You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغان امن عمل: بھارت خود طالبان سے بات کر لے، پاکستانی سفیر
پاکستانی سفیر برائے امریکا نے کہا ہے کہ اگر بھارت افغان امن عمل میں اپنا حصہ ملانا چاہتا ہے، تو طالبان سے خود بات کر لے۔
افغانستان میں تشدد کم کرنے کی کوشش میں ہیں، خلیل زاد
افغانستان کے لیے مقرر امریکی مندوب جلد ہی کابل کے ایک اور دورے پر پہنچنے والے ہیں۔
افغانستان، حملوں میں نوزائیدہ بچوں اور ماؤں سمیت چالیس ہلاک
امریکا سمیت کئی ممالک نے منگل کو کابل کے ایک سرکاری ہسپتال کے زچگی وارڈ میں اندھا دھند فائرنگ اور مشرقی صوبے ننگرہار میں
بنڑ کی رقص و موسیقی پر طالبان کے بعد اب کورونا کے سیاہ بادل
کورونا وائرس نے بنڑ کی طوائفوں وگلوکاراؤں کی سرگرمیوں پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
افغانستان میں طالبان کی قیادت میں زندگی کیسی ؟
افغانستان کے صوبے کنٹر میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے انخلاء کے بعد طالبان نے صوبے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
’طالبان قیدیوں کا تبادلہ اہم قدم ہے‘: امریکا
امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے پہلے تبادلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
افغان حکومت نے مزید سو طالبان قیدی رہا کر دیے
امریکا اور طالبان کے مابین امن ڈیل کے تحت افغان حکومت نے ملکی جیلوں میں قید مزید سو طالبان رہا کر دیے ہیں۔
طالبان اور کابل حکومت کے درمیان مذاکرات معطل
طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات روک رہے ہیں۔
امریکا دوحہ امن معاہدے کی خلاف ورز ی کررہا ہے: طالبان
طالبان نے امریکا پر دوحہ امن معاہدے کے تحت اعتماد سازی کے اقدامات پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا ہے۔
کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان
امریکا اور طالبان کی امن ڈیل کے بعد طالبان کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔
کابل میں گردوارے پر حملہ اور بھارت کی مذمت
کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر بدھ کو ہوئے حملے میں کم از کم پچیس افراد ہلاک اور گیارہ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
افغانستان کے لیےامریکی امداد میں بھاری کمی
امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے رہنماؤں کے درمیان اقتدار کا جھگڑا امریکی مفاد کے لیے خطرہ ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا ہنگامی اور غیرمعمولی دورہ افغانستان
افغان حکومت نے طالبان قیدیوں کی رہائی ملتوی کر دی
کابل حکومت نے طالبان کے ایک ہزار پانچ سو قیدیوں کی رہائی ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان صدر نے 1500 طالبان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا
افغان صدر اشرف غنی نے 1500 طالبان کی رہائی کے لیے ایک حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی بھی امریکا طالبان معاہدے کی حمایت
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی حمایت کر دی ہے۔
امریکی افواج کی افغانستان سے واپسی شروع ہو گئی
امریکا نے طالبان کے ساتھ تاریخی افغان امن معاہدے کے تحت اپنی افواج کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔
طالبان قیدیوں کو جیلوں میں رکھنے کی خواہش نہیں، افغان صدر
افغان صدر نے واضح کیا ہے کہ وہ طالبان قیدیوں کو جلیوں میں رکھنے کی خواہش نہیں رکھتے۔
کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک
کابل میں ایک تقریب کے دوران نامعلوم جنگجوؤں نے حملہ کردیا۔ اس واقعے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔
افغان فریقین تشدد میں کمی لائیں، پومپیو کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں جاری تشدد میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
امريکی فوج، طالبان اور کابل حکومت جنگی جرائم کے مرتکب؟
آئی سی سی نے افغانستان ميں مبينہ جنگی جرائم کی تحقيقات کی اجازت دے دی ہے۔
امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طالبان رہنما سے گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک طالبان رہنما سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
افغان سکیورٹی فورسز ہمارے نشانے پر ہیں: طالبان
افغان طالبان نے ملکی افواج پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
افغانستان: پاکستان ضمانت دہندہ نہیں سہولت کار ہے، شاہ محمود
پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق اگر مستقبل میں پاکستان کو مدعو کیا گیا تو وہ مبصر اور ثالث کا کردار ادا کرے گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا عہد نہیں کیا، اشرف غنی
امریکا اور طالبان کے مابین ہفتے کے روز طے پانے والی تاریخی ڈیل میں ان قیدیوں کی رہائی ایک اہم نکتہ ہے۔
طالبان اور امریکا نے ’افغانستان امن معاہدے‘ پر دستخط کر دیے
قریب دو دہائیوں کی جنگ کے بعد آج دوحہ میں امریکا اور طالبان نے افغانستان امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
امریکا طالبان معاہدہ: شدت پسندوں کی کامیابی ہے؟
تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا طالبان معاہدہ باغی گروپ کے لیے رعایات کے ساتھ طے کیا جا رہا ہے۔ دوحہ سے شامل شمس کی رپورٹ۔
بھارت بھی طالبان کے ساتھ روابط استوار کرنے کا خواہاں
بھارت نے افغانستان میں طالبان حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کیا تھا لیکن اب شاید اس کے لیے طالبان کی مخالفت کرنا مشکل ہوگا۔
پشاور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ جنگجو ہلاک
حکام کے مطابق ایک اور آپریشن کے دوران دو جنگجوؤں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل: توقعات اور خدشات
اطلاعات ہیں کہ امریکا اور افغان طالبان متوقع طور پر انتیس فروری کو ایک حتمی امن سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔
افغان جنگ کے خاتمے کا امن معاہدہ، دستخط انتیس فروری کو
امريکی تاريخ کی طويل ترين جنگ کے خاتمے کے ليے امريکا اور افغان طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کر ديا ہے۔
پاکستان عسکریت پسندوں کا محفوظ ٹھکانہ نہیں رہا: عمران خان
پاکستان عسکریت پسندوں کا محفوظ ٹھکانہ نہیں رہا: عمران خان
امریکا طالبان ممکنہ معاہدے کا اعلان چند دنوں میں متوقع
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے افغان جنگجوؤں کے ساتھ سات روز کی جنگبندی کا معاہدہ طالبان کے عزائم کا امتحان ہے۔
طالبان کے ساتھ ’واضح پیش رفت‘ کا خیرمقدم کرتے ہیں، نیٹو
دوسری جانب امریکی صدر نے بھی مشروط امن معاہدے کی اجازت دے دی ہے۔
افغانستان میں پاکستان مخالف طالبان کو کون قتل کر رہا ہے؟
سوال یہ ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستان مخالف ان رہنماؤں کو پراسرار طریقے سے ہلاک کرنے والا کون ہے؟
احسان اللہ احسان کس کے ’احسان‘ سے فرار ہوا؟
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات، امریکی ایلچی پھر سے متحرک
طالبان سے مذاکرات کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد پہلی فروری کو افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔
افغانستان میں گرنے والا جہاز امریکی فوج کا نکلا
امریکی فوج نے افغانستان کے صوبہ غزنی میں اپنے ایک فوجی طیارہ کے حادثے کا شکار ہوجانے کی تصدیق کردی ہے۔
افغان مسافر بردار جہاز گر کر تباہ، درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ
افغانستان کی قومی فضائی کمپنی کا ایک مسافر بردار ہوائی جہاز وسطی صوبے غزنی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
امن ڈیل کے بعد امریکی فوج افغانستان سے واپس لوٹ جائے، سروے
ایک سروے رپورٹ کے مطابق تقریباً نصف افغان شہریوں نے امن ڈیل کے بعد امریکی فوج کی واپسی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
طالبان کی امریکا کے ساتھ امن ڈیل رواں مہینے متوقع
ایسے اشارے سامنے آئے ہیں کہ رواں ماہ کے اختتام تک طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل طے ہو سکتی ہے۔
طالبان عارضی فائر بندی پر تیار
طالبان نے ایک اہم مطالبہ مانتے ہوئے اپنی پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
کوئٹہ مسجد دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
داعش یا ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ایک خود کش حملہ تھا۔
’افغانستان قومی ایتھلیٹک فیڈریشن‘ کو ایک خاتون چلائیں گی
روبینہ جلالی نہ صرف ایک کھلاڑی رہیں ہیں بلکہ وہ انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں۔
پاکستان خطے کا ایک اور اہم کھلاڑی ہے
مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب ایک طویل عرصے سے امریکا کا حلیف ہے
ایران نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا ہے، پومپیو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے الزام لگایا ہے کہ تہران حکومت افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی
طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی خبریں مسترد
دوسری جانب طالبان نے جنگ بندی کی تمام خبروں کو بھی بے بنیاد قرار دیا ہے۔
خودکش کار بم حملہ، چھ افغان فوجی مارے گئے
افغان صوبہ بلخ میں ایک افغان فوجی اڈے پر ایک خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم چھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ