You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پشاور بم دھماکہ: خود کش حملہ آور پولیس کی وردی میں تھا
انسپکٹر جنرل کے پی کے پولیس کے مطابق حملہ آور تنہا نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے ایک پورا نیٹ ورک ہے۔
سکیورٹی میں کوتاہی کے بغیر ایسا حملہ نہیں ہو سکتا، اعلیٰ پولیس اہلکار
پشاور پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ سکیورٹی میں کوتاہی کی وجہ سے ہی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش حملہ ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔
بریکنگ
پشاور میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی
پشاور میں ایک مسجد میں ہوئے خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہو گئی ہے۔
منفی تیس ڈگری: افغانستان شدید سردی کی لپیٹ میں
طالبان کے دور میں انسانی صورت حال مسلسل ابتر ہوتی جا رہی ہے اور اب شدید سردی بھی لوگوں کو متاثر کر رہی ہے۔
طالبان کو اکیسویں صدی میں لانے میں مدد کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف کارروائیوں کو ختم کرنے میں مدد کریں۔
کھیلوں پر پابندی پر افغان خواتین کا احتجاج
یہ تصاویر ایسی افغان خواتین کی ہیں، جو طالبان کی طرف سے کھیلوں پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
ہم انسانی حقوق کے لیے لڑائی جاری رکھیں گے، افغان خاتون
افغانستان خاتون ایکٹیوسٹ: "ملک میں انسانی حقوق کی بحالی تک لڑائی جاری رکھی جائے گی۔"
افغان طالبان میں خواتین کے حقوق پر اختلافات ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے طالبان رہنماؤں میں اختلافات ہیں۔
افغانستان، شدید سردی کے باعث رواں ہفتے 78 افراد ہلاک
اس بات کا اعلان افغانستان کی وزارت برائے انسداد قدرتی آفات کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کی جانب سے کیا گیا ہے۔
طالبان کے حامیوں نے ٹوئٹر پر ’بلیو ٹِک‘ خریدنا شروع کر دیے
سوشل میڈیا پر طالبان کے متعدد حامیوں کو ٹوئٹر کا ویریفیکشن بیج مل گیا ہے۔
افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمان قتل
سابق افغان رکن پارلیمان مرسل نبی زادہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
طالبان خواتین کے خلاف پابندیاں ختم کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں کی بڑی اہمیت اور ضرورت ہے۔
آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ مجوزہ ون ڈے سیریز منسوخ کر دی
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی افغانستان کی ٹیم کے ساتھ مارچ کے مہینے کے لیے طے شدہ ون ڈے میچوں کی سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔
افغان قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی
افغان حکام نے پاکستان کی جیل سے پانچ سو سے زائد ایسے افغان شہریوں کی رہائی اور اُن کی ملک واپسی کی تصدیق کر دی ہے
طالبان نہ منظور: کابل ہو یا تہران
ان تصاویر کے ساتھ روزمرہ کے واقعات، خوبصورتی اور بدصورتی کی تمام غیر معمولی صورتوں پر اک نظر۔
برطانوی شہزادے ہیری معصوم افغانوں کے قاتل ہیں، طالبان
طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما کا کہنا ہے کہ معصوم افغانوں کا قتل جنگی جرائم ہیں اور تاریخ ان مظالم کو یاد رکھے گی۔
پولیو ٹیم پر حملہ، پانچ پاکستانی پولیس اہلکار زخمی
چھ سے آٹھ مشتبہ عسکریت پسندوں نے ان پر گھات لگا کر حملہ کیا، فائرنگ کی اور پولیس وین پر دستی بم بھی پھینکے۔
پاکستانی سفارتخانے پر حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا، طالبان
طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے عسکریت پسندوں کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
افغانستان میں نئے سال کا آغاز دھماکے سے
افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ دھماکا کابل ملٹری ایئر فیلڈ کے داخلی دروازے پر ہوا۔
رانا ثناء اللہ کا بیان، ایک نئی بحث چھڑ گئی
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے پاکستانی طالبان سے متعلق بیان پر تنقید کی جا رہی ہے۔
افغانستان میں بھارت کے درجنوں منصوبوں کو دھچکا
افغانستان میں بھارت کے اربو ں ڈالر کے متعدد منصوبوں کو کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
افغانستان کے لیے انسانی بنیادوں پر جرمن امداد بھی معطل
کئی دیگر ممالک کے فلاحی امدادی اداروں کی طرح جرمنی کی غیر سرکاری تنظیموں نے بھی افغانستان کے لیے امداد معطل کر دی ہے۔
اسلام آباد خودکش حملہ: پانچ مشتبہ افراد گرفتار
پاکستانی حکام نے اسلام آباد بم دھماکے کے خودکش حملہ آور سے تعلق کے شبے میں پانچ افرا دکو گرفتار کر لیا ہے۔
اقوام متحدہ: طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی مکمل، مساوی اور بامعنی شراکت داری کی اپیل کی ہے۔
پاکستان میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورت حال، وجہ کیا ہے؟
سیاسی انتشار، افغان طالبان کی اقتدار میں واپسی اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات چند ایسے عوامل ہیں جو اس صورتحال کی وجہ ہیں۔
پاکستان کے لیے نیا برس ’بقا کے چیلنجز‘ لیے ہوئے
پاکستان کے لیے اگلا برس کئی سنجیدہ چیلنجز لیے آ رہا ہے، ایسے میں ان سے کیسے نمٹا جا سکے گا؟
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
این جی اوز سے منسلک تمام خواتین کام کرنا بند کر دیں، طالبان
طالبان نے تمام غیر سرکاری تنظیموں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی خواتین ملازمین کو کام کرنے سے روک دیں۔
افغان یونیورسٹیوں میں طالبات پر پابندی کے خلاف مظاہرے
افغان یونیورسٹیوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران متعدد خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔
افغانستان میں خواتین کے لیے اب یونیورسٹی کے بھی دروازے بند
طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ اعلان تک خواتین کے لیے یونیورسٹی کی کلاسز میں شرکت کو معطل کیا جا رہا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے امریکی پیشکش
تحریک طالبان پاکستان، افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپوں اور دیگر جتھوں کے حوالے سے پاکستان کو امریکی مدد کی پیشکش۔
بنوں میں کمانڈو آپریشن، تمام طالبان عسکریت پسند ہلاک
پاکستانی فوجی کے کمانڈوز نے منگل کو 26 طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
کے پی میں دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سیاسی عدم استحکام؟
صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائی کے دعووں کے باوجود عوام کی اکثریت بے یقینی کا شکار ہے۔
طالبان رہنما نے اپنے والد کے قاتل کو معاف کر دیا
افغان طالبان کے ایک سینئر رہنما نے اپنے والد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ایک شخص کو معاف کر دیا ہے۔
لکی مروت پولیس اسٹیشن پر حملہ، چار پولیس اہلکار ہلاک
گزشتہ مہینے، عسکریت پسندوں نے معمول کے گشت کے دوران ایک پولیس وین پر حملہ کر کے چھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔
طالبان دہشتگردی کے خلاف ’توقعات‘ پر پورے نہیں اترے، پاکستان
پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان طالبان سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے لیکن انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔
سانحہ اے پی ایس کے آٹھ سال: ’زخم جو کبھی مندمل نہ ہو سکے‘
پاکستانی تاریخ میں دہشت گردی کے بدترین واقعے کے آٹھ سال بعد بھی دہشت گردوں کی صوبے میں موجودگی سے لوگ پریشان ہیں۔
افغان طالبان کی چمن سرحد پر گولہ باری، ایک شخص ہلاک
پاکستانی حکام کے مطابق عام شہریوں پر تازہ بمباری کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔
یمن کے حوثی باغی طالبان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ،فوجی اہلکار سمیت تین افراد ہلاک
پاک فوج کے مطابق میران شاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں فوج کا ایک حوالدار اور ایک شہری ہلاک ہوگئے۔
چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑ نے کا مشورہ
چین نے منگل کو اپنے شہریوں کو جلد از جلد افغانستان سے نکل جانے کا مشورہ دیا ہے۔
کابل حملے میں ہمارے پانچ شہری زخمی ہوئے، چین
داعش نے کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
کابل کا نیا لینڈ مارک، دنیا ہی چوک پر رکھ دی
افغان دارالحکومت کابل کے دھن باغ اسکوائر پر ایک نیا لینڈ مارک مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا گلوب ہے۔ اس میں افغانستان کا نقشہ حقیقت سے بڑا دکھایا گیا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ تحریر کیا گیا ہے۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپ: چھ پاکستانی، دو افغان شہری ہلاک
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک جب کہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
طالبان کی جانب سے افغانستان میں سرعام پہلی سزائے موت
طالبان ترجمان کے مطابق فرح صوبے میں کھلے عام موت کی سزا پانے والا شخص قتل کا مجرم تھا۔
افغانستان کے صوبے بلخ میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
طالبان کی جانب سے ملک بھر میں سکیورٹی میں بہتری کے دعووں کے باوجود بم دھماکوں کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں۔
افغانستان: پاکستانی سفارت خانے کا مبینہ حملہ آور گرفتار
افغان طالبان نے گزشتہ ہفتے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر ہوئے حملے سے تعلق کے شبے میں ایک گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
افغانستان کی فراموش شدہ کہانیوں پر بنائی گئی فلمیں
اس جنگ کے اثرات دور رس بھی ہیں اور ان کا دائرہ کار بھی بہت وسیع ہے۔
افغان طالبان کا حال ان کے ماضی سے کتنا مختلف ہے؟
توقع کی جارہی تھی کہ افغان طالبان اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں گے لیکن فی الحال ایسا نظر نہیں آرہا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ