You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روس نے بیلگورود میں بھی ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا
یوکرینی فوج کے حملوں کے بعد سے اب تک روس کے دو علاقوں کی مقامی انتظامیہ ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر چکی ہیں.
ایم پاکس وائرس کا پھیلاؤ، افریقہ میں ہنگامی حالت
براعظم کے صحت سے متعلق اعلیٰ حکام کے مطابق افریقہ میں اب تک ایم پاکس کے 15,000 سے زائد کیسز اور 461 اموات کی اطلاع ہے۔
ایران رواں ہفتے اسرائیل پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، امریکہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں مسلسل اضافے کے ساتھ ہی امریکہ نے متنبہ کیا ہے کہ اس ہفتے اسرائیل پر ایرانی حملے کا امکان ہے۔
امریکہ شیخ حسینہ کو ہٹانے میں ملوث نہیں، وائٹ ہاؤس
امریکہ نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی میں کسی بھی قسم کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے۔
ٹرمپ کی ٹیم پر ایران کی مبینہ ہیکنگ اور ایف بی آئی کی تفتیش
اس اطلاع کے بعد یہ تفتیش شروع کی گئی ہے کہ ایران سے منسلک ہیکرز نے رواں برس کی انتخابی مہم میں مداخلت کی کوشش کی۔
بائیڈن امریکی صدارتی امیدواری سے آخر دستبردار کیوں ہوئے؟
صدر بائیڈن کے مطابق وہ اپنی صدارتی امیدواری سے دستبردار اس لیے ہوئے کہ انہیں پارٹی میں ’حقیقی خلفشار‘ کا خدشہ تھا۔
ایران میں محمد اسلامی دوبارہ جوہری پروگرام کے سربراہ مقرر
امریکی تعلیم یافتہ اور اقوام متحدہ کی پابندیوں کا شکار محمد اسلامی ایرانی دفاعی صنعت میں کام کا طویل تجربہ رکھتے ہیں۔
’ایرانی ہیکرز کی امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش‘
مائیکروسافٹ کے محققین نے ایک رپورٹ میں ایرانی ہیکرز کی جانب سے امریکی عہدیداروں پر آن لائن حملوں کی نشاندہی کی ہے۔
طالبان کی قید سے اپنے شہریوں کی رہائی پہلی ترجیح ہے، امریکہ
امریکی شہری راین کوربیٹ، محمود حبیبی اور جارج گلیزمین گزشتہ دو سال سے طالبان کی قید میں ہیں۔
جرمنی میں امریکی میزائل تعیناتی منصوبے سے جرمن شہری فکرمند
نیٹو کے سربراہی اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ امریکہ کے ٹوماہاک کروز میزائل کو 2026 سے جرمنی منتقل کیا جائے گا۔
السنوار کے حماس کا رہنما بننے پر امریکی اور اسرائیلی ردعمل
اسرائیل کا کہنا ہے کہ سنوار کو جلد از جلد قتل کر دیا جائے تاکہ دنیا اس تنظیم سے پاک ہو سکے۔
مغربی ممالک کا ناگاساکی حملے کی برسی میں شرکت سے انکار
اسرائیل کو مدعو نہ کیے جانے کے بعد مغربی ممالک نے بھی ناگاساکی میں منعقدہ تقریب میں سفراء نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ: کملا ہیرس کے نائب صدارتی امیدوار ٹم والز کون ہیں؟
انتخابات میں اب صرف نوے دن باقی بچے ہیں اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ٹم والز نے انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔
امریکہ میں پاکستانی شخص پر قتل کی سازش کا الزام
ایک پاکستانی شخص، جس کے مبینہ طور پر ایران سے تعلقات ہیں، پر امریکی سرزمین پر قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
عراق: ایئر بیس پر حملے میں متعدد امریکی فوجی زخمی
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں اس کے متعدد فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
'پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے'
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے ہر ملک کے ساتھ تعلق کی اپنی اہمیت ہے۔
امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اضافی جنگی طیارے بھیجنے کا اعلان
دوسری جانب اسرائیل نے کہا ہے کہ اگر ایران نے ’دوبارہ حملہ کیا تو اس مرتبہ اسرائیل پیچھے نہیں ہٹے‘ گا۔
امریکہ: نائن الیون حملوں کے منصوبہ سازوں کے ساتھ ڈیل منسوخ
امریکی وزیر دفاع کی جانب سے اس ڈیل کو نائن الیون کے متاثرین اور ریپبلکن قانون سازوں کی تنقید کے بعد منسوخ کیا گیا ہے۔
امریکہ اور روس کے مابین قیدیوں کا تاریخی تبادلہ مکمل
امریکہ اور روس کے درمیان سابقہ سوویت روس یا سرد جنگ کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ جمعرات کو روز مکمل ہو گیا۔
کملا ہیرس 'بھارتی یا سیاہ فام'؟ ٹرمپ کا نسلی شناخت پر سوال
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو میں سیاہ فام صحافیوں کی ایک مجلس کے دوران کملا ہیرس کی نسلی شناخت پر سوال اٹھا یا۔
امریکہ: نائن الیون کے 'حملہ آوروں' کے ساتھ معاہدہ کیا ہے؟
تین مشتبہ افراد، جن پر گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ پر حملوں کا الزام ہے، مبینہ طور پر اعتراف جرم کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ ناگزیر نہیں، امریکی وزیر دفاع
لائیڈ آسٹن کے مطابق امریکہ علاقائی کشیدگی کو سرد کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اسرائیل کی دفاع کے لیے بھی پرعزم ہے۔
امریکہ: ایف بی آئی قاتلانہ حملے پر ٹرمپ سے بھی سوال کرے گی
ایف بی آئی جاننا چاہتی ہے کہ ریلی میں فائرنگ کے دوران ٹرمپ نے جو کچھ بھی، 'دیکھا اس بارے میں ان کا نقطہ نظر' کیا ہے۔
نیویارک: پارک میں فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، چھ زخمی
روچیسٹر میں ایک پارک میں اتوار کی شام کو فائرنگ کے واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
امریکہ نے جرمنی میں میزائل نصب کیے تو جواب دیا جائے گا، روس
جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائل نصب کرنے کے منصوبے کے بعد روس نے اس کا جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔
پوٹن کا امریکہ کو سرد جنگ کی طرز کے میزائل بحران کا انتباہ
روسی صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ ٹائفون میزائل سسٹم ڈنمارک اور فلپائن منتقل کر کے کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر نے پزشکیان کی بطور صدر توثیق کر دی
مسعود پزشکیان نے اپنے پہلے سرکاری حکم کے تحت اصلاح پسند سیاست دان رضا عارف کو نائب صدر مقرر کر دیا۔
یہ ’ملٹی پولر‘ دنیا کیا ہے؟
ماہرین کے مطابق ایک کثیر قطبی دنیا کی بات کرنے والے ممالک کا اس متعلق وژن ایک دوسرے سے جدا ہے۔
امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کے مابین ’تعمیری‘ ملاقات
امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کے مابین ہفتے کے روز لاؤس میں ملاقات کے دوران اختلافی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کے ’جارحانہ‘ بیان پر سخت رد عمل
نریندر مودی کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی اہمیت برقرار رکھنے کے لیے دہشت گردی اور ’پراکسی وار‘ کا سہارا لے رہا ہے۔
کملا ہیرس کا غزہ جنگ کے خاتمے پر زور، اسرائیلی قیادت ناراض
امریکی نائب صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتین یاہو پر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے۔
پاکستان میں افغان ویزا اسکیم کا غلط استعمال نہیں ہوا، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کے مطابق جرمنی کے ویزے کے لیے تمام اہل درخواست دہندگان کی حفاظتی نقطہ نظر سے مکمل چھان بین کی جاتی ہے۔
کملا ہیرس ایران سے کیسے نمٹیں گی؟
کملا ہیرس کو آئندہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کے طورپر نامزد کیے جانے کی توقع ہے۔
'مشعل اگلی نسل کو منتقل کر رہا ہوں'، امریکی صدر جوبائیڈن
امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ اپنی پارٹی اور اپنے ملک کو متحد کرنے کے لیے آئندہ صدارتی انتخابات سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
فلوریڈا کی آبادی تاریخ میں پہلی بار 23 ملین سے متجاوز
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے 10 فیصد باشندوں کی عمر 75 برس یا اس سے زیادہ ہے۔
کملا ہیرس کو ڈیموکریٹ مندوبین کی زبردست حمایت
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ کی امیدوار نامزدہونے کے لیے پارٹی کے کافی مندوبین کی حمایت حاصل کر لی ہے۔
بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
صدر جو بائیڈن کے انتخاب نہ لڑنے کے فیصلے کے بعد نائب صدر کملا ہیریس نے ڈیموکریٹک نامزدگی 'جیتنے' کا عہد کیا ہے۔
کیا چین امریکہ سے بڑی اقتصادی طاقت بن سکتا ہے؟
اقتصادی ماہرین کے درمیان اس حوالے سے دہائیوں سے بحث جاری ہے اور اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔
’اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرقبضہ غیر قانونی ہے‘
عالمی عدالت انصاف نے اپنی رائے میں اسرائیل کی فلیسطینی علاقوں میں موجودگی کے جلد خاتمے پر زور دیا ہے۔
روس کی جیلوں میں قید امریکی شہری کون ہیں؟
روس میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل سے وابستہ صحافی ایوان گرشکووچ کو سولہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
امریکی الیکشن: ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی قبول کر لی
ٹرمپ نے قاتلانہ حملے کےحوالے سے کہا کہ وہ اس واقعے کے وقت خود کو محفوظ محسوس کر رہے تھے کیونکہ ’خدا میرے ساتھ تھا۔‘
'افغانستان کے لیے امریکی فنڈ شاید عسکریت پسندوں کو پہنچ گئے'
امریکی وزارت خارجہ سے وابستہ دوادارے یہ ثابت نہیں کرسکے کہ افغانستان بھیجی جانے والی 293 ملین ڈالر متعلقہ گروپوں کو ملی۔
فلسطینیوں کے خلاف تشدد: اسرائیلی شہریوں پر امریکی پابندیاں
یہ نئی پابندیاں بیس سے زائد اسرائیلی افراد یا تنظیموں پر امریکہ کی طرف سے پہلے سے عائد مالی پابندیوں کے علاوہ ہیں۔
ٹرمپ کے نائب صدارتی امیدوار وینس کی بھارتی نژاد اہلیہ
ٹرمپ کی طرف سے جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے بعد اوشا چیلوکوری لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
چینی تارکین وطن امریکہ پہنچنے کی جلدی میں کیوں؟
اس مالی سال 31,000 سے زائد چینی شہری امریکہ کی جنوبی سرحد پار کر کہ وہاں پہنچ چکے ہیں۔
جو بائیڈن کورونا وائرس سے متاثر، انتخابی مہم میں شرکت منسوخ
امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ اگر ان کی صحت کو کوئی مسئلہ پیدا ہوا تو وہ صدارتی دوڑ سے دست بردار ہو جائیں گے۔
تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر چین نے جوہری مذاکرات روک دیے
چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کے فروخت کے رد عمل میں امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات کو روک دیا ہے۔
ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، ایران کی تردید
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کو ٹرمپ کے قتل کی ایرانی منصوبہ بندی کی اطلاعات ملی ہیں۔
ایران امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار
واضح رہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کافی دنوں سے تعطل کا شکار ہیں۔
ارجنٹائن کے فٹبالرز کے متنازع ریمارکس پر فرانس کی کارروائی
فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن نے ارجنٹائن کے خلاف عالمی فٹ بال کی گورننگ باڈی، فیفا، کے پا س شکایت درج کرائی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ