You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایران میں سزائے موت کے قیدی، انصاف کے منتظر
ڈی ڈبلیو نے سزائے موت کے ایک ایرانی قیدی کے قریبی رشتہ دار سے جرمنی میں ملاقات کی۔
ایران: توہین مذہب کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے بعد سے سزائے موت پر عمل درآمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
دہشت گردی کے الزام میں ایرانی نژاد سویڈش شہری کو پھانسی
ایرانی حکومت نے حبیب فرج اللہ پر ایک عرب علیحدگی پسند گروہ کی سربراہی اور ایرانی فوج پر حملوں کے الزامات لگائے تھے۔
ایران اور شام کے مابین طویل المدتی اسٹریٹیجک معاہدہ طے
ایران تجارت کو فروغ دینے کے لیے ریل نیٹ ورک کو بحیرہ روم پر واقع شامی بندرگاہ لطاقیہ سے جوڑنا چاہتا ہے۔
ایران میں مظاہرے: ’ملکی کھلاڑی درست فریق کا ساتھ دیں‘
ایران میں جاری عوامی مظاہروں اور شہری آزادیوں کے لیے جدوجہد میں ملکی کھلاڑیوں کا کردار ابھی تک ایک حساس موضوع ہے۔
ایران: ’خوف پھیلانے‘ کے لیے پھانسیوں میں اضافہ
ایران میں 2022ء میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 75 فیصد زیادہ لوگوں کو پھانسی دی گئی۔
تاریخی معاہدے کے بعد سعودی وفد ایران پہنچ گیا
سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کے حکام تہران پہنچ گئے ہیں۔
ایران بھر میں ’بے حجاب‘ خواتین کی شناخت کے لیے کمیرے نصب
ایرانی پولیس ’ڈریس کوڈ‘ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی شناخت کے لیے ’سمارٹ‘ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
عالمی عدالت برائے انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کی جزوی فتح
عالمی عدالت برائے انصاف نے چند ایرانی کمپنیوں کے خلاف امریکی اقدامات کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات رمضان میں
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ رمضان میں ملاقات کریں گے۔
سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ میں بات چیت، جلد ملاقات متوقع
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی ہے۔
ایران کا روس کے ساتھ جوہری توانائی کی پیداوار کا منصوبہ
ایران توانائی کے شعبے میں اپنے دیرینہ دوست روس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے۔
سعودی عرب اور ایران کی سرکاری دوروں کی منصوبہ بندی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ریاض کی طرف سے دورے کے دعوت نامے کا خیر مقدم کیا ہے۔
ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں دو پولیس اہلکار ہلاک
سیستان بلوچستان میں گشت پر مامور دو ایرانی پولیس اہلکاروں کو گھات لگا کر ہلاک کر دیا۔
تہران میں رقص کرتی بے حجاب لڑکیوں کی ویڈیو وائرل
ایران سے ایک ایسی ڈانس ویڈیو جس میں پانچ نوجوان لڑکیاں بغیر حجاب کے ہیں، سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رہی ہے۔
ایران، طالبات کو زہر دینے کے معاملے میں پہلی گرفتاریاں
نومبر سے لے کر اب تک ایران بھر میں متعدد اسکولوں میں طالبات کو گیس کے ذریعے زہر دینے کے کئی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
طالبات کو زہر دینے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، خامنہ ای
اس ضمن میں ایرانی حکام نے ابھی تک کسی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا ہے۔
جرمنی، ایران کا ایک دوسرے کے سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم
ایران نے اپنے ہاں فرائض انجام دینے والے جرمنی کے دو سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم دے دیا ہے۔
ایران، گردے ناکارہ ہونے کے باعث نایاب چیتے کی موت
پیروز پچھلے سال ایران میں دوران قید پیدا ہونے والے تین ایشیائی چیتوں میں سے بچ جانے والا آخری چیتا تھا۔
لڑکیاں اسکول نہ جاسکیں اس لیے انہیں زہر دیا گیا، ایرانی وزیر
گزشتہ نومبر کے بعد سے ایرانی شہر قم میں نوعمر طالبات میں سانس کے زہرآلود ہونے کے سینکڑوں کیسز سامنے آچکے ہیں۔
ایرانی نژاد والد کو بچانے کے لیے بیٹی کی جرمن حکومت سے اپیل
ایران اور جرمنی کی دوہری شہریت رکھنے والے ایک شخص جمشید سرمد کو تہران میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
ایرانی نژاد جرمن شہری کو تہران میں موت کی سزا سنا دی گئی
تہران کی ایک انقلابی عدالت نے جمشید شارمہد نامی شخص کو دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے موت کی سزا سنا دی۔
یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
برطانیہ نے اپنے ملک میں مقیم صحافیوں کو دی جانے والی مبینہ دھمکیوں پر ایک اعلیٰ ایرانی سفارت کار کو طلب کر لیا۔
القاعدہ کے نئے سربراہ کون ہیں اور فی الوقت کہاں ہیں؟
امریکہ کے مطابق وہ اقوام متحدہ کے اس تجزیے سے پوری طرح متفق ہے کہ القاعدہ کے نئے سربراہ سیف العدل ہیں۔
ایک یورو نصف ملین ایرانی ریال سے بھی زائد کے برابر ہو گیا
ایرانی کرنسی ریال کی یورپی مشترکہ کرنسی یورو کے مقابلے میں قدر بدھ پندرہ فروری کے روز ایک نئی ریکارڈ حد تک گر گئی۔
برلینالے فلم فیسٹیول: کونسی فلمیں اور فنکار جلوہ گر ہوں گے؟
برلن کے انٹرنینشل فلم فیسٹیول کی چند نمایاں جھلکیوں پر نظر ڈالتے ہیں، جہاں یوکرین اور ایران توجہ کا مرکز ہیں۔
ایرانی صدر چین کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر بیجنگ میں
صدر ابراہیم رئیسی ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ اور اعلیٰ جوہری مذاکرات کار سمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ بیجنگ پہنچے ہیں۔
فوجی اڈے پر حملے کے ذمہ داروں کو گرفتار کر لیا، ایران
ایرانی سیکورٹی فورسز نے اصفہان میں واقع ایک اہم فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے ’مرکزی کرداروں‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایران نے جنگی طیاروں کے زیر زمین اڈے کا افتتاح کر دیا
یہ اڈہ زمین کی گہرائیوں میں بنایا گیا ہے اور اس پر کھڑے جنگی طیارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں سے لیس ہیں۔
ایران نے جنگی طیاروں کے زیر زمین اڈے کا افتتاح کر دیا
یہ اڈہ زمین کی گہرائیوں میں بنایا گیا ہے اور اس پر کھڑے جنگی طیارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں سے لیس ہیں۔
ایران میں ناقابل تنسیخ انقلاب شروع ہو چکا، شیریں عبادی
شیریں عبادی کا کہنا ہے کہ ایران میں مذہبی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت کے خاتمے کے لیے مغرب کو ’’عملی اقدامات‘‘ کرنے چاہییں۔
سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے، آذربائیجان کا الزام
سفارت خانے پر حملے کے نتیجے میں سکیورٹی انچارج ہلاک اور دو محافظ زخمی ہو گئے۔
’پاسداران انقلاب کو پہلے یورپی عدالت دہشت گرد قرار دے‘
جوزف بؤرل کا مزید کہنا تھا کہ قبل اس کے کہ یورپی یونین خود کوئی کارروائی کرے ۔
دہشت گرد قرار نہ دیا جائے، ایرانی محافظین انقلاب
یورپی یونین تیئیس جنوری تک اس حوالے سے اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے۔
یورپی پارلیمان کی ایران پر پابندیوں سے متعلق قرارداد
یورپی پارلیمان نے رکن ریاستوں کو تجویز دی ہے کہ وہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کریں۔
بائیڈن ایران میں قید امریکیوں کا سوچیں، جیل سے نمازی کا خط
ایران میں قید سیامک نمازی کا جیل سے جو بائیڈن کے نام کھلا خط، ''امریکی قیدیوں کے لیے کچھ سوچیں۔‘‘
ایران، سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی
ایرانی میڈیا میں علی رضا اکبری کو ایک ''سُپر جاسوس‘‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
رضا پہلوی کی بین الاقوامی برادری سے اپیل
ایرانی باشندوں کو یہ علم ہے کہ ایرانی فوج کبھی بھی عوام مخالف نہیں رہی۔
پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی کشیدگی، وجوہات کیا ہیں؟
ایرانی صوبہ سیستان بلوچسان، کردستان اور پاکستانی سرحد سے ملحقہ دیگر کئی علاقوں کو شورش نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔
ایران: موت کی سزائیں ’ریاستی منظوری سے ہلاکتیں،‘ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق ایرانی حکومت مظاہرین کو سنائی جانے والی موت کی سزاؤں کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔
’مرگ بر خامنہ ای‘ والی فیس بک پوسٹس کی اشاعت درست ہے، میٹا
فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف ’مرگ بر خامنہ ای‘ والی سوشل میڈیا پوسٹس کی اشاعت درست ہے۔
طالبان نہ منظور: کابل ہو یا تہران
ان تصاویر کے ساتھ روزمرہ کے واقعات، خوبصورتی اور بدصورتی کی تمام غیر معمولی صورتوں پر اک نظر۔
ایران: مظاہروں کے تناظر میں مزید دو افراد کو پھانسی
محمد کرامی اور محمد حسینی کو دی گئی پھانسی کے بعد احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں سزائے پانے والوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔
گرفتار مظاہرین کے اہل خانہ کے انٹرویو کرنے پر صحافی گرفتار
ایرانی حکام نے زیرحراست مظاہرین کے اہل خانہ کے انٹرویوز کرنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔
مظاہرین سے یکجہتی کے جرم میں گرفتار ایرانی فلم اسٹار رہا
آسکر ایوارڈ یافتہ فلم اسٹار ترانہ علیدوستی کو سوشل میڈیا پر ’اشتعال انگیز‘ پوسٹس کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
ایران: نئے سال میں مزید جبر یا اصلاحات کے امکانات؟
دو ہزار تیئیس میں ایران کے سیاسی حالات میں مزید کشیدگی کا امکان ہے کیونکہ حکمرانوں اور عوام کے درمیان خلیج بڑھ رہی ہے۔
حکومت مخالف مظاہرے جاری، ایران اٹلی پر برہم
حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں ایران نے اطالوی سفیر کو طلب کر کے اٹلی کے ’مداخلانہ رویے‘ کی شکایت کی ہے۔
ایران میں فٹبالر کی فیملی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
ایرانی فٹبالر کے مطابق تہران سے دبئی جانے والے ایک طیارے کو راستے سے واپس بلا کر ان کے اہل خانہ کو اترنے کا حکم دیا گیا۔
ایرانی ریپر کے خلاف سزائے موت کے مقدمے کی دوبارہ سماعت
سمن سیدی کو مظاہروں کے دوران پر تشدد احتجاج میں شامل ہو کر ’خدا سے دشمنی‘ کے الزامات کا سامنا ہے۔
ایران میں مظاہرے، اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن
ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کی چھان بین کے لیے عالمی مشن کے تین ارکان مقرر۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ