پاکستانی صوبہ سندھ کے دیہات اور قصبوں کی لڑکیاں اور لڑکے اے آئی میں ڈگری حاصل کرکے اپنا مستقبل بہتر بنا رہے ہیں ۔ ان دیہی علاقوں میں سلائی کڑھائی کے علاوہ لڑکیاں ملازمت نہیں کرسکتی تھیں وہاں اے آئی ڈگری کے بعد آن لائن جابز حاصل کرکے بہت بہتر زندگی گزار سکتی ہیں۔