You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لیبیا کے نو منتخب وزیر اعظم کو درپیش چیلنجز
علی زیدان کو ذاتی طور پر پارلیمان کے سامنے خود کو قابل بھروسہ ثابت کرنا ہوگا۔
قذافی مخالف زیدان، لیبیا کے نئے وزیر اعظم
لیبیا کی پارلیمان نے اتوار کے روز سابق سفارت کار علی زیدان کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ منتخب حکومت کو ملک کے زیادہ تر حلقوں کے لیے قابل قبول بنانے کے لیے ایک ماہ کے دوران علی دوسرے منتخب کیے جانے والے وزیر اعظم ہیں۔
لیبیا کی اسمبلی نے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹا دیا
لیبیا کی جنرل نیشنل کانگریس نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے وزیر اعظم مصطفیٰ ابو شغور کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ عدم اعتماد کے ووٹ سے کچھ دیر قبل ابوشغور نے دس وزراء پر مشتمل کابینہ کی فہرست پیش کی تھی۔
لیبیا میں ملیشیا گروپس کو غیر مسلح کرنے کا عمل جاری
لیبیا میں حکومت گزشتہ کئی ماہ سے مسلح گروہوں سے اسلحہ بارود واپس لینے کی کوششیں کر رہی تھی۔ اس تناظر میں ان گروپوں سے متعدد درخواستیں بھی کی گئیں تاہم اب ہتھیار واپس جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان: امریکی سفارتی مشنوں کے لیے زیادہ سخت حفاظتی انتظامات
لیبیا، مصر اور یمن میں امریکی قونصل خانوں اور سفارت خانوں پر ایک اسلام مخالف فلم کی وجہ سے ہونے والے حملوں کی روشنی میں پاکستان میں بھی امریکی سفارتی مراکز کے لیے حفاظتی انتظامات مزید سخت بنا دیے گئے ہیں۔
لیبیا میں سفیر کی ہلاکت: عسکریت پسند ملوث ہو سکتے ہیں، امریکا
امریکا کو شک ہے کہ منگل کو لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر کرس سٹیونز سمیت چار امریکیوں کی ہلاکت میں عسکریت پسند ملوث ہو سکتے ہیں۔
لیبیا کے تنازعے میں بے گھر ہونے والے پناہ گزینوں کی جرمنی آمد
لیبیا میں گزشتہ برس کی شورش کے نتیجے میں اپنے گھر بار کھونے والے غیرملکیوں میں سے 195 جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ یہ پناہ گزین ایک برس سے زائد عرصے سے تیونس کے ایک مہاجر کیمپ میں زندگی گزار رہے تھے۔
فرانسوا اولانڈ: صدارت کے سو دن مکمل
منگل کے روز فرانس کے سوشلسٹ صدر فرانسوا اولانڈ کو صدر بنے سو روز ہو گئے ہیں۔ مبصرین کی رائے میں صدر اولانڈ کے لیے ’ہنی مون‘ کا وقت اب بیت چکا ہے اور فرانس کی اقتصادی صورت حال ان کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے۔
لیبیا میں نئی حکومت سازی کا عمل شروع
شمالی افریقی ملک لیبیا میں دستور ساز اسمبلی نیشنل کانگریس نے جمعرات کے روز اپنے اسپیکر کا انتخاب کر لیا۔ پارلیمان میں شام کے وقت ہونے والی پولنگ میں قذافی کے سخت مخالف محمد المقریف کو بطور اسپیکر منتخب کیا گیا۔
لیبیا: انتقال اقتدار کا ابتدائی مرحلہ مکمل
شمالی افریقہ کے مسلمان عرب ملک لیبیا میں مقتول معمر القذافی کے اقتدار کے خاتمے کے بعد بدھ کے دن پہلی دستور ساز اسمبلی کے اولین سیشن میں عبوری حکومت نے اقتدار کی باگ ڈور اسمبلی کو منتقل کر دی ہے۔
لیبیا: الیکشن میں لبرل اتحاد کی واضح برتری
عرب دنیا میں عوامی تحریکوں سے زوال پذیر ہونے والی آمرانہ حکومتوں کے حامل دو ملکوں، مصر اور تیونس میں مذہبی جماعتوں کو الیکشن میں کامیابی ملی مگر لیبیا میں ایسا نہ ہو سکا اور لبرل اتحاد کو نمایاں برتری حاصل ہوئی ہے۔
لیبیا میں قذافی کی پالیسیوں کا اثر دیر تک رہے گا
لیبیا میں مقتول آمر قذافی کے مخالف باغی ان دنوں ایک بار پھر مسلح ملیشیا ارکان کے ساتھ لڑائی میں مصروف ہیں۔ لگتا ہے کہ اس ملک میں معمر قذافی کی عوام کو تقسیم کر کے رکھنے کی پالیسیوں کے اثرات کافی دیر تک موجود رہیں گے۔
لیبیا میں پارلیمانی انتخابات کا ’کامیاب انعقاد‘
لیبیا میں پارلیمانی انتخابات کا تاریخی مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹرن آؤٹ تقریباﹰ 60 فیصد رہا ہے۔ حکام کے مطابق نتائج پیر کو سامنے آنے شروع ہو جائیں گے۔
لیبیا میں چھ عشروں بعد آزادانہ قومی انتخابات
لیبیا میں قریب چھ عشروں بعد آج ہفتے کے روز پہلے آزادانہ قومی انتخابات کے لیے رائے دہی شروع ہو چکی ہے۔ اس موقع پر لیبیا کے عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد خوشی کا اظہار کرتی نظر آئی۔
لیبیا میں انتخابات، سکیورٹی خدشات کے سائے میں
لیبیا میں سابق رہنما معمر قذافی کے چار دہائیوں پر محیط آمرانہ دورِ اقتدار کے بعد اب ہفتے کو پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ تاہم وہاں اس جموری عمل پر سکیورٹی خدشات منڈلا رہے ہیں۔
لیبیا میں زیر حراست آئی سی سی کے اہلکاروں کو رہائی مل گئی
لیبیا کی حکومت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے تین اہلکاروں کو قریب ایک ماہ زیر حراست رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
لیبیا میں سات جولائی کے عام الیکشن سے پہلے احتجاجی مظاہرے
آئندہ ہفتے کے روز لیبیا میں جن پہلے آزادانہ قومی انتخابات کا پروگرام بنایا گیا ہے، ان سے قبل اس ملک میں مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور زیادہ خود مختاری کے مطالبات بھی سامنے آ رہے ہیں۔
لیبیا میں زیر حراست آئی سی سی کی ٹیم کی مشروط رہائی ممکن
آسٹریلیا کے وزیر خارجہ باب کار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت لیبیا کی حکومت سے معذرت کر لے تو اس عدالت کے طرابلس میں زیر حراست اہلکار رہا ہو سکتے ہیں۔
طرابلس ایئر پورٹ کا قبضہ چھڑا لیا گیا ہے، مصطفٰی عبد الجلیل
لیبیا کے رہنما مصطفٰی عبدالجلیل نے کہا ہے کہ سرکاری فورسز نے باغیوں سے طرابلس انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔ پیر کو باغیوں نے کئی گھنٹوں تک ایئر پورٹ پر قبضہ کیے رکھا تھا۔
لیبیا کے سیاسی منظر میں خواتین کی شمولیت
شمالی افریقی ملک لیبیا میں سابق حکمران قذافی کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اب عبوری حکومت کے دور میں سماجی حالات کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ خواتین کی سیاسی میدان میں شمولیت کو بھی حکومتی حلقے استحسانی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
لیبیا کے سابق وزیر اعظم کو تیونس سے واپس بھیجنے کا فیصلہ
شمالی افریقہ کے مسلمان ملک لیبیا کے معزول و مقتول آمر معمر القذافی کے آخری دور کے وزیر اعظم البغدادی المحمودی کو تیونس کے حکام نے لیبیا کے حوالے کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
لیبیا آپریشن کے دوران 72 شہری ہلاکتیں ہوئیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے آج پیر کو جاری کردہ اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ لیبیا میں گزشتہ برس مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی طرف سے کی گئی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 72 شہری ہلاک ہوئے تھے۔
لیبیا: مسائل ابھی تک اپنی جگہ
لیبیا میں عبوری کونسل کی جگہ جون کے اختتام تک ایک نئی قانون ساز اسمبلی منتخب کی جائے گی۔ اس ملک کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا ہے اور عبوری کونسل انہیں حل نہیں کر پا رہی۔
قذافی کے اہل خانہ لیبیا کی حکومت کے لیے خطرہ نہیں، مصطفٰی عبدالجلیل
لیبیا اور الجزائر نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ الجزائر میں مقیم سابق آمر معمر قذافی کے اہل و عیال کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جس سے طرابلس حکومت کو خطرہ لاحق ہو۔
لیبیا میں کشیدگی، کم از کم بائیس افراد ہلاک
لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے کہا ہے کہ مغربی لیبیا میں جاری جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم بائیس افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
لیبیا کے وزیراعظم تنازعے کے حل کے لیے جنوبی صحرا میں
لیبیا کے عبوری وزیراعظم دو قبیلوں کے درمیان جاری خونریز تصادم کے خاتمے کے لیے ملک کے صحرائی علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔ اس علاقے میں قبائلی جھگڑے میں اب تک 150 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
لیبیا میں تبدیلی، مالی پر اثرات
19 مارچ 2011ء کو لیبیا کے خلاف نیٹو کی فضائی کارروائی شروع ہوئی تھی۔ نیٹوکارروائی سے صرف قذافی حکومت ہی ختم نہیں ہوئی بلکہ خطے میں سکیورٹی کے نظام کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
قذافی کا سابق انٹیلیجنس چیف موریطانیہ سے گرفتار
موریطانیہ کے حکام نے مراکش کے شہر کاسابلانکا سے رات کی ایک پرواز کے ذریعے دارالحکومت نواکشوط پہنچنے والے معمر القذافی کے سابق انٹیلیجنس چیف عبداللہ السنوسی کو گرفتار کر لیا ہے۔
’طرابلس منصوبہ‘ شمالی افریقی ممالک سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے پر آمادہ
شمالی افریقہ کے نو ملکوں کا اپنی سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ ’طرابلس منصوبہ‘ پر عمل درآمد کے لیے یورپی یونین سے تعاون کی اپیل بھی کی گئی ہے۔
قذافی کے بیٹے سعدی کا لیبیا میں نئے انقلاب کا دعویٰ
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سعدی قذافی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں نیا انقلاب سر اٹھا رہا ہے، جو کچھ علاقوں تک محدود نہیں ہوگا بلکہ تمام لیبیا کو اپنے لپیٹ میں لے لے گا۔
لیبیا: نئے انتخابی قانون کی منظوری
لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے ہفتے کے روز جون میں آئین ساز اسمبلی کے قیام کے لیے نیا انتخابی قانون منظور کر لیا ہے۔ کونسل نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے مجوزہ کوٹے کو مسترد کر دیا ہے۔
لیبیا کی ’بے قابو ملیشیا‘ پر اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ کے سفیروں نے لیبیا کے ’انقلابی بریگیڈز‘ پر تشویش ظاہر کی ہے۔ اس عالمی ادارے کو بتایا گیا ہے کہ لیبیا کی ’بے قابو‘ ملیشیا ہزاروں افراد کو خفیہ حراستی مراکز میں رکھے ہوئے ہے۔
بنی ولید میں قذافی کے حامیوں کی بغاوت
لیبیا کے مقتول سابق حکمران معمر قذافی کے حامیوں نے بنی ولید شہر میں قومی عبوری کونسل کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔
لیبیا میں سرحدوں کی حفاظت کے لیے اٹلی کا تعاون
لیبیا کے وزیر اعظم عبد الرحیم الکیب نے کہا ہے کہ اٹلی لیبیا کی سرحدوں اور تیل کی تنصیبات کی سلامتی کو ممکن بنانے کے لیے تعاون فراہم کرے گا۔
لیبیا: جنگجوؤں کی پولیس میں بھرتی کا عمل شروع
لیبیا کی حکومت کی جانب سے جنگجوؤں کو اسلحہ پھینک کر حکومتی سکیورٹی فورسز میں شامل ہونے کے اعلان کے چوبیس گھنٹوں کے دوران بہت کم تعداد میں سابق حکمراں معمر قذافی کے عسکری حامیوں نے حکومت سے رجوع کیا ہے۔
لیبیا کے نئے دستور کے لیے اسمبلی الیکشن پر غور شروع
لیبیا میں معمر القذافی کے زوال کے بعد قائم ہونے والی حکومت نے نئے دستور کی تشکیل کے لیے قانون ساز اسمبلی کے چناؤ کے معاملے پر غور و فکر کے ساتھ عملی اقدامات کو پلان کرنا شروع کر دیا ہے۔
تیل کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے گی، لیبیا
لیبیا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اٹلی کی تیل کمپنی ای این آئی کے ساتھ اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔ حکومت نے اس بات پر بھی اصرار کیا ہے کہ کمپنی معمر قذافی کی فورسز کے ہاتھوں تباہ ہونے والے شہروں کی تعمیر نو میں حصہ لے۔
لیبیا میں بیالیس برس بعد پہلا جشنِ آزادی
لیبیا میں چار دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ ساٹھواں یومِ آزادی منایا گیا ہے۔ اس کے سابق رہنما معمر قذافی کے دورِ اقتدار میں یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد بند کر دیا گیا تھا۔
نیٹو کا لیبیا مشن: شہری ہلاکتوں کی تحقیقات کا روسی مطالبہ
اقوام متحدہ میں روسی سفیر نے مطالبہ کیا ہے کہ لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کے خاتمے کی وجہ بننے والے نیٹو فضائی حملوں کے دوران شہری ہلاکتوں کے واقعات کی جامع اور مکمل طور پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔
لیبیا اپنے قدموں پر کھڑا ہو جائے گا، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے دورہ ء لیبیا کے دوران اس امید کا اظہار کیا ہے کہ لیبیا کی نئی حکومت ملک کو جمہوریت کی راہوں پر گامزن کرتے ہوئے تمام تر مسائل پر قابو پا لے گی۔
ڈاکٹر قدیر خان اسمگلنگ نیٹ ورک: تین سوئس شہریوں پر فرد جرم عائد
سوئس حکام نے اپنے تین شہریوں پر ملک کے اسلحہ برآمد کرنے کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے ایک جوہری اسمگلنگ گروہ کی مدد کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ان افراد میں ایک شخص اور اس کے دو بیٹے شامل ہیں۔
لیبیا میں اسلحے پر کنٹرول کا معاملہ
لیبیا میں عوام کی مسلح تحریک کے نتیجے میں برسوں حکمران رہنے والے معمر القذافی کے دَور کے خاتمے کے بعد اب نئی صورت حال میں سارے ملک کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔ اس میں اسلحے پر قابو پانے کا معاملہ بھی شامل ہے۔
لیبیا کے نئے رہنما غیر منتخب اشرافیہ، ترہونی کا الزام
لیبیا میں جمعرات کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے والی عبوری حکومت کی اہم ترین شخصیت نے نئی ملکی قیادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر منتخب اشرافیہ کا نام دیا ہے۔
سات ہزار افراد لیبیا کے انقلابیوں کی قید میں، بان کی مون
اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے سابق باغیوں نے ابھی تک سات ہزار کے قریب افراد کو قید کر رکھا ہے جن میں سے بیشتر کا تعلق افریقی ملکوں سے ہے۔
لیبیا میں نئی کابینہ نامزد
لیبیا کی عبوری کونسل نے نئی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی اہم ناموں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ دوسری طرف عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ مقتول قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے خلاف مقدمہ لیبیا میں چلایا جا سکتا ہے۔
لیبیا میں سابق انٹیلی جنس چیف عبداللہ السنوسی گرفتار
لیبیا میں قومی عبوری کونسل کے حکام کے مطابق سابق انٹیلی جنس چیف عبداللہ السنوسی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ان کی گرفتاری سے ایک روز قبل لیبیا کے سابق رہنما معمر القذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو بھی گرفتار کرلیا گیا تھا۔
ایران نے لیبیا کو ممکنہ طور پر کیمیکل ہتھیار فراہم کیے، رپورٹ
امریکی حکام اس بات کی تحقیق کر رہے ہیں کہ کیا ایران نے لیبیا کو وہ سینکڑوں آرٹلری شیل فراہم کیے تھے، جنہیں معمر قذافی کی سابق حکومت نے کیمیائی ہتھیاروں کے لیے استعمال کیا تھا۔
سیف السلام کو ہمارے حوالے کیا جائے، عالمی فوجداری عدالت
بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے زور دیا ہے کہ لیبیا کے حکام سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف السلام کو اس کے حوالے کریں۔ سیف السلام جنگی جرائم کے الزام میں اس عالمی عدالت کو مطلوب ہیں۔
سیف الاسلام قذافی گرفتار
لیبیا کے سابق حکمران معمر القذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لیبیا کی قومی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ کئی ماہ سے مفرور سیف الاسلام قذافی کو گزشتہ شب گرفتار کیا گیا۔
لیبیا میں یورپی یونین کے نمائندہ دفتر کا افتتاح
لیبیا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کے سلسلے میں یورپی یونین نے طرابلس میں اپنے نمائندہ دفتر کا افتتاح کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے لیبیا کو ہر ممکن مدد کی ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ