس جینڈرز کا تعین، سیاسی مسئلہ بن گیا
امریکہ میں کم سن ٹرانس جینڈر افراد میں جنس کی تصدیق کے لیے علاج ایک ثقافتی اور سیاسی مسئلہ بن چکا ہے۔
چین بارے تشویش اور ایشیائی لیڈروں کی امریکی میزبانی
بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جارحانہ رویے پر امریکی صدر نے ایشیائی لیڈروں کے ساتھ تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس وقت دنیا کی سب سے قدر و قیمت والی کمپنی کون ہے؟
سعودی عرب کی آئل اور گیس کمپنی آرامکو امریکی کمپنی ایپل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی بن گئی ہے۔
'جھوٹ اور غلط بیانی پاک امریکہ تعلقات خراب نہیں کرسکتے'
واشنگٹن نے کہا کہ امریکہ 'غلط معلومات اور جھوٹ' کو پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کی راہ میں حائل ہونے نہیں دے گا۔
’پوٹن کے پاس جنگ سے نکلنے کا راستہ نہیں ہے‘، بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر پوٹن ایسی مصیبت میں پھنس گئے ہیں، جس سے نکلنے کا ان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔
طالبان اقتدار کے بعد دس لاکھ افراد ملازمت سے محروم، رپورٹ
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق سن 2021 کی تیسری سہ ماہی میں ہی پانچ لاکھ سے زائد افراد اپنی ملازمتوں سے محروم ہوگئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ