کہا جاتا ہے کہ پاکستان بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سواری موٹر بائیک ہے۔ لیکن یہ نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کا باعث ہے بلکہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی کے لیے بوجھ کا باعث بن رہا ہے۔ لیکن اس کا حل ای بائیک کے ذریعے ممکن ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے، جانتے ہیں کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔