سیاستیورپبلیک بیلٹ کراٹے فائٹر روایتی تصورات کو توڑ رہی ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیورپ12.11.202112 نومبر 2021حجاب پہننے والی سونیا سوڈانی کو بلیک بیلٹ کراٹے فائٹر بننے کے لیے سویڈن میں صنفی تعصبات کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن محنت اور نظم و ضبط نے انہیں یورپ میں بہت سے مسلمان تارکین وطن کو درپیش مشکلات پر قابو پانے میں بھی مدد کی۔https://p.dw.com/p/42vu0اشتہار