بھارتی دارالحکومت دہلی کے قرب و جوار میں ایسے ریستوراں مقبول ہورہے ہیں جہاں انسانوں کے ساتھ پالتو کتوں کے لیے بھی لذیذ پکوان میسر ہوتے ہیں۔ یہاں مالک اگر اپنے دوستوں کے ساتھ سوشلائز کرتے ہیں تو ان کے کتوں کو بھی دیگر کتوں سے ملنے کے مواقع میسر ہیں۔ دہلی سے صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ۔