You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکی وزیر خاجہ کی مصری صدر سے ملاقات، غزہ جنگ بندی پر زور
انٹونی بلنکن تقریباﹰ ایک سال قبل غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے اپنے دسویں دورے پر قاہرہ پہنچے ہیں۔
وسطی ایشیا کے ساتھ تعلقات ’جرمنی کا اسٹریٹجک ہدف‘ ہیں، شولس
قازقستان کے دورے پر موجود جرمن چانسلر نے وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
امریکہ: ایران سے روابط کا الزام، پاکستانی شہری کا انکار
آصف رضا پر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بدلے میں ایک امریکی اہلکار کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
امریکہ: ٹرمپ پر ایک اور ’ممکنہ قاتلانہ حملے‘ کی ناکام کوشش
ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فلوریڈا میں گالف کھیلنے کے دوران فائرنگ کی گئی لیکن وہ محفوظ رہے۔
پیرو، سابق صدر البرٹو فوجی موری کی موت پر تین روزہ سوگ
البرٹو فوجی موری اپنے مطلق العنان طرز حکمرانی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔
پاکستانی میزائل پروگرام میں معاون چینی کمپنیوں پر پابندیاں
امریکہ نے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی ترقی میں معاونت پر متعدد چینی اور ایک پاکستانی کمپنی پر پابند یاں عائد کیں۔
امریکی شخصیت کے قتل کی سازش میں پاکستانی پر فرد جرم عائد
پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ پر کسی امریکی شخصیت کو قتل کا منصوبہ بنانے کے الزام میں بدھ کو فرد جرم عائد کر دی گئی۔
افغانستان: جنگی جرائم کے مرتکب آسٹریلوی فوجی تمغوں سے محروم
آسٹریلیا کے 25 فوجیوں کو افغانستان میں تعیناتی کے دوران درجنوں افغان شہریوں اور قیدیوں کے قتل میں ملوث پایا گیا ہے۔
چین کے لیے جاسوسی کا جرم، سی آئی اے کے سابق ایجنٹ کو سزا
مجرم نے کیش اور قیمتی تحائف کے عوض امریکی خفیہ دفاعی معلومات چین کو فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
نئے ایرانی صدر اپنے اولین دورے پر عراق پہنچ گئے
مسعود پزشکیان ایرانی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنا اولین غیر ملکی دورہ کر رہے ہیں۔
امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کے الزام میں ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس میں گرما گرم مباحثہ
مباحثے کے بعد دونوں امیدواروں کی ٹیم نے بیانات جاری کیے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ان کا امیدوار واضح طور پر جیت گیا ہے۔
بنگلہ دیش اور امریکہ کے مابین معاشی مذاکرات متوقع
امریکہ بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کے لیے ڈھاکہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
افغانستان سے امریکی انخلاء: رپورٹ میں بائیڈن پر سخت تنقید
انخلا کا معاہدہ سابق صدر ٹرمپ اور طالبان کے درمیان 2020 میں طے پایا تھا۔
امریکی نصابی کتب میں پڑھائی جانے والی یک طرفہ تاریخ
ڈاکٹر مبارک علی
نصاب کی کتابوں کے عنوانات سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ تاریخ کا یک طرفہ بیانیہ پیش کر رہا ہے۔
امریکی اور برطانوی خفیہ اداروں کا غزہ میں فائربندی پر زور
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے اور برطانوی خفیہ ایجنسی MI6 کے سربراہان نے غزہ میں فائربندی پر زور دیا ہے۔
ایران کی روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی، رپورٹس
یوکرینی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی کی رپورٹس پر تشویش ظاہر کی ہے۔
یوکرین لانگ رینج ہتھیاروں کے استعمال کا خواہاں
امریکہ نے یوکرین کے لیے مزید ڈھائی سو ملین ڈالر کی عسکری امداد کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کا روسی میڈیا پر انتخابات میں مداخلت کا الزام
امریکہ نے روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل غلط معلومات پھیلانے کے لیے اپنے سرکاری میڈیا کا استعمال کر رہا ہے۔
امریکہ: چار افراد کو ہلاک کرنے والا 14 سالہ طالب علم گرفتار
جارجیا کے اپالاچی ہائی اسکول میں ہونے والے حملے میں دو طالب علم اور دو اساتذہ ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔
امریکہ میں حماس رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
امریکہ نے حماس کے چھ عسکریت پسندوں پر دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے مادی مدد فراہم کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ اب ناگزیر ہو چکا، امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے کو ’’حتمی شکل‘‘ دینے کا وقت آ گیا ہے
کرپشن سے تنگ ساٹھ فیصد افریقی نوجوان ہجرت کے خواہاں، سروے
افریقی یوتھ سروے برائے 2024ء میں شرکاء نے بدعنوان سیاست دانوں اور سرکاری اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
امریکہ نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ ضبط کر لیا
امریکہ نے اس طیارے کو ضبط کر لیا، جس میں وینزویلا کے صدر سفر کرتے تھے، الزام ہے کہ اسے غیر قانونی طور پر خریدا گیا تھا۔
مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، متعدد ہلاکتیں
مغربی کنارے میں تین دن سے جاری اسرائیلی فوجی آپریشن میں کم ازکم انیس فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
کملا ہیرس کی ملکی اور عالمی امور پر پالیسیاں کیا ہوں گی؟
صدارتی مہم کے اپنے پہلے انٹرویو کے دوران ہیرس نے تفصیل سے بتایا کہ وہ کس طرح گھریلو اور بین الاقوامی مسائل سے نمٹیں گی۔
اسرائیلی فوج کے غزہ اور مغربی کنارے میں حملے اور چھاپے جاری
تازہ اسرائیلی حملوں میں غزہ میں مزید بیس افراد جبکہ مغربی کنارے میں پانچ فلسطینی عسکریت پسند مارے گئے۔
امریکہ تائیوان کے ساتھ 'گٹھ جوڑ' بند کرے، چین کی تنبیہ
چینی وزیر خارجہ نے بیجنگ میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی، جس میں چین نے امریکہ کو تنبیہ کی۔
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ اب ایک نئی فرد جرم کی زد میں
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق یہ مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے اور اس فرد جرم کو مسترد کردیا جانا چاہیے۔
ٹرمپ اے آئی سے بنایا گیا فیک مواد شیئر کر رہے ہیں، کیا یہ قانونی ہے؟
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر AI سے تیار کردہ سیاسی مواد شیئر کر رہے ہیں۔ کیا یہ اخلاقی طور پر قابل قبول ہے؟
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، کم از کم تین درجن فلسطینی ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب غزہ میں جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
فرانس: ’ایجنٹ اورنج‘ کی تیاری پر کمپنیوں کے خلاف اپیل مسترد
اس مقدمے میں مدعی کا موقف تھا کہ ’ایجنٹ اورنج‘ نامی کیمیکل کی امریکی فوج کو فروخت سے کئی افراد کو تقصان پہنچا۔
مودی کی زیلنسکی سے کییف میں تاریخی ملاقات
بھارتی وزیر اعظم خود کو روس اور یوکرین کے مابین تنازعے میں ایک ممکنہ امن ساز کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔
غزہ سیزفائر کی راہ میں حائل فلاڈیلفی کوریڈور اتنا اہم کیوں؟
خار دار تاروں سے محفوظ کی گئی اور صرف چودہ کلومیٹر طویل یہ سرحدی راہداری فریقین کے لیے تزویراتی طور پر بہت اہم ہے۔
صدارتی امیدواری: نامزدگی قبول کرنے پر کملا ہیرس نے کیا کہا؟
کامیاب ہونے کی صورت میں کملا ہیرس پہلی خاتون امریکی صدر بن جائیں گی۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
یہ تازہ حملے اور ہلاکتیں ایک ایسے وقت پر ہوئے ہیں، جب انٹونی بلنکن نے خطے کا اپنا تازہ ترین دورہ مکمل کیا۔
اسرائیلی فوج کے حزب اللہ کے ہتھیاروں کے ذخائر پر حملے جاری
اسرائیل گزشتہ کچھ دنوں سے تواتر کے ساتھ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر کو نشانہ بناتا آ رہا ہے۔
امریکہ: چین پر مرکوز جوہری ہتھیاروں کے نئے منصوبے کی منظوری
یہ روڈ میپ روس، شمالی کوریا اور خاص طور پر چین کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں امریکہ کی تیاری کو نمایاں کرتا ہے۔
اسرائیلی فوج کا غزہ میں اسکول پر حملہ، کم ازکم دس افراد ہلاک
غزہ میں حماس کے زیر انتظام محکمہ سول دفاع کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والے اسکول میں بے گھر افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔
فلپائن افغانوں کی 'محدود تعداد' کی میزبانی پر رضامند
افغان باشندوں کی امریکہ میں آبادکاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ اور کملا ہیرس کی ہیکنگ میں 'ایران ملوث' ہے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران ٹرمپ اور کملا ہیرس کی مہم کو نشانہ بنا کر صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش میں ہے۔
بلنکن مشرق وسطیٰ کے دورے پر، اسرائیلی قیادت سے ملاقاتیں
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں انٹونی بلنکن کی نیتن یاہو سے ملاقات کو ’’مثبت‘‘ قرار دیا گیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم مودی اسی ہفتے یوکرین کا دورہ کریں گے
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مودی اسی ہفتے جمعے کو یوکرین پہنچیں گے۔
کیا کملا ہیرس مسلم ووٹرز کے دل جیت پائیں گی؟
بہت سے مسلم امریکی ووٹرز غزہ جنگ کے حوالے سے صدر جوبائیڈن کے موقف کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔ انتخابات میں فتح کے لیے کملا ہیرس کو ان ووٹروں کی حمایت کی ضرورت ہے۔ مشی گن میں ڈیئربورن میں سب سے بڑی عرب امریکی کمیونیٹیز کیا کہتی ہیں؟
روس: گرل فرینڈ کا پیسہ چرانے والے امریکی فوجی کی سزا برقرار
روسی عدالت نے جیل میں بند امریکی فوجی گورڈن بلیک کی سزا برقرار رکھی ہے۔
امریکہ میں اسقاط حمل کے رجحان میں اضافہ، سروے
ایک حالیہ سروے کے نتائج کے مطابق مختلف امریکی ریاستوں میں عائد پابندی کے باوجود اسقاط حمل کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
اسرائیل پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی دباؤ میں اضافہ
سیز فائر کے لیے دوحہ میں جاری مذاکرات کے لیے ثالث جمعے کو مسلسل دوسرے روز ملاقات کر رہے ہیں۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے متعین کردہ سفیروں کی واپسی کا حکم
اطلاعات ہیں کہ بھارت نے امریکہ سے کہا تھا کہ اگر ڈھاکہ میں اپوزیشن اقتدار میں آیا، تو اسے سکیورٹی خطرات کا خدشہ لاحق ہے۔
امریکہ نے جرمنی کے لیے میزائلوں کی فروخت کو منظوری دے دی
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 600 پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت سے جرمنی کے قومی دفاع کے ساتھ ہی نیٹو کو بھی وسیع تر مدد ملے گی۔
روس نے بیلگورود میں بھی ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا
یوکرینی فوج کے حملوں کے بعد سے اب تک روس کے دو علاقوں کی مقامی انتظامیہ ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر چکی ہیں.
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ