You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مہاجرین کی لیبیا واپسی قبول نہیں کریں گے، وزیر اعظم سراج
لیبیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ لیبیا کے ساحلوں سے یورپ جانے والے مہاجرین کی یورپ سے لیبیا واپسی قبول نہیں کریں گے۔
مہاجرین کی کشتی سینکڑوں مہاجرین کے ساتھ سمندر برد
غیر قانونی طور پر افریقہ سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین سے بھری ایک اور کشتی ڈوب جانے کے واقعے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یونان جزیرے کریٹے کے قریب ایک بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
جرمنی اپنی ’تاریخی‘ غلطی کا ازالہ کرے، ترک وزیر اعظم
ترک حکومت کے مطابق سلطنت عثمانیہ کے دور میں آرمینیائی باشندوں کے قتل کو نسل کشی قرار دینا جرمنی کی ’تاریخی‘ غلطی ہے۔
یونانی جزیرے پر مہاجرین کے درمیان مزید جھڑپیں
یونانی جزیرے ساموس میں جمعرات کے روز مہاجرین کے درمیان جھڑپ کے ایک واقعے میں کم از کم چھ مہاجر زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل لیسبوس کے یونانی جزیرے پر بھی ایسے ہی ایک واقعے میں مہاجرین نے متعدد ٹینٹ جلا ڈالے تھے۔
افریقہ میں ترکی کی بڑھتی سرگرمیاں، ایردوآن کا دو روزہ دورہ
براعظم افریقہ میں ترکی کی سرگرمیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوآن اس براعظم کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
اٹلی جانے والے مہاجرین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
اس خطرناک سمندری راستے سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والوں کے بارے میں آپ کیا کچھ جانتے ہیں؟
ویزا فری سفر کی اجازت نہ دی تو معاہدہ ختم کر دیں گے، ترکی
ترک وزیر خارجہ مولو چاوش اولُو کا کہنا ہے ترکی میں دہشت گردی کے خلاف مروجہ قوانین میں تبدیلی لانا ناممکن ہے۔
’کردوں کے بغیر امریکا سے عسکری تعاون ممکن‘ ترک وزیر خارجہ
انقرہ نے اس شامی کرد گروہ کو دہشت گرد قرار دے رکھا ہے جبکہ شام کی لڑائی میں یہ امریکا کا اہم اتحادی ہے۔
فیملی پلاننگ اسلامی روایات کے منافی ہے، ترک صدر ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو فیملی پلاننگ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ایسا کرنا اسلامی روایات کے منافی ہے۔
ترکی کا امریکا پر ’منافقت اور دوہرے معیارات‘ کا الزام
ترکی نے شام میں کرد ملیشیا کی مدد کرنے پر مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں اپنے حلیف امریکا پر ناقابلِ قبول طرزِ عمل کا الزام
ترکی کو غیر ملکی سیاحوں کی شدید کمی کا سامنا
رواں برس اپریل تک ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اٹھائیس فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔
تیونس کے اسلام پسند مذہب کی سیاست سے علیحدگی کے خواہش مند
ترکی میں حکمران جماعت نیا اسلامی آئین چاہتی ہے جبکہ تیونس میں اسلام پسند مذہب کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں۔
’بڑے امدادی ادارے دفتری دلدلیں ہیں‘
خیال کیا جاتا ہے کہ سرگرم اور فعال بڑے امدادی اداروں میں بیوروکریٹک مراحل انتہائی زیادہ ہیں۔
اڈومینی مہاجر بستی خالی کرانے کی کارروائی شروع
یونانی حکام نے منگل کی علی الصبح اڈومینی کے علاقے میں قائم ملک کی سب سے بڑی عارضی مہاجر بستی کو خالی کرانے کی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مقدونیہ کی سرحد سے متصل اس علاقے میں کئی ہزار مہاجرین پھنسے ہیں۔
ترکی کے لیے ویزا فری انٹری میں تاخیر ہو جائے گی، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ترک شہریوں کے لیے ویزا کی پابندی کا خاتمہ تاخیر کا شکار ہو جائے گا۔
یونانی پولیس اڈومینی کیمپ خالی کرانے کے لیے تیار
یونانی حکام نے مقدونیا اور یونان کی سرحد پر قائم اڈومینی کیمپ خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
استنبول میں پہلی انسانیت دوست سربراہ کانفرنس
استنبول میں پہلی انسانیت دوست سربراہ کانفرنس
یورپی یونین الجھن دور کرے، بن علی یلدرم
ترکی میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے بن علی یلدرم کو نیا پارٹی سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ اس طرح اب وہ ملک کے نئے وزیراعظم بھی ہوں گے۔ یلدرم کا شمار صدر ایردوآن کے قریبی رفقاء میں ہوتا ہے۔
ترکی شاید سن 3000ء تک یورپی یونین کا رکن بن جائے، کیمرون
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ترکی شاید سن 3000ء تک یورپی یونین کا رکن بن جائے۔
جرمن جج مہاجرين کے حق ميں بول پڑے: پاليسی ميں تبديلی کيوں؟
جرمن جج مہاجرين کے حق ميں بول پڑے: پاليسی ميں تبديلی کيوں؟
تبصرہ: مہاجرین کی ڈیل پر تاریک سائے منڈلاتے ہوئے
بتدریج آمرانہ طرز حکومت کا مظاہرہ کرتے ترک صدر ایردوآن مہاجرین سے متعلق پالیسیوں پر عمل درآمد کے حوالے سے یورپی یونین کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، مگر قصور یورپی یونین کا اپنا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے بَیرنڈ ریگرٹ کا تبصرہ:
ایتھنز کا تھری اسٹار ہوٹل، اب مہاجرین کے پاس
تین سو سے زائد مہاجرین اور پناہ گزینوں نے یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ایک سات منزلہ خالی ہوٹل کو اپنا مسکن بنا لیا ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن سٹی پلازہ ہوٹل میں داخل ہوئے اور اس پر قبضہ کر لیا۔
بلقان خطے میں انسانوں کے اسمگلر متحرک کیسے؟
گزشتہ برس لاکھوں مہاجرین یونان سے بلقان خطے کے ذریعے مغربی اور شمالی یورپ پہنچے۔ ان مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے بلقان کی ریاستوں نے رواں برس مارچ میں اپنی سرحدیں بند کر دی تھیں، جو تاحال بند ہیں۔ تاہم انسانوں کے اسمگلر اب بھی اس پورے خطے میں متحرک ہیں اور بڑی بڑی رقوم لے کر مہاجرین کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک لے جا رہے ہیں۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو
لاکھوں مہاجرین کی ’ڈیبٹ کارڈ‘ کے ذریعے مدد
ولڈ فوڈ پروگرام ترکی میں لاکھوں مہاجرین کو ’ڈیبٹ کارڈ‘ فراہم کر رہا ہے۔
ترکی: اراکینِ پارلیمان کی مراعات کا خاتمہ، جرمنی کو تشویش
ترک پارلیمان میں منظور ہونے والے ایک قانونی بِل کے تحت بعض ارکان پارلیمان کو مقدمات کے خلاف حاصل استثنیٰ ختم ہو سکے گا۔
ترک شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری پر فوری بریک، یورپی یونین
یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے جمعے کے روز ترک باشندوں کے لیے شینگن ممالک کے ویزا فری سفر سے متعلق منصوبے کو ’ہنگامی بریک‘ لگانے کا اعلان کر دیا۔ کہا گیا ہے کہ ترکی کو اس سے قبل اہم یورپی ضوابط تسلیم کرنا ہوں گے۔
جرمن میوزیم برائے تاریخ، مہاجرت کی چھ دہائیوں کی کہانی
جرمنی کے قومی میوزیم برائے تاریخ ميں گزشتہ چھ دہائیوں سے جرمنی آنے والے مہاجرین کے حوالے سے ایک نمائش کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس نمائش ميں جنوبی یورپی ’مہمان ملازمین‘ سے لے کر مہاجرین کے موجودہ بحران تک موضوعات شامل ہيں۔
کیا ترکی ’پاکستانائزیشن‘ کا شکار ہو رہا ہے؟
ناقدین کے بقول ترکی کو پاکستان کا اپنایا ہوا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے۔
لبنان میں شامی مہاجرین کے لیے نہ جینے کی جگہ نہ مرنے کی
جیسے اپنے تین بچوں کی موت کو غم لبنان میں شامی مہاجر احمد المصطفیٰ کے لیے کافی نہیں تھا کہ انہیں ان بچوں کو دفنانے کے لیے قبروں کی جگہ تلاش کرنے یہاں وہاں مارے مارے پھرنا پڑا۔
بلقان راستہ بند ہوا ہے، اسمگلروں کا دھندا نہیں
محمد جمعہ پھولی سانس کے ساتھ یونان سے مقدونیہ پہنچنے کا قصہ سنا رہے ہیں۔ اس دس روزہ سفر میں پہاڑ اور مقامی مافیا گروہوں کی چھینا جھپٹیا اور پھر پولیس کی دی جانے والی بھاری رشوت سب اس سانس پھلا دینے والے سفر کا حصہ ہیں۔
لاکھوں مہاجرین کے سروں سے چھت چھن جانے کا خطرہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مالی وسائل کی کمی کے باعث لاکھوں مہاجرین کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔
مہاجرین سے متعلق یورپی پالیسی میں ’بصیرت کی کمی‘
اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق نے یورپی یونین کے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے طریقہ کار پر تنقید کی ہے۔
داعش کا ’جلاد‘ ترکی سے گرفتار کر لیا گیا
مشرقی ترکی میں مارے گئے چھاپوں کے دوران داعش کے ایک جلاد سمیت اس گروہ کے سات مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
’یورپی یونین اور ترکی کی مابین ڈیل خطرے میں‘
ترکی مہاجرین کے بحران کے حل کے لیے یورپی یونین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی کئی شرائط پر عمل درآمد کر رہا ہے تاہم اب بھی ترکی کے شہریوں کو شینگن زون میں ویزا فری داخلے کی سہولت ملنے کے امکانات کم نظر آ رہے ہیں۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے شعبہٴ اردو کی ایڈیٹر بینش جاوید کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو۔
ترک اراکینِ پارلیمنٹ کا استثنیٰ ختم کرنے کی قانون سازی
ترکی میں حکمران پارٹی کو امید ہے کہ ترک اراکینِ پارلیمان کو حاصل استثنیٰ کے خلاف قانون سازی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔
’مہاجرین کی ڈیل‘، نیا فارمولا تلاش کرنا ضروری ہے، ترکی
ترک وزیر برائے یورپی یونین وولکان بوزکِیر نے اس سیاسی تعطل کے حل پر زور دیا ہے۔
میرکل مہاجرین دوست پالیسی پر ’یو ٹرن‘ لے چکیں، گابریئل
جرمن نائب چانسلر کا کہنا ہے کہ میرکل مہاجرین اور تارکین وطن سے متعلق اپنی پالیسی بالکل تبدیل کر چکی ہیں۔
برلن میں اہم رہنماؤں کا یورپی فورم، موضوع زیادہ تر ایک ملک
جرمن دارالحکومت میں منعقدہ اعلیٰ رہنماؤں کے یورپی فورم کا موضوع یورپ ہی تھا لیکن توجہ کافی حد تک ایک ملک پر مرکوز رہی۔
’یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں ڈرامائی کمی‘
گزشتہ ماہ تین ہزار تین سو ساٹھ افراد ترکی سے یونان پہنچنے تھے جبکہ مارچ میں یہ تعداد چھبیس ہزار نو سو اکہتر تھی۔
یورپ کو مہاجرین کا بوجھ بانٹنا پڑے گا، میرکل
میرکل نے ایسے الزامات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ترکی سے معاہدہ کرتے وقت ترکی پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے۔
یورپی پارلیمان کا ترک صدر ایردوآن کو کھرا جواب
’ترکی اپنے شہریوں کے لیے شینگن زون میں ویزا فری داخلے سے متعلق یورپی یونین کی شرائط پوری کرنے سے ابھی کوسوں دور ہے۔‘
’بریگزٹ مہاجرین کے بحران کو مزید پیچیدہ بنا دے گا‘
’بریگزٹ مہاجرین کے بحران کو مزید پیچیدہ بنا دے گا‘
اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد تیس ہزار سے تجاوز کر گئی
اطالوی بحریہ کے مطابق 2016ء میں اب تک اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
’یونان میں نابالغ تارکین وطن کو قید میں رکھا جا رہا ہے‘
جرمن جریدے ’ڈیئر اشپیگل‘ کے مطابق یونان میں تنہا اور نابالغ تارکین وطن کو تھانوں اور کیمپوں میں قید میں رکھا جا رہا ہے۔
پناہ گزینوں کے بحران میں ’فیصلہ کن موڑ‘ آ گیا ہے، یُنکر
یورپی کمیشن کے صدر کا کہنا ہے کہ یونین اور ترکی کے معاہدے کی بدولت مہاجرین کا بحران اپنے ’فیصلہ کن موڑ‘ تک آن پہنچا ہے۔
ہم اپنے راستے پر جا رہے ہیں، یورپ اپنی راہ لے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کو کہا ہے کہ ترکی دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے قوانین میں تبدیلی نہیں کرے گا۔
ترکی کی سياسی صورتحال، يورپی حکام کے ليے تشويش کا باعث
ترکی کی سياسی صورتحال، يورپی حکام کے ليے تشويش کا باعث
ترکی: ڈرامائی تبدیلیاں، وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
اقتدار پر ترک صدر ایردوآن کی گرفت اور مستحکم ہوتی نظر آ رہی ہے۔
یورپی کمیشن کی ترکی کے لیے ویزے کی شرط ختم کرنے کی تجویز
یورپی یونین کی انتظامی باڈی نے بدھ کے روز ترک شہریوں کے لیے رکن ریاستوں میں سفر کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کی قانونی تجویز پیش کر دی ہے، جس کی توثیق یورپی پارلیمان کرے گی۔
اسرائیل اور نیٹو ایک دوسرے کے اور قریب آ گئے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے آج بدھ کے روز کہا ہے کہ ان کا ملک مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سے اپنے تعلقات کو مزید بہتر بنانا چاہتا ہے۔ نیٹو نے برسلز میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں اسرائیل کو مستقل دفتر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ