1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دیہی علاقے کی خواتین کے بنائے گئے ماحول دوست سینیٹری پیڈز

20 فروری 2024

صوبہ سندھ کے گاؤں یو سی لونگ بھٹی کی خواتین کے بنے ماحول دوست سینیٹری پیڈز بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ سندھ کے دور افتادہ گاؤں دیہات میں عام طور پر خواتین کی ان ضروریات پر بات کرنا ہی شجر ممنوع ہے، مگر یہ خواتین تبدیلی کا سبب بن رہی ہیں، کرن مرزا کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4ccKj
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔