1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فہد مصطفیٰ کے ساتھ خصوصی گفتگو

کوکب جہاں
6 جولائی 2022

فلم، ٹی وی ڈرامہ اور میزبانی میں اپنا ایک منفرد مقام رکھنے والے فہد مصطفیٰ اپنی نئی فلم قائد اعظم زندہ باد میں ایک پولیس افسر کا کرادر ادا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کردار میں انہوں نے ہلکے پھلکے رومانس اور کامیڈی کے ساتھ ساتھ ایکشن سین بھی فلمبند کروائے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4Djnl
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔