1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ضم شدہ اضلاع کی خواتین کی معاشی خود مختاری

11 دسمبر 2024

جرمن ترقیاتی اداروں نے خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع کے زمیں داروں اور خواتین کی خوشحالی اور خوراک میں خود کفالت کے لیے تین سالہ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/4o0Zy
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔