You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک پارلیمان کے اندرونی مناظر
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک پارلیمان کے اندرونی مناظر
مہاجرین کو روکنے کے لیے سرحدوں پر فوج بھی تعینات
سربیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے قومی سرحدوں پولیس کے علاوہ فوج بھی تعینات کی جا رہی ہے۔
ترک حکومت بدلہ نہ لے، قانونی کارروائی کرے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی میں فوج کے ایک دھڑے کی جانب سے حکومت پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے بقول برلن حکومت جمہوریت کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
خونریز فوجی بغاوت ناکام: ترکی میں قریب تین ہزار جج بھی معطل
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اور ہزاروں فوجیوں کی گرفتاری کے بعد ملکی عدالتوں کے قریب تین ہزار جج بھی معطل کر دیے گئے ہیں۔
اس بار ترکی میں فوجی بغاوت مختلف تھی، ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
فوج کے ایک حصے کی اقتدار پر قبضے کی تازہ ترین کوشش پچھلی بغاوتوں سے مختلف تھی۔
سات باغی ترک فوجی افسران کی یونان میں سیاسی پناہ کی درخواست
ناکام فوجی بغاوت میں شریک متعدد ترک افسروں نے ایک جنگی ہیلی کاپٹر کے ذریعے یونان پہنچ کر وہاں پناہ کی درخواست دے دی ہے۔
ترکی میں ناکام بغاوت، پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
پاکستان میں جس سوال پر سب سے زیادہ بحث و مباحثہ جاری ہے وہ یہ ہے کہ ترکی میں ناکام ہونے والی فوجی بغاوت کے پاکستان پر کس قسم کے اثرات رونما ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کی رائے میں اب جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنا آسان نہیں رہا۔
ناکام مسلح بغاوت میں 264 ہلاکتیں، تین ہزار ترک فوجی گرفتار
ترکی میں جمعہ پندرہ جولائی کی رات ناکام بنا دی گئی فوجی بغاوت کے دوران کم از کم 264 افراد مارے گئے۔
ترکی: فوجی بغاوت ناکام، نوے ہلاکتیں، حکومتی کنٹرول بحال
ترکی میں جمعے کی رات فوج کے ایک حصے کی طرف سے مسلح بغاوت کی کوشش بظاہر ناکام ہو چکی ہے۔
’بغاوت ناکام‘: فوج میں صفائی ناگزیر ہو گئی ہے، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن کے بقول ملکی عوام کی وجہ سے یہ بغاوت ناکام ہوئی ہے۔
ترکی کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی تشویش
بغاوت کی اس کوشش کا الزام ترک فوج کے ایک چھوٹے گروپ پر عائد کیا گیا ہے۔
’ترکی میں مارشل لاء‘ عوام راستے میں آ گئے
’ترکی میں مارشل لاء‘ عوام راستے میں آ گئے
’ترکی میں فوجی بغاوت‘، ملک میں کرفیو کا نفاذ
ترک صدر نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی جائے گی۔
انقرہ میں دو دھماکوں کی گونج، لوگ سڑکوں پر آ گئے
انقرہ میں واقع ترک پارلیمان کی عمارت کے باہر ٹینک گشت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
روس نے کبھی سیاسی تبدیلی کی بات نہیں کی، بشارالاسد
بشارالاسد کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کبھی شام میں سیاسی تبدیلی یا عبوری حکومت کے قیام کی بات نہیں کی۔
اٹلی، غیر قانونی تارکین وطن کی اکثریت کی نئی منزل
یورپی بارڈر ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اٹلی کا رخ کرنے والے نئے مہاجرین کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
گزشتہ برس ایک لاکھ سے زائد تارکین وطن کو جرمن شہریت دی گئی
جرمنی کے وفاقی دفتر شماریات کے مطابق 2015ء کے دوران ایک لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو جرمن شہریت دی گئی۔
مہاجرین کو روکنے کے لیے نئی یورپی سرحدی فورس کی تشکیل
یورپی پارلیمان نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے نئی یورپی سرحدی فورس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
بڑے بڑے خواب ديکھنے والے چھوٹی چھوٹی ملازمتوں پر مجبور
بڑے بڑے خواب ديکھنے والے چھوٹی چھوٹی ملازمتوں پر مجبور
ترکی لاکھوں شامی مہاجرین کو شہریت کی پیش کش کرے گا، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں موجود لاکھوں شامی مہاجرین کو ترکی کی شہریت حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔
ہزاروں پناہ گزین اپنے وطنوں کی جانب لوٹ گئے
آئی او ایم کے مطابق یونان میں موجود ہزاروں تارکینِ وطن بین اپنے اپنے وطنوں کی جانب لوٹ رہے ہیں۔
’یورپ کی جانب ہجرت صدیوں سے جاری ہے‘
وفاقی جرمن پارلیمان کے اسپیکر کے مطابق یہ کہنا غلط ہو گا کہ یورپ کو آج کل مہاجرین کے شدید ترین بحران کا سامنا ہے۔
ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات کا نیا دور شروع
یورپی یونین نے ترکی کی رکنیت کی درخواست پر تعطل کے شکار مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع کرنے کی تصدیق کی ہے۔
’مولانا روم ہمارے بھی ہیں‘: افغانستان، پھر مولانا روم کس کے؟
ایران اور ترکی مولانا روم کی منظوم تخلیقات کو ’یاداشتِ جہاں‘ کے تحت اپنا مشترکہ ورثہ قرار دینے کی کوشش میں ہیں۔
استنبول ایئر پورٹ حملہ: اکتالیس ہلاکتیں، تیرہ غیر ملکی بھی
ترکی کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پر منگل کی رات کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اکتالیس ہو گئی ہے۔
ترکی: ایک برس کے دوران کتنے حملے ہوئے؟
ترکی ستمبر 2014ء میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف قائم کیے جانے والے بین الاقوامی اتحاد میں شامل ہوا تھا۔ اس کے بعد سے ترکی میں شدت پسندانہ حملوں میں تیزی آئی ہے۔
استنبول ایئر پورٹ پر داعش کا بڑا خود کش حملہ، چھتیس ہلاکتیں
استنبول میں ترکی کے سب سے بڑے ہوائی اڈے پر داعش کے ایک بڑے خود کش حملے میں منگل کی شب چھتیس افراد مارے گئے۔
جہاز مار گرانے پر ترکی کی جانب سے روس سے معذرت
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے گزشتہ برس اپنی فوج کے ہاتھوں نشانہ بنائے گئے روسی جنگی طیارے کی تباہی پر باقاعدہ طور پر معذرت طلب کی ہے۔ اس واقعے میں ایک روسی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔
جب یورپ میں قانونی رہائش کے لیے شادی بھی کام نہ آئے
افتخار احمد نے ایک یونانی لڑکی سے شادی تو کر لی لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟
کرد جنگجوؤں کے خلاف ترک فوجی آپریشن کو پارلیمانی تحفظ مل گیا
ترک پارلیمان نے کرد شدت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن میں مصروف ملکی دستوں کے لیے قانونی مامونیت کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک دن میں پانچ ہزار تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا لیا گیا
اطالوی ساحلی محافظوں نے ایک دن میں پانچ ہزار تارکین وطن کو بحیرہء روم میں ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ یہ تارکین وطن ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے بحیرہء روم کا طویل راستہ عبور کر کے لیبیا سے اٹلی پہنچنا چاہ رہے تھے۔
انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث 123 انتہائی مطلوب افراد کی تلاش
انٹرپول نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دنیا بھر میں انسانوں کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے عالمی پولیس سے مدد کریں۔
کئی ملین افغان مہاجرین کے لیے عالمی مدد درکار ہے، پاکستان
اسلام آباد حکومت نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ اسے پاکستان میں کئی دہائیوں سے بسنے والے افغان مہاجرین کے حوالے سے مدد درکار ہے، ورنہ ان افغانوں کو یورپ جانے سے روکنا ممکن نہیں۔
جرمنی اور ترکی کے مابین پھر تناؤ
جرمن پارلیمان کے متعدد ارکان نے ترک حکومت کی جانب سے جرمن سیاستدانوں کو اس فوجی چھاؤنی کا دورہ کرنے کی اجازت نہ دینے پر شدید اعتراض کیا ہے، جہاں جرمن ٹورناڈو طیارے بھی تعینات ہیں۔
بوسہ لو اور یورپی یونین میں شامل رہو
بوسہ لو اور یورپی یونین میں شامل رہو
ترک فوج کی فائرنگ سے گیارہ شامی مہاجر ہلاک، سیریئن آبزرویٹری
ترک فوج کی فائرنگ سے چار بچوں سمیت گیارہ شامی مہاجر ہلاک ہو گئے ہیں۔
’سیاسی پناہ کا یورپی قانون صرف کاغذ پر ہی باقی بچے گا‘
جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسی درست سمت میں گامزن ہے۔
’یورپی بحران سے دنیا کو افغان مہاجرین بھی دوبارہ یاد آ گئے‘
اقوام متحدہ کے مطابق دنیا کو افغان مہاجرین کی یاد صرف اسی وقت آئی جب انہوں نے یورپ کا رخ کرنا شروع کیا۔
ترکی میں یورپی یونین کے مندوب مستعفی
ترکی میں تعینات یورپی یونین کے اعلیٰ ترین مندوب ہنس یورگ ہابر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے قبل ہابر نے ترکی اور یورپی یونین کے درمیان ڈیل کے تناظر میں انقرہ حکومت پر تنقید بھی کی تھی۔
’ڈھائی لاکھ مہاجرین بحیرہ ایجیئن کے راستے یورپ آ سکتے ہیں‘
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین UNHCR کے مطابق رواں برس مشرقی بحیرہء روم سے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد ڈھائی لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ گزشتہ برس اس راستے سے ایک ملین سے زائد مہاجرین یورپ پہنچے تھے۔
عبادت نہ کرنے والے ’جانور ہیں‘، ترکی میں نیا ہنگامہ شروع
ترکی کے مذہبی امور کے ڈائریکٹوریٹ نے بھی اس بیان کو انسانوں کی تذلیل قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ ریکارڈ تعداد میں مہاجرین کو دوبارہ آباد کرے گی
اقوام متحدہ کی جانب سے پیر کے روز کہا گیا ہے کہ وہ اگلے برس ایک لاکھ ستر ہزار مہاجرین کو دوبارہ بسائے گی اور اس کے لیے ان کے آبائی ممالک سے باہر ایک نیا گھر تلاش کیا جائے گا۔
اطالوی کوسٹ گارڈز نے دو روز میں ڈھائی ہزار مہاجرین کو بچایا
اطالوی کوسٹ گارڈز نے گزشتہ اختتام ہفتہ پر شمالی افریقہ سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے ڈھائی ہزار سے زائد مہاجرین کو بحیرہء روم کی موجوں کی نذر ہو جانے سے بچا لیا۔
موبائل کچن: پرانے گھر کی یاد بھی، نئے دوستوں سے ملاقات بھی
ژولے شرؤڈر اور اس کے دوستوں نے ایک پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس کے تحت ایک موبائل کچن کے ذریعے مہاجرین کو خود کھانے پکا کر اپنے آبائی ممالک و ثقافت کو یاد کرنے اور ساتھ ہی کھانے کی میز پر نئے دوست بنانے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔
یورپ کے لاپتہ مہاجرین کے گم شدہ بچے
ترکی اور یونان کے بیچ بحیرہء ایجیئن کی تیز موجوں اور ہواؤں نے اس کشتی سے سمتیں چھیں لیں جس پر 50 تارکین وطن سوار تھے اور یوں اس سمندر نے غلام حیدر کے خان دان اور بوٹ پر سوار دیگر افراد کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔
ایردوآن پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
ترک صدر ایردوآن کی جانب سے جرمن پارلیمان کے ترک نژاد ارکان کی تضحیک کرنے کے بعد دونوں ممالک کے مابین سیاسی کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایردوآن اور ان کے کچھ ساتھیوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔
مہاجرین کی جانب سے متعلقہ محمکے کے خلاف مقدمات میں اضافہ
جرمنی کے دفتربرائے مہاجرین و پناہ گزین کے خلاف سیاسی پناہ کی درخواستوں کے معاملات نمٹانے میں ناکامی پر رواں برس درخواست دہندہ افراد کی جانب سے عدالتوں میں دائر کیے جانے والے مقدمات کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
جرمن پارلیمانی اسپیکر کی طرف سے ترک صدر کی دھمکیوں کی مذمت
جرمن پارلیمان کے اسپیکر لامرٹ نے ترک صدر کی طرف سے ایک ترک نژاد جرمن رکن پارلیمان کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔
استنبول میں دھماکا، کم از کم گیارہ ہلاکتیں
ترک شہر استنبول میں پولیس کی ایک بس پر ہونے والے بم دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس سال کے دوران استنبول اب تک متعدد دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔
سلطنت عثمانیہ کے دور میں ترکوں کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کا قتل ’نسل کشی‘
وفاقی جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں میں سلطنت عثمانیہ کے دور میں ترکوں کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل کو ’نسل کشی‘ قرار دينے سے متعلق قرارداد کی منظوری کے بعد انقرہ اور برلن کے باہمی تعلقات پر کيا اثرات مرتب ہوں گے؟ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کی سينئر ايڈيٹر کشور مصطفٰی کی اے ٹی وی سے گفتگو۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ