1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مذاکرات میں شامل طالبان کا فیلڈ کمانڈرز پر کنٹرول نہیں‘

28 مئی 2021

پروفیسر حسن عباس کے مطابق اس وقت افغان طالبان کے متعدد گروپ اور دھڑے پائے جاتے ہیں۔ ان طالبان گروپوں کے مابین طاقت کی سخت رسہ کشی چل رہی ہے۔ امن عمل میں شریک طالبان کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے لیے طالبان کے اندر موجود عناصر ملک میں امن کی صورتحال کے لیے ہمیشہ خطرہ رہیں گے۔

https://p.dw.com/p/3u7d3