الطاف حسین کو نواز شریف نے کیسے دھوکا دیا؟ وہ عمران خان سے کیوں بات کرنا چاہتے تھے؟ بدعنوان سیاستدان کیوں جی ایچ کیو سجدہ کرنے جاتے ہیں؟ فوجی اسٹیبلشمنٹ سے وہ کیوں نالاں ہیں؟ کیا وہ مصطفی کمال کو اپنا جانشین بنانا چاہتے تھے؟ ان تمام سوالات کے جواب آپ کو ملیں گے الطاف حسین کی ڈی ڈبلیو کے ساتھ بات چیت میں