You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
یوکرین میں روسی فوج کشی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایمن الظواہری
القاعدہ کے سربراہ نے اپنی تازہ ویڈیو میں یوکرین میں روسی فوجی چڑھائی کا ذٓمہ دار امریکا کو ٹھہرایا ہے۔
شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل کا تازہ تجربہ
جنوبی کوریا کے مطابق آبدوز سے لانچ کیے جانے والا یہ میزائل جوہری وار ہیڈ سے لیس ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
انٹونی بلنکن کی بلاول بھٹو سے فون پر بات چیت
بلاول بھٹو نے فون پر اپنے امریکی ہم منصب بلنکن کے ساتھ بات چیت کی تصدیق کی اور مبارک باد دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
یوکرین بحران سے ’لامحدود‘ عالمی نقصان ہو گا، اقوام متحدہ
سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل سے کہا کہ دنیا کو 'تباہی، نقل مکانی اور خلل کے چکر' سے نجات کے لیے متحد ہونا چاہیے۔
کولمبیا نے منشیات کے مطلوب اسمگلرکو امریکا کے حوالے کر دیا
امریکی سکیورٹی حکام نے بدھ چار مئی کو ڈائرو انتونیو ڈیوڈ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
ماریوپول کی آخری پناہ گاہ پر بھی روسی حملے تیز ہو گئے
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فورسز نے ماریوپول کی آخری پناہ گاہ ازوسٹل کے اسٹیل پلانٹ پر بھی حملے تیز کر دیے ہیں۔
امریکہ: اسقاطِ حمل قانون پر ہنگامہ برپا
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسقاطِ حمل قانون میں مجوزہ تبدیلیوں کو 'قدامت پسندی' قرار دیا ہے۔
روس تین یوکرینی علاقوں کو جلد ہی ضم کر سکتا ہے، امریکہ
امریکہ کے مطابق روس وسط مئی تک لوہانسک اور ڈونیٹسک سمیت تین یوکرینی علاقوں کو اپنے میں ضم کرنے کی کوشش کرے گا۔
ایک بھارتی نژاد سی آئی اے کا پہلا ٹیکنیکل افسر مقرر
امریکی خفیہ ایجنسی سینٹرل انٹلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) نے اپنا پہلا ٹیکنیکل افسر ایک بھارتی نژاد کو مقرر کیا ہے۔
امریکہ نے جرمنی میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا آغاز کر دیا
پینٹاگون کے مطابق امریکی افواج جرمنی میں فوجی ساز و سامان کی فراہمی کے ساتھ یوکرینی فوج کو تربیت بھی فراہم کر رہی ہیں۔
بائیڈن کی یوکرین کے لیے تینتیس بلین ڈالر کی مدد کی درخواست
امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی کانگریس کو یوکرین کی جنگ کے تناظر میں تینتیس بلین ڈالر کی نئی فنڈنگ کی درخواست کر دی ہے۔
یوکرین کے لیے امریکی بکتر بند گاڑیاں
روسی جارحیت کے خلاف متعدد ممالک یوکرین کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں، جن میں امریکا سرفہرست ہے۔ طویل بحث کے بعد جرمنی بھی یوکرین کو فوجی سازوسامان فراہم کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے۔
ہم لفظ سازش کے سحر میں کیوں جکڑے جاتے ہیں؟
وقار ملک
سازش لفظ تیسری دنیا میں اتنا سحر انگیز کیوں ہے؟
بھارت نے یوکرین بحران پر مغرب کو کھری کھری سنائی
بھارت نے یوکرین پر روسی جارحیت کے معاملے میں یورپ اور امریکہ کی جانب سے نصیحت پر انہیں کھری کھوٹی سنائی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
جرمنی میں امریکہ کی میزبانی میں یوکرین دفاعی مذاکرات
امریکہ یوکرین کی دفاعی ضرورتوں کے حوالے سے اپنے اتحادیوں کے ساتھ جرمنی میں میٹنگ کرے گا۔
ہتھیاروں پر دنیا کے اخراجات، تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ایک نئی رپورٹ کے مطابق صرف امریکا اور چین، دنیا کے مجموعی دفاعی بجٹ کا 52 فیصد دفاع پر خرچ کرتے ہیں۔
روس یوکرین جنگ کے مقاصد میں ناکام، بلنکن
یوکرین کے دورے پر امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے یوکرینی صدر اور ان کے چند مشیروں سے ملاقات کی۔
جنگ کے دوران اعلیٰ امریکی حکام کا پہلا دورہ یوکرین
صدر زیلنسکی توقع کر رہے ہیں کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اتوار کو کییفکا دورہ کریں گے۔
یورپی و امریکی بچوں میں غیر معمولی ہیپاٹائٹس کی موجودگی
معالجین یورپ اور امریکہ میں بچوں میں ہیپاٹائٹس کی ایک نایاب قسم کی موجودگی پر حیران و پریشان ہیں۔
روسی سرماٹ میزائل کیا ہیں اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟
روس نے موسم خزاں کے ختم ہونے تک سرماٹ بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یوکرین کو کونسا ملک کونسے ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟
یوکرین کئی ہفتوں سے روسی حملوں سے دفاع کے لیے مغربی ممالک سے مزید اسلحہ اور زیادہ طاقتور ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے۔
برطانیہ بھارت کو امریکہ اور یورپی یونین کے مساوی درجہ دے گا
برطانیہ نے بھارت کو دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں جدید ترین ہتھیاروں اورسازو سامان کی پیش کش کی ہے۔
الہان عمر کے دورہ کشمیر پر بھارت کی سخت تنقید
بھارت نے امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے کو 'تنگ نظر' سیاست قرار دیا ہے۔
پاکستان: امریکی قانون ساز الہان عمر کشمیر پہنچ گئیں
امریکی قانون ساز الہان عمر نے جمعرات کے روز پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کیا۔
نئے روسی ہتھیار کے تجربے کو خطرہ نہیں سمجھتے، امریکہ
صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے ماسکو نے جس نئے جوہری ہتھیار کا تجربہ کیا ہے، وہ دشمنوں کو 'دو بار سوچنے پر مجبور کرے گا۔'
جزائر سلیمان کے ساتھ چینی معاہدے سے امریکہ فکر مند
چین اور جزائر سلیمان کے مابین ہونے والے معاہدے پر امریکہ، جاپان، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربات پر پابندی کا اعلان
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد خلاء میں فوجی کارروائی کے لیے نئے ضابطے بنانے کی امید پیدا کرنا ہے۔
یمنی صدر کو استعفے پر سعودی عرب نے مجبور کیا، امریکی اخبار
امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کے مطابق جنگ زدہ عرب ملک یمن کے صدر منصور ہادی کو سعودی عرب نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، طالبان میں تقسیم کا باعث
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا معاملہ خود اس انتہائی قدامت پسند گروہ کے درمیان تقسیم کا باعث ہے۔
امریکہ کی چالیں بہت ہی خطرناک ہیں، چین
بیجنگ نے اپنی فوجی سرگرمیوں کا اعلان تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں امریکی وفد کے پہنچنے کے فوری بعد کیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پاکستانی سیاست دان امریکا مخالف کارڈ کیوں استعمال کرتے ہیں؟
عمران خان جاتے جاتے بیرونی سازش کے نام کی چنگاری چھوڑ گئے ہیں جس کی حدت ملک کے سیاسی ماحول میں محسوس کی جا سکتی ہے۔
امریکہ پاکستانی فوج کے ترجمان کے بیان سے متفق
امریکہ نے عمران خان کے الزامات کی ایک بار پھر تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے ترجمان کے بیان سے متفق ہے۔
ایک اور سیاہ فام شخص کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت
اس فوٹیج کے جاری کیے جانے کے بعد مشیگن کے شہریوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
امریکا کتنی دور ہے؟
وجاہت مسعود
آج کے پاکستان میں سوال یہ نہیں کہ ’چین کتنی دور ہے؟‘۔ دراصل پاکستان کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ امریکا کتنا نزدیک ہے۔
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انسانی حقوق پر بات نہ ہوئی، بھارت
نئی دہلی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ’ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ‘ کے دوران انسانی حقوق کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔
فوری طور پر عام انتخابات منعقد کروائے جائیں، عمران خان
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پشاور میں ایک بڑا جلسہ سے خطاب میں کہا کہ فوری طور پر عام انتخابات منعقد کروائے جائیں
یوکرین کے حملے روسی بحری جہاز کو شدید نقصان
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے جنگی جہاز کے گولہ بارود میں آگ لگنے سے 'شدید نقصان' پہنچا ہے۔
بھارت امریکہ مشترکہ بیان: پاکستانی ردعمل
بھارت اور امریکا نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
روس کو عالمی سطح پر تنہا نہیں کیا جا سکتا، صدر پوٹن
صدر پوٹن نے اپنے عوام سے عہد کیا ہے کہ وہ روس کو تنہا نہیں ہونے دیں گے اور یوکرین میں ’عظیم عزائم‘ حاصل کر لیے جائیں گے
نیویارک: سب وے اسٹیشن فائرنگ میں متعدد افراد زخمی
حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کم ازکم دس کو گولیاں لگی ہیں۔
'بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کی نظر ہے‘
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی سے متعلق جب بیان دیا، تو بھارتی وزیر خارجہ اور دفاع بھی وہیں موجود تھے۔
بائیڈن اور مودی میں کن امور پر بات چيت کا امکان ہے؟
امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج ایک آن لائن میٹنگ میں اہم امور پر بات چيت ہونی ہے۔
عروج آفتاب جدید موسیقی کا بڑا نام
فاروق اعظم
کیا آپ نے گریمی ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کے یہ پانچ بہترین گیت سنے ہیں؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
'جعلی' امریکی ایجنٹ کا پاکستانی انٹیلیجنس سے تعلقات کا دعویٰ
امریکی سیکرٹ سروس نے ایک 'جعلی' ایجنٹ کو گرفتار کیا ہے جس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا دعویٰ کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
امریکہ نے صدر پوٹن کی بیٹیوں کو نشانہ کیوں بنایا؟
امریکہ نے یوکرین میں جاری روسی فوجی کارروائیوں کے تناظر میں صدر ولادیمیر پوٹن کی دو بیٹیوں پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ