1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقے

غزہ پٹی میں پھنسے کینسر کے فلسطینی مریض

8 نومبر 2023

غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں سے متاثر ہونے والے افراد میں کینسر کے کئی مریض بھی شامل ہیں۔ اب ایندھن کی قلت اور فضائی حملوں کی وجہ سے کینسر کے علاج میں مہارت رکھنے والے ترک-فلسطین دوستی ہسپتال کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ ایسے میں ڈی ڈبلیو نے غزہ میں کچھ مریضوں سے ملاقات کی، جو کہتے ہیں کہ وہ اب ’’مرنے کا انتظار‘‘ کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4YZvV
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔