1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

حماس اسرائیل جنگ: ترکی ثالثی کردار ادا کر سکتا ہے؟

23 اکتوبر 2023

ترکی میں بھی کئی دیگر ممالک کی طرح غزہ کے ایک ہسپتال پر مہلک دھماکے کے بعد فلسطینیوں کے حق میں بڑی تعداد میں ریلیاں نکالی گئیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرنے والے اولین رہنماؤں میں سے ایک ہیں، لیکن یہ واضح نہیں کہ وہ اس میں کامیاب ہوتے بھی ہیں یا نہیں۔

https://p.dw.com/p/4Xtub
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔