You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت کا افغانستان کے حوالے سے پاکستان پر بالواسطہ حملہ
بھارت کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوراً ختم کرنا انتہائی ضروری ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
طالبان کی پیش قدمی پر اقوام متحدہ کی تنبیہ
اقوام متحدہ نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے افغانستان میں صوبائی دارالحکومتوں کے شہر بہت جلد طالبان کے قبضے میں آ سکتے ہیں۔
احسان اللہ احسان کا دعویٰ: قوم پرست حلقوں کو گہری تشویش
عثمان کاکڑ کی موت سے متعلق پاکستانی طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے بیان پر کئی حلقوں کو گہری تشویش ہے۔
افغان طالبان پر پاکستان کا اثر کتنا ہے؟
اس گاؤں کا نام سرخاب ہے، جہاں آج بھی ڈاکٹر اشرف غنی اور ان کے خاندان کے پرانے گھر موجود ہیں۔
'حقیقی اسلامی نظام چاہتے ہیں،' افغان طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں 'حقیقی اسلامی نظام' کے نفاذ کے خواہش مند ہیں۔
'جب آقا ہار گئے تو غلام کیا جنگ لڑیں گے' :طالبان
امریکی افواج کے مئی میں حتمی انخلا کے آغاز کے بعد سے اب تک طالبان نے تقریباً تیس اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
افغان افواج کو قطر میں تربیت دیے جانے کا امکان
افغان افواج کی تربیت کے لیے ملک سے باہر محفوظ فوجی اڈے تلاش کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں قطر سے رابطہ کیا گیا ہے۔
افغان طالبان مزید ضلعوں پر قابض
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے۔
ملالہ کو دھمکی دینے پر ایک پاکستانی مولوی گرفتار
ملالہ یوسف زئی کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی پولیس نے ایک مقامی مولوی کو گرفتار کر لیا ہے۔
طالبان سے متعلق بھارتی پالیسی میں بڑی تبدیلی
بھارت نے افغانستان میں آئندہ مہینوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مدنظر افغان طالبان سے رابطہ کاری شروع کر دی ہے۔
افغانستان: طالبان کے حملوں میں حکومتی فورسز کی ہزیمت
ایک ایسے وقت جب افغانستان سے بیرونی فورسز کے انخلا کا عمل جاری ہے طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
’فی الحال کسی افغان کو ملک ترک نہیں کرنا چاہیے‘ طالبان
بہت سے افغان باشندوں نے ملک ترک کرنے کے ارادے سے مختلف بیرونی ممالک میں خصوصی ویزے کی درخواست دے رکھی ہے۔
طالبان کے'غیر معمولی تشدد‘ کا سلسلہ جاری رہے گا، رپورٹ
طالبان کی طرف سے افغانستان میں تشدد کی سطح میں کمی کی کوئی علامت دکھائی نہیں دے رہی۔
امریکا بیس روز میں بگرام ایئر بیس خالی کر دے گا
ایک امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ بگرام ایئر بیس کو تقریباً بیس دنوں کے اندر افغان حکومت کے حوالے کر دیا جائے گا۔
’مذاکرات میں شامل طالبان کا فیلڈ کمانڈرز پر کنٹرول نہیں‘
پروفیسر حسن عباس کے مطابق اس وقت افغان طالبان کے متعدد گروپ اور دھڑے پائے جاتے ہیں۔ ان طالبان گروپوں کے مابین طاقت کی سخت رسہ کشی چل رہی ہے۔ امن عمل میں شریک طالبان کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے لیے طالبان کے اندر موجود عناصر ملک میں امن کی صورتحال کے لیے ہمیشہ خطرہ رہیں گے۔
ہمسایہ ملک امریکا کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کرے: طالبان
امریکا افغانستان میں اپنے مستقبل کے حوالے سے پڑوسی ممالک بالخصوص پاکستان میں اپنے فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کر رہا ہے۔
پاکستان اور امریکا کے مابین کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوا ہے
اس بیان نے پاکستان کے اندر اور بیرونی ممالک میں بھی ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
افغانستان کا اُجڑا شہر لشکر گاہ بے گھر افراد کا سہارا
لشکر گاہ کو قدیم تاریخ میں ’بوست‘ بھی کہا جاتا تھا۔
'افغان امن عمل میں امریکا کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے'
زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ خطے کے لیے اقتصادی ترقی انتہائی اہم ہے۔
امریکا کی مدد کرنے والے افغان، خوف اور خدشات کے سائے میں
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے تناظر میں وہاں امریکا کے لیے کام کرنے والے افغان اب خوف اور خدشات کا شکار ہیں۔
افغانستان: طالبان اور حکومتی فورسز میں تصادم
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں حکومتی افواج اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
افغانستان: کابل کی مسجد میں بم دھماکا متعدد ہلاک
پولیس کے مطابق مسجد کے امام کو نشانہ بنانے کے لیے یہ بم دھماکا کیا گيا تھا، جس میں کم از کم ایک درجن نمازی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان میں عید کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا آغاز
افغانستان میں عید الفطر کے موقع پر تین روزہ فائر بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
کابل کے پاس دفاعی لحاظ سے اہم علاقے پر طالبان کا قبضہ
افغانستان میں حکومت سے بر سر پیکار طالبان نے کابل سے قریب دفاعی لحاظ سے اہم ضلع نرخ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
جنرل باجوہ کا افغانستان کا اچانک دورہ
جنول باجوہ کا یہ دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
افغانستان: طالبان کا عیدالفطر پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ یہ جنگ بندی عید کا چاند دکھائی دینے کے بعد سے شروع ہوگی
کابل میں بم دھماکا: چالیس ہلاک، بیسیوں افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک بڑے بم دھماکے میں کم از کم پچالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان: امریکا کا مزید جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مزید اٹھارہ جنگی جہاز افغانستان بھیجے جا رہے ہیں۔
افغانستان: جنگ میں شدت، لوگ گھر چھوڑنے پر مجبور
حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان جنگ چھڑجانے کی وجہ سے ہزارو ں افغان شہری اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
'طالبان خواتین کے حقوق پامال کر سکتے ہیں'، امریکی رپورٹ
امریکی تجزیہ کاروں کو خدشہ ہے کہ طالبان خواتین کے ساتھ سخت سلوک والی اپنی پالیسی دوبارہ نافذ کر سکتے ہیں۔
جرمنی: ملک بدر افغان شہریوں کی فلائٹ منسوخ
برلن کا کہنا ہے کہ ملک بدری کے لیے کابل جانے والی فلائٹ کو لوجیسٹکل وجوہات کے سبب موخر کیا گیا ہے۔
غیرملکی افواج کا انخلا،جہادی سراُٹھاسکتےہیں،ماہرین کا انتباہ
ہفتہ یکم مئی کو افغانستان بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
افغانستان کا آخری یہودی ملک چھوڑنے کے لیے تیار
سوویت حملے کے بعد خونریز خانہ جنگی ہو، طالبان کی سخت حکمرانی یا پھر امریکا کا حملہ، وہ افغانستان میں ہی رہے۔
افغانستان: ہر مالی مدد جمہوری معیارات سے مشروط ہو گی، جرمنی
جرمنی نے واضح کر دیا ہے کہ مستقبل میں افغانستان کے لیے ہر قسم کی مالی امداد وہاں جمہوری معیارات پر عمل سے مشروط ہو گی۔
غیرملکی افواج کے انخلاء کے بعد افغان خواتین کا مستقبل؟
امریکی جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل کی پیش گوئی کرنا ممکن نہیں ہے۔
غیرملکی افواج کےانخلاء کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہیں، طالبان
طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان سے بین الاقوامی فوج کے انخلاء کا خیر مقدم کیا ہے۔
افغانستان: امریکی سفارت خانے کے ارکان کی واپسی شروع
امریکی حکام کے مطابق تشدد اور خطرات میں اضافے کے سبب سفارت خانے کے کچھ عملے کو واپس بلایا جا رہا ہے۔
افغانستان: طالبان کے حملے، کم از کم بارہ پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان سے امریکی اور نیٹو کے فورسز کا انخلاء شروع ہو گیا ہے -
طالبان وعدے وفا کریں، ترکی اور پاکستان
ترکی، پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ قیام امن کی خاطر کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔
افغان امن عمل: پاکستان کے لیے چیلنجز
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء سے پاکستان کو مشکلات درپیش آسکتی ہیں، پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر
امریکی افواج نے افغانستان سے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں
صدر جو بائیڈن کی حکومت کے دوران یہ انخلاء امریکا کی اب تک کی طویل ترین بیس سالہ افغانستان جنگ کا اختتام ہوگا۔
پاکستان: کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں دھماکہ متعدد ہلاک
کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
ترکی میں مجوزہ افغان امن مذاکرات ملتوی
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات ہونے تھے جو اب تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔
فضل الرحمٰن کا بیان: پنڈی کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش قرار
مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پی ٹی ایم کو دہشتگرد قرار دینے پر کئی حلقے چراغ پا ہیں۔
طالبان کا ترکی امن کانفرنس میں شرکت سے انکار
امریکی اور ترک حکام کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ سولہ اپریل سے کانفرنس کا آغاز ہو جائے۔ یہ کانفرنس دس روز چلے گی۔
یکم مئی تک غیر ملکی دستے نا نکلے تو حملے بحال، افغان طالبان
افغان طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر یکم مئی تک تمام غیر ملکی فوجی دستے واپس نا گئے تو وہ ان پر حملے بحال کر دیں گے۔
صدر اشرف غنی کی پیشکش کی کبھی حمایت نہیں کریں گے، طالبان
طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے رواں سال کے آخر میں انتخابات کروانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
کیا بھارت افغان امن مساعی میں کلیدی کردار ادا کرسکے گا؟
افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے کہا کہ افغان حکومت چاہتی ہے کہ بھارت امن مساعی میں زیادہ بڑا کردار ادا کرے۔
افغان وزیر خارجہ بھارت میں
افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ ان دنوں بھارت کے تین روز ہ دورے پر ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ