1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستیونان

ترک یونان سرحد پر نگرانی کا ہائی ٹیک نظام

30 جولائی 2021

ترکی سے غیر قانونی طور پر آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے یونان سرحد پر ایک ہائی ٹیک سکیورٹی نظام متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ناقدین کو خدشہ ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو یورپی یونین میں محفوظ مقام تک پہنچنے سے روکا جائے گا۔

https://p.dw.com/p/3yKpC