روایتی انڈونیشیائی چاقو ’کریس‘ سے کئی کہانیاں وابستہ ہیں۔ صدیوں پرانی یہ مافوق الفطرت اور معجزاتی کہانیاں سینہ بہ سینہ ہم تک پہنچی ہیں۔ لیکن حقیقت کیا ہے؟ اس بارے میں حتمی کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ ایک مسلم ملک میں اس خنجر کی تیاری کے دوران ادا کی جانے والی رسوم کیا ’شرک‘ ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔