You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لیبیا: مصراتہ کے ہوائی اڈّے پر باغی قابض
اسٹریٹیجک حوالے سے لیبیا کے انتہائی اہم شہر مصراتہ کے ہوائی اڈّے پر باغی قابض ہو گئے ہیں۔
معمر قذافی کہاں ہیں؟ مختلف قیاس آرائیاں
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پچھلے 12 روز سے معمر قذافی ٹیلی وژن سمیت کہیں دکھائی نہیں دیے۔
لیبیا میں نیٹو کی کارروائی جاری، مصراتہ میں باغیوں کا قبضہ
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی فضائیہ نے لیبیا میں نئے حملے کیے ہیں۔ دوسری طرف باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مصراتہ میں قذافی کی حامی افواج کو پسپا کر دیا ہے۔
خانہ جنگی کے شکار لیبیا کے مہاجرین کے لیے سمندر بھی نامہرباں
اقوام متحدہ کے ادارےUNHCR کی جانب سے ایک اپیل میں ایسے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ لیبیا کی اندرونی صورتحال کے باعث وہاں سے براستہ بحیرہ روم نقل مکانی کرنے کی کوشش کرنے والے سینکڑوں افراد سمندر برد ہو رہے ہیں۔
مصراتہ پر قذافی کی حامی فوج کے حملے تیز تر
لیبیا کے شہر مصراتہ کا محاصرہ کرنے والی قذافی کی حامی فوجوں نے اپنے حملے تیز تر کر دیے ہیں اور یہ رپورٹیں بھی ملی ہیں کہ لیبیا کے مہاجرین کا ایک بحری جہاز گزشتہ جمعہ کو اپنے 600 تک مسافروں کے ساتھ سمندر میں ڈوب گیا۔
شمالی افریقی مہاجرین کا اٹلی پہنچنے کا سلسلہ جاری
شمالی افریقہ سے اطالوی جزیرے لمپے ڈوسا پر مہاجرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
قذافی کے جانے کا وقت قریب آ چکا ہے، آندرس فوگ راسموسن
نیٹو کے سربراہ آندرس فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ لیبیا کے رہنما معمر قذافی کے ہاتھ سے وقت کی ڈور نکلتی جا رہی ہے۔ ان کے بقول نیٹو دستوں اور باغیوں کو کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔
لیبیا تیونس پر شیلنگ سے خبردار رہے، تیونس حکومت
لیبیا میں معمر قذافی کی حامی فورسز کی جانب سے ملک کے مغربی علاقے میں کی جانے والی کارروائی کے دوران کئی شیل پڑوسی ملک تیونس میں بھی جا گرے۔ اس واقعہ پر تیونس حکومت نے شدید احتجاج کیا ہے۔
لیبیا: امریکی صدر کا کویت کے امیر کو فون
امریکی صدر باراک اوباما نے جمعے کو کویتی امیر کو فون کر کے لیبیا کی اپوزیشن کی عبوری قومی کونسل کے لیے کویت کی جانب سے 180 ملین یورو کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ صدر اوباما نے اس امداد کو حوصلہ افزا قرار دیا۔
لیبیا میں لڑائی جاری، روم میں عالمی برداری کی اہم ملاقات
لیبیا میں قذافی کے حامی فوجوں نے باغیوں کے زیر قبضہ مغربی شہر زِنتان پر راکٹوں سے حملے جاری رکھے۔ دوسری طرف بین الاقوامی رابطہ گروپ کے اجلاس کے نتیجے میں باغیوں کو اربوں مالیت کی رقوم ملنے کی امید ہونے لگی ہے۔
لیبیا کے باغی اربوں ڈالر کے طلب گار
لیبیا میں باغیوں نے حکومتی اور جنگی اخراجات کے لیے اپنی حامی غیر ملکی طاقتوں سے تقریباً تین بلین ڈالر تک کی کثیر رقم مانگی ہے۔ باغیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ رقوم لیبیا کے بیرون ملک منجمد سرکاری اثاثوں سے ادا کی جائے۔
لیبیا: قذافی کے حامیوں کے ہاتھوں مغربی سفارت خانے نذرِ آتش
نیٹو کے فضائی حملے میں معمر قذافی کے بیٹے کی ہلاکت کے بعد قذافی کے حامیوں نے بعض مغربی ممالکے سفارت خانوں کو آگ لگائی جب کہ قذافی کی جانب سے باغیوں پر تازہ حملے کیے گئے ہیں۔
معمر قذافی کا بیٹا نیٹو فضائی حملے میں ’ہلاک‘
لیبیا کے رہنما معمر قذافی کے سب سے چھوٹے بیٹے اور تین پوتے طرابلس میں نیٹو کے ایک فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ نیٹو اور باغیوں کی جانب سے قذافی کی جنگ بندی کی پیشکش کے مسترد کیے جانے کے بعد پیش آیا ہے۔
اٹلی بھی لیبیا پر فضائی حملوں میں شریک
اٹلی کے فائٹر پائلٹوں نے پہلی مرتبہ لیبیا پر فضائی کارروائیوں میں حصہ لیا ہے۔ مصراتہ میں قذافی کی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی بھی جاری ہے جبکہ باغی شہر کے ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
’امریکی کمپنیاں لیبیا کے باغیوں سے تیل خرید سکتی ہیں‘
واشنگٹن حکومت نے امریکی کمپنیوں کو لیبیا کے باغیوں سے تیل خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ یوں اوباما انتظامیہ نے پابندیاں نرم کرتے ہوئے باغیوں کی مالی مدد کرنے کی راہ نکال دی ہے۔
لیبیا کے بحران پر عالمی برادری میں اختلافات
لیبیا میں نیٹو کے مشن پر اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ اس پر عدم اطمینان ظاہر کرنے والوں کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے طرابلس حکومت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کی شرائط کو طول دیا جا رہا ہے۔
فرانس اور اٹلی کا شینگن معاہدے میں اصلاحات کا مطالبہ
فرانسیسی صدر نکولا سارکوزی آج منگل کو اطالوی دارالحکومت روم پہنچ گئے جہاں وزیر اعظم سلویو برلسکونی کے ساتھ مل کر انہوں نے یہ مشترکہ مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کے ویزا فری معاہدے میں اصلاحات کی جانی چاہیئں۔
مصراتہ پر قبضہ، باغیوں کا دعویٰ
نیٹو کی طرف سے لیبیا کے رہنما معمر القذافی کے کمپاؤنڈ پر حملے کے باوجود قذافی بضد ہیں کہ وہ اقتدار سے الگ نہیں ہوں گے۔ دوسری طرف باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مصراتہ سے حکومتی فوجی دستوں کو نکال باہر کیا ہے۔
باب العزیزیہ میں قذافی پر حملہ
لیبیا کے شہر مصراتہ میں قذافی کی فوج پر نیٹو کے فضائی حملے جاری ہیں۔ آج پیر کو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے طرابلس میں قذافی کی رہائش گاہ باب العزیزیہ میں قائم اُن کے دفتر پر بمباری کی۔
لیبیا کے وزیرِ خارجہ مذاکرات کے لیے ایتھوپیا میں
لیبیا کے وزیر خارجہ عبد العاطی العبيدی افریقی یونین کے ساتھ امن منصوبے پر بات چیت کے لیے ایتھوپیا پہنچ گئے ہیں۔
پوپ بینیڈکٹ کی جانب سے لیبیا میں مکالمت کی ضرورت پر زور
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانز دہم نے لیبیا کے تنازعے کے حل کے لیے ہتھیاروں کے بجائے سفارتکاری اور مکالمت کی ضرورت پر زور دیا ہے.
لیبیا پر امریکی ڈرون طیاروں کے حملے شروع
امریکہ نے کہا ہے کہ لیبیا پر ڈرونز کے حملے شروع کر دیے گئے ہیں۔ امریکی فوج کا یہ بھی کہنا کہ نیٹو کی فضائی کارروائیوں میں قذافی کی فوج کا چالیس فیصد تک انفراسٹرکچر تباہ کیا جا چکا ہے۔
باغیوں کی جانب سے مصراتہ کی ’آزادی‘ کا دعویٰ
لیبیا میں قذافی کے مخالف باغیوں نے ملک کے تیسرے سب سے بڑے شہر مصراتہ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکومتی فورسز نے دو ماہ قبل بغاوت کے آغاز سے اب تک اس شہر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی۔
فوج مصراتہ چھوڑ دے گی، طرابلس حکام
لیبیا کے حکام نے کہا ہے کہ فوج مصراتہ سے نکل جائے گی اور باغیوں کے ساتھ تنازعے کا حل مقامی قبائل پر چھوڑ دیا جائے گا۔ نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کا انحصار قبائل پر ہوگا کہ وہ تنازعہ مذاکرات سے حل کریں یا لڑائی سے۔
قذافی کی فوج کے خلاف ڈرون استعمال کیے جائیں گے، امریکہ
امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے قذافی کی فوج کے خلاف ڈرون طیاروں کے ذریعے میزائل فائر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب وزیر خارجہ کلنٹن نے لیبیا کی صورت حال کو کوسوو کے مشابہہ قرار دیا ہے۔
انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے:قذافی کے مشیر کا بیان
بغاوت کی آگ اور سیاسی عدم استحکام کی لپیٹ میں آئے ہوئے عرب ممالک کی صورتحال روز بروز تشویش ناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ شمالی افریقی ملک لیبیا میں قذافی کی فوج اور حکومت مخالف باغیوں کے مابین جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
طرابلس کے مضافات میں نیٹو طیاروں کی بمباری
معمر قذافی کی فوجوں کو شکست دینے اور باغیوں کی مدد کے لیے فرانس اور اٹلی نے بھی برطانیہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنے عسکری مشیر لیبیا میں باغیوں کے زیر اثر علاقوں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مصراتہ میں دو غیر ملکی صحافی جنگ کی نذر ہوگئے
خانہ جنگی کے شکار عرب ملک لیبیا میں معمر قذافی کی حامی فوجوں اور باغیوں کے درمیان مصراتہ شہر میں ہونے والی شدید لڑائی کے دوران ایک اور غیر ملکی صحافی ہلاک ہو گیا ہے۔
قذافی کی فورسز کے خلاف کارروائی مزید شدید کر دی جائے گی، سارکوزی
مصراتہ میں حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ مغربی دفاعی اتحاد کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قذافی کی فورسز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن باغی چاہتے ہیں کہ مغربی ممالک ان کی مدد کے لیے زمینی دستے روانہ کریں۔
مصراتہ میں صورتحال ابتر، یورپی یونین امن فوج بھیجنے پر تیار
یورپی یونین نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی طرف سے درخواست کی گئی تو لیبیا کے شہر مصراتہ میں امدادی کارروائیوں کی نگرانی اور حفاظت کے لیے یورپی یونین وہاں اپنا ایک امن فوجی دستہ بھیج سکتی ہے۔
لیبیا: حکومتی باغیوں کی بریقہ کی جانب پیشقدمی
لیبیا میں باغیوں اور معمر قذافی کی حامی فوجوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ باغیوں نے تیل کی پیدوار کے لحاظ سے ملک کے ایک اہم شہر بریقہ پرقبضے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے۔
مصراتہ: فوجی مشن کے ذریعے امدادی مشن پر غور
اٹھائیس ملکی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اور ستائیس رکنی یورپی یونین نے امدادی کاموں کے لیے ایک زمینی فوجی دستہ لیبیا کے شہر مصراتہ بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔
لیبیا: امریکہ مرکزی کردار ادا کرنے پر راضی نہیں
جرمن دارالحکومت برلن میں ہونے والے اجلاس میں نیٹو میں شامل ممالک نے معمر قذافی سے ایک مرتبہ پھر اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب لیبیا کے شہر مصراتہ میں تئیس شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
140411 Libyen 3 Rebellen
معمر قذافی کے خلاف مظاہروں کی ابتداء شہر بن غازی سے ہوئی تھی۔ یہی وہ شہر ہے، جہاں ابھی تک شدید مزاحمت جاری ہے اور قذافی کے حریفوں کو بن غازی سے ہی امیدیں بھی وابستہ ہیں۔
لیبیا آپریشن: برلن میں نیٹو وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس
لیبیا کے تنازعے کے فوری اور پائیدار حل کے لیے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔ گزشتہ روز قطر میں لیبیا کانٹیکٹ گروپ کے اجلاس کے بعد آج جرمن دارالحکومت برلن میں نیٹو کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم اجلاس ہو
معمر قذافی کو جانا ہو گا، لیبیا گروپ
مغربی طاقتوں اور مشرقی وسطیٰ کی ریاستوں پر مشتمل گروپ نے لیبیا کے رہنما معمر قذافی پر زور دیا ہے کہ وہ اقتدار چھوڑ دیں۔ اس گروپ میں یورپی اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک، اقوام متحدہ، عرب لیگ اور افریقی یونین شامل ہیں۔
’لیبیا کے لیے نیٹو کے اقدامات ناکافی ہیں‘
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو لیبیا کے رہنما معمر قذافی کی حامی فورسز کے خلاف سست فضائی کارروائی پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیبیا کے مختلف شہروں میں باغیوں اور قذفی نواز فورسز کے درمیان لڑائی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
لیبیا کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے، برطانیہ اور فرانس کا مطالبہ
لیبیا کے حوالے سے لکسمبرگ میں نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل برطانیہ اور فرانس نے اپنے نیٹو اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ لیبیا کے حکمرانوں کے خلاف فوجی کارروائی میں تیزی لائی جائے۔
لیبیا: باغیوں نے افریقی یونین کا امن منصوبہ مسترد کر دیا
افریقی یونین کا لیبیا میں جنگ بندی کا پلان چند گھنٹوں میں ہی ناکام ہو گیا ہے۔ باغیوں نے کہا ہے کہ جب تک معمر قذافی اقتدار سے الگ نہیں ہو جاتے، کوئی بھی منصوبہ قابل قبول نہیں ہے۔
معمر قذافی کے حامیوں کی طرف سے مصراتہ پر حملہ
جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زُوما کی طرف سے اتوار کے روز کیے جانے والے اس اعلان کے بعد کہ قذافی نے ’امن روڈ میپ‘ قبول کر لیا ہے آج حکومت کے وفاداروں کی طرف سے مصراتہ پر راکٹ داغے گئے۔
لیبیا: حکومت کی جانب سے نئے آئین کی تجویز
آج اتوار کے روز لیبیا میں معمر قذافی کے حکومتی اہلکاروں نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ’لیبیا کے طرز کی جمہوریت‘ کے فروغ کے لیے ایک نئے آئین کی تیّاری پر کام کر رہے ہیں۔
لیبیا میں لڑائی جاری، فائر بندی کے لیے افریقی یونین کی کوششیں شروع
مصراتہ پر قذافی کی فورسز کے تازہ حملوں کے نتیجے میں تیس باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کے دن قذافی کی افواج نے مصراتہ پر تین اطراف سے حملہ کیا۔ اسی طرح اجدابیہ پر بھی حملے کی اطلاعات ہیں۔
لیبیا میں باغیوں کی پیش قدمی رُک گئی
لیبیا میں تنازعے کے سفارتی حل کی کوششوں میں تیزی کے بعد باغیوں کی پیش قدمی رک گئی ہے۔ یورپی یونین اور افریقی یونین کے تحت تنازعے کا سفارتی حل ڈھونڈا جارہا ہے۔
افریقی یونین کا وفد، لیبیا جانے کے لیے تیار
جنوبی افریقہ کی وزرات خارجہ نے کہا ہے کہ اس ویک اینڈ کے دوران افریقی یونین کے رہنماؤں کو ایک وفد لیبیا کا دورہ کرے گا جو وہاں حکومت اور حکومت مخالف طاقتوں سے ملاقات کرے گا۔
مصراتہ پر نیا حملہ، سرکاری دستے پسپا
لیبیا میں باغیوں نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے معمر قذافی کے حامی دستوں کے بندرگاہی شہر مصراتہ کے مشرقی حصے پر ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
نیٹو نے لیبیا کے باغیوں کی غیر عسکری امداد بڑھا دی
اتحادی ممالک نے لیبیا میں باغیوں کے لیے غیر عسکری امداد میں اضافہ کر دیا ہے، جس میں نیٹو کے ساتھ ان کے رابطے کے لیے آلات کی فراہمی بھی شامل ہے۔ یہ پیش رفت نیٹو کے طیاروں کی جانب سے باغیوں پر مبینہ حملے کے بعد سامنے آئی۔
’بیٹا جنگ روک دو‘ قذافی کا اوباما کو خط
امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے لیبیا کے رہنما معمر قذافی کی جانب سے جنگ بندی کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ قذافی نے ذاتی طور پر امریکی صدر باراک اوباما سے ایک خط کے ذریعے یہ اپیل کی تھی۔
لیبیا: امریکی مندوب بن غازی میں
لیبیا کی حکومت نے عبدالعطی عبیدی کو ملک کا نیا وزیرِ خارجہ مقرّر کر دیا ہے اور دوسری جانب خصوصی امریکی ایلچی باغیوں کے گڑھ بن غازی پہنچ گئے ہیں۔
اصلاحات ممکن ہیں لیکن قذافی ناگزیر، طرابلس حکومت
لیبیا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک میں سیاسی اصلاحات کے لیے تیار ہے لیکن قذافی کا اقتدارمیں رہنا ناگزیر ہے۔
جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، لیبیا کے نائب وزیر خارجہ
یونان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ معمر قذافی اپنے ملک میں بحرانی صورتحال کے خاتمے کے لیے پرامن حل تلاش کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ