فطرت اور ماحوللیبیازیر زمین پانی کا پراسرار اخراج سیلاب کا باعثTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحوللیبیا22.02.202422 فروری 2024لیبیا کا زیادہ تر رقبہ خشک صحرا پر پھیلا ہوا ہے لیکن بحیرہ روم کا ایک ساحلی قصبہ خشک سالی کے برعکس ایک انوکھے مسئلے کا شکار ہے۔ اس قصبے کے گھر اور کھیت زیر زمین پانی کے پراسرار اخراج کی وجہ سے زیر آب آتے جا رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/4ck5sاشتہار