You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بدامنی کے شکار ایرانی صوبے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
ایران کے جنوب مشرق میں پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقے میں کیے گئے ایک حملے میں چار سرکاری سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ایران میں 26 مظاہرین کو پھانسی کا سامنا ہے، ایمنسٹی
ایران کو متزلزل کر دینے والے مظاہرے چوتھے مہینے میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ تہران کی جانب سے پھانسیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
کیا چین ایران کی علاقائی سالمیت پر سوال اٹھا رہا ہے؟
چین نے خلیج فارس میں تین ایرانی جزیروں پر متحدہ عرب امارات کے دعوے کی حمایت کر دی ہے۔ ایرانی عوام حکومت سے ناراض ہیں۔
حجاب یا بلا حجاب، ایران کو نئے انقلاب کی ضرورت ہے، تبصرہ
نیلوفر غلامی
نیلوفر غلامی کہتی ہیں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سیکولر ایران کے لیے ایک نئے انقلاب کا آغاز کیا جائے۔
ایران: بیلجیم کے امدادی کارکن کو اٹھائیس سال کی قید کی سزا
اسلامی جمہوریہ ایران نے بیلجیم کے ایک امدادی کارکن اولیور وینڈے کاسٹیل کو اٹھائیس برس کی قید کی سزا سنا دی ہے۔
’خدا کے خلاف جنگ‘، مزید ایک ایرانی کو پھانسی دے دی گئی
ایران مظاہروں کو ہر حال میں کچلنا چاہتا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ ایسی دوسری پھانسی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایران کی ’’اخلاقی پولیس‘‘ کون ہے؟
ایران کی اخلاقی پولیس کو ’’ گشتی ارشاد‘‘ یا ’’ رہنمائی گشتی‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان
تہران حکومت کا یہ فیصلہ اخلاقی پولیس کی حراست میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کے دباؤ کا نتیجہ نظر آتا ہے۔
کیا ایران ’حجاب قانون‘ میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
ایران کی پارلیمان اور عدلیہ اُس قانون پر نظرثانی کر رہی ہیں، جس کے تحت خواتین کے لیے سر ڈھانپنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
جرمنی نے ایرانیوں کی ملک بدری کا سلسلہ روک دیا
یہ فیصلہ ایران میں مظاہرین کے خلاف جاری سخت کریک ڈاؤن کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
حکومت پر تنقید، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی بھانجی گرفتار
حکومت کو قاتل کہنے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی بھانجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خامنہ ای کی بھانجی کا حکومت مخالف بیان
مذکورہ حالات میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی کی منظر عام پر آنے والی ویڈیو غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔
’ترانہ احتجاج‘، ایرانی ٹیم دباؤ میں نہیں
ایرانی فارورڈ کھلاڑی مہدی تریمی نے کہا ہے کہ ایران ٹیم اپنی حکومت کی جانب سے دباؤ میں نہیں ہے۔
ایران میں مظاہروں کی حمایت کرنے پر اسٹار فٹبال کھلاڑی گرفتار
ایران کے معروف فٹ بال کھلاڑی وریا غفوری کو ملک کے خلاف 'پروپیگنڈا' پھیلانے جیسے الزامات کا سامنا ہے۔
ایرانی مظاہرے:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کاخصوصی اجلاس
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی اجلاس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے ایرانی حکومت کی مذمت کی جائے گی۔
ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم کی تیاری شروع کردی
ایک ایٹم بم کے لیے 90 فیصد تک یورینیم کی افزودگی کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایرانی کھلاڑیوں نے میچ سے قبل اپنا قومی ترانہ نہیں گایا
ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کی واضح حمایت کے اظہار میں قومی ترانہ گانے سے انکار کر دیا۔
شمالی عراق: ایران کی احتجاجی تحریک کا ایک نیا مرکز؟
عراق پر حملوں کے تناظر میں ایران ترکی کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔
مظاہرین نے آیت اللہ خمینی کے پرانے گھر کو جلا دیا
ایرانی مظاہرین نے انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خمینی کے پرانے گھر کو نذر آتش کر دیا ہے۔
مغربی خفیہ ایجنسیاں خانہ جنگی کی سازش کر رہی ہیں، ایران
ایران نے گزشتہ روز فرانسیسی ’خفیہ ایجنٹوں‘ کو بھی گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
سرکردہ ایرانی اداکارہ کی حکومت مخالف مظاہرین کے ساتھ یکجہتی
معروف اداکارہ نے حکومت مخالف مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سر پر اسکارف کے بغیر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
روس کو ڈرون فراہم کیے ہیں، ایران کا اقرار
ایران نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ اس کی جانب سے روس کو ڈرون فراہم کیے گئے۔
ایران میں انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت متاثر
ایران میں مظاہروں کے رد عمل میں حکومت نے انٹرنیٹ کی ترسیل روک دی ہے لیکن اس پابندی سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
ایران اپنا انٹرنیٹ نظام بنانے کی کوشش میں
ایرانی حکومت نے مظاہروں کو روکنے کی خاطر انٹر نیٹ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ لیکن انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن اور سنسر شپ ایران میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ کیا ایرانی حکومت ایسی پابندیوں سے عوام کا دنیا سے رابطہ منقطع کر سکتی ہے؟
ایرانی خواتین کی ہمت اور امید
بہت سی ایرانی خواتین حالیہ مظاہروں سے بنیادی تبدیلیوں کی اُمید کر رہی ہیں۔
ایران: مظاہرین پر فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی
ایسے وقت جب ملک میں حکومت مخالف بدامنی پھیلی ہوئی ہے، ایرانی شہر زاہدان میں تازہ شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
آیت اللہ علی خامنہ ای ہیں کون؟
ایرانی سپریم لیڈر اور زیادہ تر شیعہ مسلمانوں کے لیے اہم ترین مذہبی رہنما سمجھے جانے والے آیت اللہ علی خامنہ ای ہیں کون؟ اور وہ ایران کی سیاسی اور مذہبی حوالے سے اہم ترین شخصیت کیسے بنے؟
ایرانی معیشت کا بڑا حصہ، ایرانی انقلابی گارڈز کے ہاتھ میں
پاکستان میں کئی ایسی اہم صنعتیں اور شعبے ہیں، جن میں پاکستانی فوج براہ راست یا بالواسطہ طور پر کاروباری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے۔ مگر یہ صورتحال صرف پاکستان میں ہی نہیں۔ پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران میں بھی معیشت کا ایک بڑا حصہ انقلابی گارڈز کے ہاتھوں میں ہے۔
ایران: مزار پر ہلاکت خیز بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے لی
ایران میں شیعوں کے ایک مذہبی مقام پر یہ جان لیوا حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا، جب ملک پرتشدد مظاہروں کی زد میں ہے۔
احتجاجی مظاہروں کی کوریج: ایران نے ڈی ڈبلیو پر پابندی لگا دی
ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کی کوریج کے باعث جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سمیت کئی یورپی اداروں پر پابندی لگا دی گئی۔
'دنیا کے گندہ ترین شخص' آمو حاجی نہیں رہے
آمو حاجی نصف صدی سے بھی زیادہ عرصے سے صابن اور پانی کے استعمال سے گریز کرتے رہے تھے۔
ایران: نیوزی لینڈ کے جوڑے کو وطن واپسی کی اجازت
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والا یہ جوڑا ایران میں داخل ہونے کے بعد تقریباً چار ماہ سے لاپتہ تھا، جو اب ملک سے نکل گیا ہے۔
ایران کے احتجاجی قیدیوں کو تشدد اور موت کا خطرہ
جمعرات 20 اکتوبر کو آزادی اظہار کے کارکن حسین رونقی کی گرفتاری کی چونکا دینے والی تصاویر سامنے آئیں۔
ایران: مظاہروں میں شدت اور سفر سے متعلق جرمنی کی نئی وارننگ
جرمنی نے دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو ایران سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔
ڈرون حملے: یورپی یونین ایران پر نئی پابندیاں عائد کرے گی
یورپی یونین کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایران پر پابندیوں کا فیصلہ یوکرین میں حالیہ ڈرون حملوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یورپی یونین ایران پر مزید پابندیاں لگائے گی؟
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ مہسا امینی کی ہلاکت کے نتیجے میں ہونے والے مظاہروں کے تناظر ميں ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے خواہاں ہیں تاہم ان پابندیوں کے نتائج ایرانی عوام کے حق میں ہوں گے یا نہیں اس بات پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ اسی موضوع پر تبادلہ خيال کے لیے یورپی وزرائے خارجہ آج برسلز میں ملاقات کر رہے ہيں۔
مظاہروں سے گرفتار سینکڑوں ایرانی بچے ’نفسیاتی مراکز‘ میں قید
ایران میں مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں میں شامل نوجوانوں اور بچوں کو گرفتار کر کے نفسیاتی مراکز میں ڈالا جا رہا ہے۔
ایران: مظاہرین پرکریک ڈاؤن کون کر رہا ہے؟
ایران: مظاہرین پر کریک ڈاؤن کون کر رہا ہے؟
’امریکا ایران میں بدامنی کو ہوا دے رہا ہے،‘ ایرانی صدر
ایرانی صدر کی جانب سے امریکا پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ایران میں ہونے والے مظاہروں کو ہوا دے رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
مہسا امینی: یورپی یونین ایران پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
ایرانی سکیورٹی فورسز مظاہروں کو دبانے کے لیے تشدد کا استعمال کر رہی ہیں، جس میں اب تک درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایران میں کرد اکثریتی علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے شدید
ایرانی خاتون مہسا امینی کی موت کے بعد حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔
ایران: جرمنی کا پرتشدد کریک ڈاؤن کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ
جرمن وزیر خارجہ نے ایران میں مظاہروں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران میں مظاہروں کا چوتھا ہفتہ، مزید دو سکیورٹی اہلکار ہلاک
ایران میں مھسا امینی نامی خاتون کی موت کے بعد شروع ہونے والے ملک گیر عوامی مظاہرے اب چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں۔
ایران: کیا مخالفین کی آواز انٹرنیٹ پر بھی دبا دی گئی؟
ایرانی حکومت مخالفین کا دعویٰ ہے کہ انسٹاگرام نے ان کی پوسٹس مِٹا دی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ