سیاستافغانستانطالبان نے ٹی وی پر ’’زندہ چیزوں‘‘ پر پابندی کیوں لگائی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستافغانستان14.11.202414 نومبر 2024افغانستان کے بعض حصوں میں طالبان نے ٹی وی پر ’’جاندار چیزیں‘‘ دکھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل وہ موسیقی اور خواتین کے چہرے دکھانے پر بھی پابندی عائد کر چکے ہیں۔https://p.dw.com/p/4myI2اشتہار