فاطمہ نازش پشاور
18 جنوری 2023اشتہار
پشاور سے تعلق رکھنے والے محمد ذہین نے ایوی ایشن انڈسٹری کا ایک تاریخ ساز اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ امریکہ کی یونائیٹڈ ایئرلائن کے فلائٹ لیڈر نے 35 سال تک بغیر کوئی چھٹی کیے ملازمت کا ریکارڈ بنا لیا، جس پر اس ایئرلائن نے انہیں ایک انتہائی منفرد اعزاز سے نوازا۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ