You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ذیابیطس
یہ ایک بیماری کا نام ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کینسر، ذیابیطس اور پارکنسنز کا علاج جلد ہی، کلینیکل ٹرائل
اسٹیم سیلز کے ذریعے علاج اب سائنسی لیبارٹریوں سے نکل کر کلینیکل ٹرائلز کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
جسمانی چربی صرف بری ہی ہوتی ہے کیا؟
جسمانی چربی کو اکثر ایک بری چیز کے طور پر ہی دیکھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں یہ ہمارے لیے بہت کچھ کرتی ہے، یہ توانائی کو ذخیرہ کرنے، جسم کو گرمانے اور متعدد دیگر اہم جسمانی اعمال کی ذمہ دار بھی ہوتی ہے۔ لیکن تن درستی کے لیے اس کی مقدار کنٹرول میں رکھنا بھی لازمی ہے۔
جنوبی ایشیائی باشندوں میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ، نئی تحقیق
جنوبی ایشیائی باشندوں میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ یورپی ممالک کے باشندوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہوتا ہے۔
ذیابیطس کی دوائی میٹفارمن سے متعلق نئے تحقیقی نتائج
ماہرین کے مطابق میٹفارمن نامی دوائی کے استعمال سے ذیابیطس کے مریضوں کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔
تقریباً ایک تہائی پاکستانی خواتین ذیابیطس کا شکار
گزشتہ تین دہائیوں کے دوران عالمی آبادی میں ذیابیطس کے شکار بالغ افراد کی شرح دو گنا ہو گئی ہے۔
اسٹیم سیلز نے خاتون کو ذیابیطس سے نجات دلا دی
ٹائپ ون ذیابیطس کی شکار ایک 25 سالہ خاتون کا اسٹیم سیلز کے ذریعے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔
پاکستان میں تقریبا 33 ملین لوگ ذیابیطس کا شکار
پاکستان میں ذیابیطس کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے، اس وقت پاکستان میں کم از کم 33 ملین لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں۔ اس کے پیچھے کیا عوامل کارفرماں ہیں؟
پیٹ کے جراثیم سے ذیابیطس لاحق ہونے سے روکنا ممکن، پاکستانی ڈاکٹر
پاکستانی محقق ڈاکٹر محمد تنویر خان کی تحقیق کے مطابق پیٹ کے جراثیموں سے ذیابیطس کے مرض کو لاحق ہونے سے روکنا ممکن ہے۔ اس موضوع پر ان کا تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے۔ عاطف توقیر کی ڈاکٹر محمد تنویر خان سے گفتگو۔
معدے کے جراثیم اور ذیابیطس: پاکستانی محقق کی سنگ میل تحقیق
پاکستانی محقق ڈاکٹر محمد تنویر خان کی تحقیق کے مطابق پیٹ کے جراثیموں سے ذیابیطس کے مرض کو لاحق ہونے سے روکنا ممکن ہے۔
ہر چوتھا بالغ پاکستانی ذیابیطس کا شکار
پاکستان میں ذیابیطس کا مرض اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ اب تقریباً ہر چوتھا بالغ پاکستانی اس بیماری کا شکار ہو چکا ہے۔
غیر متعدی امراض پاکستان میں قبل از وقت اموات کی وجہ
ایک برطانوی مطالعے میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ 2040ء تک غیر متعدی امراض کے باعث پاکستان میں شرح اموات میں اضافہ ہو گا۔
ورزش اور خوراک کم کیے بغیر وزن کیسے کم ہو؟
کروشیا کے دونوں ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ وزن کم کرنے اور موٹاپے کے علاج کے بارے میں بہت سے فضول تصورات پائے جاتے ہیں۔
ڈیمینشیا: جلد تشخیص نہایت اہم ہے
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلی تین دہائیوں میں ڈیمینشیا مرض بہت تیزی سے افزائش پا سکتا ہے۔
ذیابیطس میں اضافہ: طبی ماہرین کو تشویش
طبی ماہرین نے پاکستان میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پام آئل کینسر کے پھیلاؤ کا باعث، نئی تحقیق
پام آئل میں موجود پالمیٹک ایسڈ خلیوں کے جینز میں تبدیلی لا کر میٹاسٹیسیس کی تشکیل کو فروغ دیتا ہے۔
کمزور دل جنسی فعل بھی کمزور کر دیتا ہے
مردوں میں جنسی عمل میں کمزوری کی بڑی وجوہات امراضِ قلب، ذیا بیطس اور ڈپریشن قرار دی جاتی ہیں۔
ذیابیطس سے محفوظ رہنا ممکن ہے
ذیابیطس کو ایک پیچیدہ بیماری قرار دیا جاتا ہے اور اس سے کئی اور بیماریاں انسان کو لاحق ہو سکتی ہیں۔
کووڈ انیس کے مریضوں کے لیے وٹامن ڈی کتنا ضروری؟
ایک نئی تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کی کمی کووڈ 19 کو شدید بنا سکتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
سرطان، فالج اور امراض قلب کے مریض کورونا سے پریشان
کووڈ انیس کی وبا پھیلنے کے بعد فالج، کینسر اور ہارٹ کے مریض جرمن ڈاکٹروں کی کلینیکس میں جانے سے گریزاں۔
کینسر کے طریقہ علاج کے لیے چونکا دینے والی دریافت
جاپانی سائنسدان نے خون میں نئی قسم کے ’ٹی سیلز‘ یعنی مدافعتی خلیات دریافت کر لیے, جو کینسر زدہ خلیات کا شکار کرتے ہیں.
جرمن بچے سال بھر کی چینی سات ماہ میں کھا گئے: ماہرین پریشان
جرمن بچے اتنا میٹھا کھاتے ہیں کہ وہ سال رواں کے دوران اوسط فی کس استعمال کے لیے تجویز کردہ چینی سات ماہ میں ہی کھا گئے۔
میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، نئی ریسرچ
شکر والے مشروبات کے بارے کہا گیا ہے کہ یہ سرطان کا باعث بن سکتے ہیں۔
میٹھی خوراک کا کڑوا اثر، بھارت اور بنگلہ دیش میں بڑھتا ہوا
فاسٹ فوڈ کی بڑھتی مقبولیت کے تناظر میں اب صحت کی بہتر دیکھ بھال کی ضرورت دو چند ہو گئی ہے۔
خبردار! بچوں کوالیکٹرانک اسکرینوں سے دور رکھیں
عالمی ادارہ صحت کے مطابق بارہ ماہ سے کم عمر بچوں کو الیکٹرانک اسکرینوں سے دور رکھنا چاہیے۔
ماحولیاتی آلودگی ذیابیطس کی افزائش میں اہم ہے، ریسرچ
ایک نئی امریکی ریسرچ کے مطابق ماحولیاتی آلودگی بھی انسانوں میں شوگر یا ذیابیطس کے مرض کا سبب بنتی ہے۔
ذیابیطُس سے آخر کیسے بچا جائے؟
ذیابیطُس ایک پیچیدہ مرض ہے اور یہ کئی دیگر بیماریوں کی راہ بھی ہموار کرتا ہے۔
موٹاپا اور ذیابیطس بھی سرطان کا سبب بن رہے ہیں
ایک تازہ سائنسی ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپا اور شوگر کی وجہ سے کینسر میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان میں ذیابیطس کے سات ملین سے زائد مریض
نیم حکیم اپنی دوا کے ہاتھوں تین مریضوں سمیت ہلاک
جنوبی بھارت کے ایک گاؤں میں موبائل نیم حکیم نے زہریلی دوا پلا کر اپنے سمیت چار انسانی جانیں لے لیں۔
سویڈن کا شوگر فری اسکول
سویڈن کے اس اسکول کی کینٹین میں اب کھانے پینے کی کوئی بھی ایسی چیز فروخت نہیں کی جائے گی، جس میں اضافی طور پر شکر ملائی گئی ہو۔ بچوں کو اب صرف صحت مند چیزیں ہی کھانے کو ملیں گی۔
عالمی یوم صحت پر ذیابیطس کے خلاف جنگ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم صحت منایا جا رہا ہے۔ اس برس اس دن کو منانے کا مقصد ذیابیطس جیسے تیزی سے پھیلتے مرض کو شکست دینے کی کوششوں پر زور دینا ہے۔
دنیا بھر میں بیالیس کروڑ سے زائد انسان ذیابیطس کا شکار
ساڑھے تین عشروں میں اس تعداد میں تقریباﹰ چار گنا کا اضافہ ہو چکا ہے اور اس وقت یہ تعداد 422 ملین بنتی ہے۔
دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے کمر کم کیجیے
دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے کمر کم کیجیے
’ہر پانچ میں سے ایک شخص موٹاپے کا شکار ‘
’ہر پانچ میں سے ایک شخص موٹاپے کا شکار ‘
گوگل اب طب کے شعبے میں بھی سرگرم
گوگل اب طب کے شعبے میں بھی سرگرم
بھارت میں موٹاپا پھیلتا ہوا
بھارت میں متعدی امراض اور غربت کے علاوہموٹاپا، ذیابیطُس اور دوسری غیر متعدی بیماریاں ایک بہت بڑا خطرہ بن گئی ہیں۔
’صحت کے لیے وِن وِن پالیسی آپشن‘
’صحت کے لیے وِن وِن پالیسی آپشن‘
ذیابیطس پر قابو نہ پایا گیا، تو ٹی بی مزید پھیلے گی: محققین
امور سے صحت سے متعلق ماہرین نے متنبہ کیا ہے ذیابیطس کے خلاف ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو دنیا میں تپ دِق کے مریضوں کی تعداد میں اور زیادہ اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
بازاری کھانوں میں اضافی پروٹین کا استعمال خطرناک حد تک
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ پروٹین کا استعمال گردوں کی بیماریوں، کینسر اور ہڈیوں کے نرم پڑ جانے کا عارضہ جنم لیتا ہے۔
خون میں دوا کی مقدار جانچنے کے لیے رنگ بدلنے والا مالیکیول
محققین کا کہنا ہے کہ خون میں ادویات کی مقدار کا اندازہ لگانے کےلیے ایجاد کردہ یہ مالیکیول یا سالمہ اس عمل کو نہایت سہل بنا دے گا۔ خون کے محض ایک قطرے کے ساتھ اس مالیکیول کا رابطہ ہوتے ہی اس کا رنگ سرخ یا نیلا ہو جاتا ہے
مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے سنہری اُصول
مناعی نظام، جسے مدافعتی نظام بھی کہتے ہیں، انسانی جسم کو صحت مند رکھنے اور ہر طرح کی بیماریوں، عفونت اور وائرس سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
ماہرین کے اندازوں کےمطابق اگلے دس سے پندرہ برس میں پاکستان کا شمار ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا کے دس سرفہرست ممالک میں ہونے لگےگا۔
موٹاپے سے تحفظ، شکر کا روزانہ استعمال آدھا کر دیں
عالمی ادارہ صحت WHO نے کہا ہے کہ موٹاپے اور دانتوں کی خرابی سے بچنے کے لیے روزانہ استعمال کی جانے والی شکر کی مقدار نصف کر دی جانا چاہیے۔
بیٹھے بیٹھے صحت گنوانا
زیادہ کھانا، بیٹھے رہنا، کم سے کم جسمانی حرکت کرنا اور پیدل چلنے کے بجائے موٹر گاڑی پر انحصار کرنے والوں کی صحت بہت جلدی خراب ہو جاتی ہے۔
دہی کھانے سے ذیابیطس کے خطرے میں کمی ہوتی ہے، رپورٹ
ایک تازہ سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ دہی اور کم چکنائی کے حامل پنیر کے استعمال سے ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ تقریباﹰ ایک چوتھائی حد تک کم ہو جاتا ہے۔ یہ تحقیق چند روز قبل برطانوی محققین کی جانب سے سامنے آئی ہے۔
آپ بھی ان چار بیماریوں سے خبردار رہیں !
اگر کسی خاتون کی کمر اٹھاسی سینٹی میٹر یعنی پینتیس انچ اور مرد کی سو سینٹی میٹر یعنی چالیس انچ سے زیادہ موٹی ہے تو ایسے افراد کو ذیابیطس، بلڈ پریشر، فالج یا ہارٹ اٹیک ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے ’کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کا تحفظ ممکن نہیں‘
وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے بارے میں یہ رپورٹ دی لینسیٹ ڈایابٹیز اینڈ اینڈوکرینولوجی جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے اثرات ان کروڑوں امریکی باشندوں پر مرتب ہو سکتے ہیں جو پابندی سے وٹامن ڈی اور دیگر سپلمنٹس استعمال کرتے ہیں
بھارتی شہری بڑی بیماریوں کے پنجے میں
بھارت میں چالیس فیصد اَموات ذیابیطس، دل کے امراض، کینسر یا دماغی خلل کے باعث ہوتی ہیں جبکہ اسی طرح کے اَمراض میں مبتلا ساٹھ فیصد بھارتی شہری 70 سال کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔
چین میں ذیابیطس وبا کی شکل اختیار کرتا ہوا
طبی ماہرین کی ایک تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ چین میں ذیابیطس کے مریضوں کی شرح امریکا میں اس عارضے میں مبتلا افراد سے زیادہ ہو گئی ہے۔
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر تندرست رہیے
چین میں ذیابیطس کا عارضہ ایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے،چار دواؤں کا ایک مجموعہ پولی پل دل کے مریضوں کے لیے مفید، سائیکل چلا کر عمر کیسے بڑھائی جا سکتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ