You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
طالبان۔امریکا ڈیل اور ’افغان گریٹ گیم‘
پاکستان میں مقیم افغان جنگبدی کی صورت میں واپس اپنے ملک جانا چاہتے ہیں لیکن اکثریت کے اب بھی سخت تحفظات ہیں۔
افغان حکومت کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، افغان طالبان
افغان حکومت کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، افغان طالبان
امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل
قطر میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے نویں دور میں پیش رفت کی اطلاعات ہیں۔
افغانستان میں دو اور امریکی فوجی مارے گئے
افغانستان میں ایک مسلح جھڑپ کے دوران امریکا کے دو اور فوجی مارے گئے ہیں۔
داعش کا صفایا کرکے چھوڑیں گے: صدر اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اُن کا ملک داعش کےٹھکانوں کا صفایا کرکے چھوڑے گا۔
کابل شادی ہال میں خودکش حملہ، تریسٹھ ہلاک
کابل کے شادی ہال پر کیے گئے حملے کی ذمہ داری افغان عسکری گروپ داعش یا اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی ہے۔
بلوچستان: افغان طالبان کے سربراہ کا ایک اور ساتھی قتل
ملا محمد اعظم اخوند کو آج صوبہ بلوچسان کے علاقے کچلاک میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔
دینی مدرسے میں دھماکا، افغان طالبان سربراہ کا بھائی ہلاک
مدرسے میں ہونے والے بم دھماکے میں افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندازہ کے بھائی حمد اللہ اخوندزادہ ہلاک ہو گئے۔
امریکا اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا ایک اور دور مکمل
افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور ختم ہو گیا ہے۔
غیرملکی مداخلت قبول نہیں، اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے امن ڈیل کے حوالے سے غیرملکی مداخلت کو مسترد کر دیا ہے۔
امریکا کی نیت پر شکوک وشبہات ہیں، طالبان سربراہ
مُلا ہیبت اللہ اخونزادہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اپنے قول وفعل سے افغان جنگ بندی سے متعلق شکوک پیدا کر رہا ہے۔
کابل خودکش حملہ: چودہ ہلاک، ایک سو پینتالیس زخمی
افغان حکام کے مطابق ہلاک اور زخمیوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے لی ہے۔
امریکا اور طالبان کے مذاکرات کا آٹھواں دور
افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ہفتہ تین اگست سے شروع ہو رہا ہے۔
مغربی افغانستان میں بم دھماکا، 35 افراد ہلاک
مغربی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ میں ایک اور حملہ، پانچ افراد ہلاک
اس شورش زدہ صوبے میں ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا پرتشدد حملہ ہے۔
طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست بات چیت مسترد کر دی
افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے اندازوں کو رد کر دیا ہے۔
’طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جلد متوقع‘
افغان طالبان اور افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا سلسلہ آئندہ دو ہفتوں کے اندر شروع ہو سکتا ہے۔
مستقبل کا افغانستان دہشت گردی سے پاک ہو گا، طالبان
افغان طالبان نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ افغانستان کو مستقبل میں دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے۔
کابل میں متعدد بم دھماکے: کم از کم سات افراد ہلاک، اکیس زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں جمعرات پچیس جولائی کو ہونے والے تین بڑے بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔
زلمے خلیل زاد ایک اور امن دورے پر روانہ
افغان امن عمل: ٹرمپ کی خان سے ملاقات میں پاکستان کی تعریف
امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔
طالبان نے امریکی تربیت یافتہ کمانڈوز ہلاک کر دیے
افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک، امن عمل کا کیا ہو گا؟
اس پیشرفت سے طالبان اور امریکا کے مابین جاری امن مذاکرات پر کیا اثر پڑے گا؟
زلمے خلیل زاد چین میں
امریکا اور چین بڑے تجارتی حریف ہیں لیکن افغانستان میں جنگ بندی کے لیے دونوں مل کر کوششیں کر رہے ہیں۔
متنازعہ شخصیت کے حامل مولانا صوفی محمد کا انتقال
کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
طالبان اور افغان حکام تشدد میں کمی پر متفق
خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانوں کے مابین ہونے والے مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان پر اتفاق ہو گیا ہے۔
افغانستان میں امن کے لیے جانی دشمنوں کی ملاقات
طاقتور شخصیات قطر میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔ ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو طالبان کے سخت حریف ہیں۔
افغانستان امن اجلاس سات جولائی کو ہو گا
افغانستان کے تقریباً سبھی سیاسی و مذہبی حلقوں کی طالبان کے ساتھ امن سمٹ اتوار سات جولائی کو ہو گی۔
ایک طاقتور بم حملے سے افغان دارالحکومت گونج اٹھا
اس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک سو افراد زخمی ہوئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
عمران خان کا دورہ امریکا جولائی میں، ٹرمپ سے بھی ملیں گے
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان جولائی کے اواخر میں امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے، جس دوران وہ صدر ٹرمپ سے بھی ملیں گے۔
طالبان اور امريکا کے درميان امن مذاکرات کا تازہ دور شروع
طالبان اور امريکا کے درميان امن مذاکرات کا تازہ دور شروع
کیا اشرف غنی کے دورے کا مقصد پورا ہوگا؟
ناقدین کے خیال میں غنی کے دورے کا بنیادی مقصد افغان طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے پاکستانی مدد حاصل کرنا ہے۔
’دہشت گرد کسی کے دوست نہیں ہوتے‘
پاک افغان رشتوں میں بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو اردو کے قارئین نے فیس بک پیج پرگرما گرم بحث میں حصہ لیا۔
بلوچستان: پولیس لائن پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک
طالبان عسکریت پسندوں کے اس حملے کا مقصد بڑے پیمانے پر سرکاری اہلکاروں کو نشانہ بنانا تھا۔
افغان رہنماؤں کا وفد پاکستان میں، ’ لاہور پراسس‘ جاری
افغان سیاسی رہنماؤں کا ایک وفد پاکستان میں امن مذاکرات کر رہا ہے۔
شمالی وزیرستان: بم دھماکے میں چار پاکستانی فوجی ہلاک
حملے کا شکار ہونے والوں میں ایک لیفٹیننٹ کرنل، ایک میجر، ایک کیپٹن اور ایک سپاہی شامل ہیں۔
کرزئی کا طالبان کی جنگ بندی کا اعلان اور طالبان کی تردید
سابق افغان صدر نے غلطی سے کہہ دیا کہ رمضان کے مہینے کے اختتام پر طالبان جنگ بندی کر رہے ہیں
طالبان کے نمائندوں کی افغان سیاستدانوں سے ملاقات
روسی دارالحکومت ماسکو میں طالبان کے نمائندوں اور افغان سیاستدانوں کے ایک گروپ کے درمیان ایک ملاقات ہوئی ہے۔
طالبان کے قيد خانوں ميں قيديوں پر تشدد اور ان کا قتل
طالبان کے قيد خانوں ميں قيديوں پر تشدد اور ان کا قتل
صحافی کا قتل، افغان خواتین مدد کی خواہاں
معروف خاتون صحافی مینا منگل کے قتل کے بعد افغان خواتین مدد مدد پکار رہی ہیں۔
افغانستان میں سابقہ خاتون صحافی کا قتل
افغانستان کو صحافیوں کے لیے ایک خطرناک ملک قرار دیا جاتا ہے۔
طالبان کی افغان جنگ کا ڈیجیٹل پہلو
افغانستان میں طالبان شدت پسند عسکری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ذرائع ابلاغ کا بھی استعمال بخوبی کر رہے ہیں۔
امریکا اور طالبان کے درمیان سست رفتار مذاکرات ختم
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور مکمل ہو گیا ہے۔
طالبان کا پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 13 افراد ہلاک کئی زخمی
طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے صدر دفتر پر تیرہ سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
امريکی وفد کے ساتھ مذاکرات، فاصلے کم ہوتے جا رہے ہيں: طالبان
امريکی وفد کے ساتھ مذاکرات، فاصلے کم ہوتے جا رہے ہيں: طالبان
افغانستان ميں طالبان کہاں کہاں قابض ہيں، اب کيسے پتہ چلے گا؟
افغانستان ميں طالبان کہاں کہاں قابض ہيں، اب کيسے پتہ چلے گا؟
امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کا تازہ دور آج سے شروع، طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کا نیا دور آج سے شروع ہو رہا ہے۔
’خلافت‘ کا خاتمہ، داعش کے جہادیوں کا رُخ افغانستان کی طرف
خونریز حملے کرنے والے داعش کے عسکریت پسند وہاں قائم کی گئی ’خلافت‘ کے خاتمے کے بعد افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
ملالہ آفریدی کو طالبان نے نہیں، غربت نے اسکول سے نکالا
ملالہ آفریدی خیبر پختونخواہ کے ایک ہوٹل میں کام کر کے اپنے غریب والدین کی مدد کرتی ہے۔ لیکن اس کا خواب تعلیم حاصل کرنا ہے۔ دیکھیے پشاور سے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ مدثڑ شاہ کی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ