معاشرہپاکستانبقا کی جنگ لڑتی پشاور میں رباب سازی کی واحد دکانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش27.12.202427 دسمبر 2024ماضی میں پشاور کے ڈبگری بازار میں رباب سازی کی درجنوں دکانیں ہوا کرتی تھیں مگر انتہا پسندی اور بدامنی نے ہنر مندوں کو یہ پیشہ چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’دم توڑتے پیشے‘، رپورٹ کر رہی ہیں پشاور سے فاطمہ نازش۔https://p.dw.com/p/4od9Iاشتہار