You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کابل میں ایرانی کتاب میلے پر خونریز حملے میں انیس افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر شدت پسندوں کے ایک بڑے حملے میں کم از کم انیس افراد مارے گئے۔
کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر حملہ، 10 طلبا ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے کے شرکاء پر پیر کے روز متعدد مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
افغانستان: جنوری سے ستمبر تک چھ ہزار عام شہری ہلاک یا زخمی
افغانستان میں جاری خونریزی میں رواں برس کے پہلے نو ماہ کے دوران تقریباﹰ چھ ہزار عام شہری ہلاک یا زخمی ہوئے۔
افغانستان میں امن کوششیں، پاکستان میں بدامنی؟
اس دہشت گردانہ واقعے کے فوراً بعد وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں اظہار تعزیت کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ريمبو‘ کہنے والا القاعدہ کا جنگجو ہلاک
افغان فوجی دستوں نے صوبہ غزنی ميں ايک آپريشن کے دوران امريکا کو مطلوب القاعدہ کے ايک اہم کمانڈر کو ہلاک کر ديا ہے۔
افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا حملہ، کم از کم بیس فوجی ہلاک
افغانستان کے جنوب مغربی صوبے نیمروز میں ملکی سیکورٹی دستوں کی ایک چوکی پر طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑا حملہ کیا۔
حکمت یار کا دورہ، امن کی کوششیں یا مستقبل کی صف بندی
گلبدین حکمت یار کے دورہٴ پاکستان کو ملک کے کئی حلقے دلچسپی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔
’تشدد کو بڑھاوا دینا، خطرناک ہے‘
طالبان کی طرف سے زلمے خلیل زاد کی ٹویٹ پیغامات پر اب تک کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
پاکستانی سکيورٹی دستے حملوں کی زد ميں، متعدد فوجی ہلاک
پاکستان ميں بدھ اور جمعرات کو دو مختلف حملوں ميں بيس سکيورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
افغانستان سے فوجی انخلاء کے لیے امریکا کی اب ایک نئی شرط
ایک اعلی امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء حالات کے ساتھ مشروط ہیں۔
افغان طالبان ٹرمپ کی کامیابی کے لیے پرامید
ساتھ ہی انہوں نے صدر ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہر نتیجے کے لیے تیار رہنا ہو گا: عبداللہ عبداللہ
عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کی واپسی کی صورت میں کابل کو کسی بھی ممکنہ صورت حال کے لیے تیار رہنا ہو گا۔
تمام امریکی افواج کرسمس تک افغانستان سے واپس لوٹ آئیں:ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ افغانستان سے تمام امریکی فوجی کرسمس تک اپنے گھر واپس لوٹ آئیں۔
’ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے‘: اشرف غنی
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے 'جرأت کا مظاہرہ اور قومی جنگ بندی‘ کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے۔
کوئلے کی کان کے کارکن کے گھر سے نکلنے والا ’ہیرا‘
کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ایک افغان کارکن کی بیٹی شمسیہ علی زادہ نے یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ٹاپ کیا۔
عبداللہ عبداللہ کا دورہ، امن کے لیے کھلتی ہوئی راہیں
اس سے افغانستان میں امن کی راہیں بھی کھلیں گی اور غلط فہمیاں بھی دور ہوں گی۔
شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے
افغان سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ہوئی ایک تازہ جھڑپ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
جنگجوؤں کی واپسی، پاکستانی فوجیوں پر حملوں میں اضافہ
حالیہ مہینوں میں ٹی ٹی پی کے اتحادی جنگجوؤں نے مقامی لوگوں اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے خلاف حملے تیز کر دیے ہیں۔
افغان مذاکرات: خواتین اور طالبان آمنے سامنے
افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں چار ایسی خواتین شامل ہیں جو طالبان کے دور سے عورتوں کے حقوق کے لیے سرگرم ہیں۔
افغانستان ميں شرعی نظام نافذ ہو گا يا امريکی طرز کی جمہوريت
پہلے دن بين الاقوامی امداد، خواتين کے حقوق، فائر بندی اور اسلامی نظام کے نفاذ سميت کئی ديگر معاملات پر بات چيت ہوئی۔
’تاریخی‘ بین الافغان مذاکرات کل سے شروع
طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات بالآخر کل یعنی ہفتے کے روز سے دوحہ میں شرو ع ہورہے ہیں-
افغانستان: حملے میں نائب صدر بال بال بچے
کابل میں آج ہوئے ایک بم دھماکے میں افغانستان کے اول نائب صدر امراللہ صالح کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ بال بال بچ گئے۔
افغان طالبان کا مذاکراتی وفد دوحہ پہنچ گیا
افغانستان میں قیام امن کے لیے مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں طالبان کی مذاکراتی ٹیم دوحہ پہنچ گئی ہے۔
بدھ مت کے پاکستانی ماہر، جن کی تعریف دلائی لامہ نے بھی کی
پروفیسر پرویش شاہین سوات میں آثار قدیمہ، گندھارا تہذیب اور بدھ مذہب پر تحقیق کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ سوات میں بدھ مت کی تاریخ کے بارے میں جانیے مدثر شاہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
اعلیٰ کونسل برائے افغان قومی مصالحت، ارکان کے ناموں کا اعلان
افغان صدر اشرف غنی نے اعلیٰ کونسل برائے افغان قومی مصالحت کے نئے سربراہ اور ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
افغان جنگ کا کوئی ’عسکری حل‘ نہیں
اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی اور طالبان کے وفد کے مابین ملاقات منگل کو ہوئی۔
طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان ’کامیابی کے امکانات روشن‘
مبصرین کے مطابق اس بات کے امکانات انتہائی روشن ہیں کہ اس دورے کے مقاصد پورے ہوں گے۔
پاکستان: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے طالبان پر پابندیاں عائد
یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا کے زیر قیادت افغان طالبان اور کابل حکومت امن مذاکرات کی جانب گامزن ہیں۔
افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی روک دی
گزشتہ ہفتے ہی روایتی جرگے میں فریقین کے درمیان آخری 400 قیدیوں کی رہائی پر اتفاق رائے ہوگیا تھا۔
فرانس نے تین طالبان قیدیوں کی رہائی کی مخالفت کر دی
اس بیان سے افغانستان میں ہونے والے اہم مذاکرات میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے۔
افغان مذاکرات کار فوزیہ کوفی پر ’قاتلانہ حملہ‘
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ليے افغان حکومت کی ٹیم کی رکن فوزیہ کوفی کابل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئی ہیں۔
کابل نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنا شروع کر دیا
افغان حکومت نے سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان قیدیوں میں سے 80 کو رہا کردیا ہے۔
قیدیوں کی رہائی کے بعد طالبان بین الافغان مذاکرات پر تیار
قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ مکمل ہوتے ہی بین الافغان امن مذاکرات کے لیے تیار ہونگے، طالبان
کابل، سنگین جرائم میں ملوث طالبان کی رہائی پر اتفاق
تین روزہ افغان لویہ جرگے کے اختتام پر مندوبین نے اتفاق کیا کہ قیام امن کی خاطر مذاکرات میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
لویہ جرگہ طالبان کی رہائی کے قطعی خلاف نہیں، عبداللہ عبداللہ
افغان لویہ جرگہ جیلوں میں قید ہائی پروفائل طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کے لیے تیار ہے۔
چار سو طالبان رہا کیے جائیں یا نہیں؟
لویا جرگہ میں ہزاروں افغان چار سو افغان طالبان جنگجوؤں کی ممکنہ رہائی سے متعلق فیصلہ کریں گے۔
افغان سکیورٹی فورسز نے جلال آباد جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا
افغان حکام نے کہا ہے کہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد کی جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار
جلال آباد کی اس جیل میں پندرہ سو قیدی موجود تھے۔
افغانستان: تین روزہ جنگ بندی شروع، امن کی امید روشن
جنگ بندی شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان ميں شدت پسندوں کی پناہ گاہيں، مسئلہ پاکستان کے ليے
کالعدم شدت پسند تنظيم تحريک طالبان پاکستان کے ہزاروں جنگجو افغانستان ميں پناہ ليے ہوئے ہيں۔
عيد کے بعد بات کريں گے، طالبان کا کابل حکومت کے نام پيغام
افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
طالبان قابل اعتبار نہیں، امریکی تجزیہ کار
امریکا میں افغان سمجھوتے کے ناقدین کا کہنا ہے کہ طالبان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
افغان مویشی منڈی کے قریب حملہ، بچوں سمیت تئیس ہلاک
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک مویشی منڈی کے قریب مارٹر شیل کی فائرنگ اور کار دھماکے سے کم از کم 23 جانیں ضائع ہو گئیں۔
گھر سے بھاگنے والی افغان عورت کی تلاش میں 53 افراد اغوا
افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے اپنے گھر سے فرار ہونے والے ایک خاتون کی تلاش میں تریپن افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
طالبان کے گڑھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ
افغانستان میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد طالبان نے کہا تھا کہ وہ اس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کر چکے ہیں۔
’طالبان امریکا ڈیل کے باوجود طالبان القاعدہ رابطے برقرار‘
ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی امریکا کے ساتھ ڈیل کے باوجود طالبان اور القاعدہ کے مابین رابطے برقرار ہیں۔
افغانستان میں تین روزہ سیز فائر، امن کا ایک اور موقع
افغان صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کی طرف سے سیز فائر کی ڈیل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
' دفاعی فورسز اور طالبان دونوں کے ہاتھوں شہری ہلاکتیں‘
اقوام متحدہ نے افغانستان میں تشدد پر قابو پانے اور اس میں کمی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
’افغانستان:دفاعی فورسز، طالبان دونوں کے ہاتھوں شہری ہلاکتیں‘
اقوام متحدہ نے افغانستان میں فوری طور سے تشدد پر قابو پانے اور اس میں کمی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
’بھارت کو طالبان کے ساتھ براہ راست بات کرنا چاہیے‘
بھارتی سفارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی صورت حال کے مدنظر نئی دہلی کو طالبان کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنا چاہیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ