1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طالبات مختصر لباس اور ٹائٹ جینز پہننے سے گریز کریں

مدثر شاہ
29 جنوری 2021

ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبات کو زیادہ میک اپ، غير ضروری زیورات اور ٹائٹ جینز پہننے سے منع کیا ہے۔ ہزارہ یونیورسٹی کی اس پالیسی پر سخت تنقید کی گئی۔ مدثر شاہ کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3oYeb