You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
Libyen Übergangsrat
لیبیا میں قذافی حکومت کے خاتمے کے بعد کی صورتحال کو بحالی اور تعمیر نو کے کاموں میں مصروف ایک تنظیم کے سربراہ فواد علی تکبیلی ’ایک ممکنہ افغانستان‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ان کا ڈوئچے ویلے کے ساتھ خصوصی انٹرویو:
عبد الرحیم الکیب لیبیا کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے تعلق رکھنے والے پروفیسر عبد الرحیم الکیب کو عبوری وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے، جبکہ اقوام متحدہ نے طرابلس حکومت پر اسلحے کے کنڑول کے لیے زور دیا ہے۔
معتصم قذافی کی گرل فرینڈ، ماڈلنگ کنٹریکٹ خطرے میں
جرمنی میں انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس مہیا کرنے والے ادارے ايلس کی ہسپانوی شاخ ٹيلی فونيکا کے مطابق ليبيا کے مقتول رہنما معمر قذافی کے بيٹے معتصم قذافی کی ديرينہ گرل فرينڈ وينسا ہيسلر اپنی نوکری سے ہاتھ دھو سکتی ہيں۔
سلامتی کونسل میں لیبیا میں نیٹو مشن کو ختم کرنے کے حوالے سے رائے شماری
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج جمعرات کو لیبیا میں سات ماہ سے جاری نیٹو کی فضائی کارروائی کو ختم کرنے کی قرارداد کے بارے میں رائے شماری ہو گی۔
قطر میں لیبیا کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس
لیبیا میں نئی قیادت اپنے حامیوں کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ بڑھائے ہوئے ہے۔معمر القذافی کی ہلاکت کے بعد لیبیا میں نیٹو کے فوجی مشن بارے اتحادیوں کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس میں عبوری حکومت کے سربراہ نے شرکت کی۔
لیبیا کی نئی حکومت کو اہم چیلنجوں کا سامنا
لیبیا میں قذافی کے 42 سالہ دور حکومت کے خاتمے کے بعد قومی عبوری کونسل نے مکمل آزادی کا اعلان کر دیا ہے مگر اب سب سے بڑا مسئلہ مختلف مسلح گروہوں کو منتشر کرنا اور عوامی امنگوں کی ترجمان ایک متنوع جمہوری حکومت کا قیام ہے۔
لیبیا میں خانہ جنگی کے خاتمے اور جمہوری دور کے آغاز کا اعلان
لیبیا میں عبوری حکومت کے تحت آج سابق حکمران معمر قذافی کے خلاف جاری خانہ جنگی کے خاتمے اور نئے جمہوری دور کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کیا جا رہا ہے۔
قذافی کی ہلاکت کیسے ہوئی: ’تفتیش ہو گی پوسٹ مارٹم نہیں‘
لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے سابق رہنما معمر قذافی کی ہلاکت کے حالات پر تفتیش کا اعلان کیا ہے۔ ان کی لاش مصراتہ میں رکھی گئی ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم کو خارج ازمکان قرار دے دیا گیا ہے۔
اکتوبر کے آخر میں لیبیا میں نیٹو مشن کا اختتام
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرس فوگ راسموسن نے برسلز میں کہا کہ نیٹو اکتوبر کے اواخر تک لیبیا میں اپنا سات مہینے سے چلا آ رہا فضائی اور بحری مشن ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
قذافی ہلاک ہوگئے ہیں، قومی عبوری کونسل
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ قومی عبوری کونسل کے عسکری ذرائع کے مطابق گرفتاری کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے۔
معمر قذافی گرفتار، قومی عبوری کونسل
لیبیا کی قومی عبوری کونسل کے کمانڈر نے کہا ہے کہ لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کو سرت سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
لیبیا: خانہ جنگی کے بعد سیاسی جنگ کا آغاز
لیبیا کی قومی عبوری کونسل کے نائب سربراہ محمود جبریل نے انتباہ کیا ہے کہ لیبیا سیاسی محاذ آرائی کی جانب گامزن ہے۔
امریکی وزیر خارجہ لیبیا کے بعد عمان میں
امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن عمان پہنچ گئی ہیں۔ اس دوران سلطان قابوس کے ساتھ بات چیت میں ملک میں کی جانے والی اصلاحات کے علاوہ پڑوسی ملک ایران کے موضوع کو اہمیت حاصل رہے گی۔
طرابلس میں قذافی کے حامیوں اور حکومتی افواج کے درمیان لڑائی
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں معمر قذافی کے حامیوں اور عبوری قومی کونسل کی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ طرابلس پر قذافی مخالفین کے قبضے کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی لڑائی ہے۔
قذافی کے بیٹے معتصم کی گرفتاری کا دعویٰ
لیبیا کی حکمران قومی عبوری کونسل کے کچھ اہلکاروں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روپوش لیڈر معمر القذافی کے بیٹے معتصم قذافی کو سرت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وہ اہل خانہ کے ہمراہ بچ کر نکلنے کی کوشش میں تھے۔
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا نیا ویڈیو پیغام
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے منگل کو جاری کیے گئے اپنے ایک تازہ ویڈیو پیغام میں لیبیا کے باغیوں کو سراہنے کے ساتھ ساتھ الجزائر کے عوام پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اپنے صدر عبد العزیز بوتفلیکا کی حکومت کا تختہ الٹ دیں۔
لیبیا: سرت پر قبضے کی جنگ جاری
لیبیا میں سابق حکمران معمر قذافی کے آبائی شہر سرت پر قبضے کے لیے حکومتی فورسز نے تازہ حملے کیے ہیں۔ دو روز سے جاری اس لڑائی میں کم از کم اٹھارہ افراد کے ہلاک اور تین سو کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سرت پر قبضہ جلد ہی، نیٹو کا دعویٰ
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ لیبیا کے شہر سرت پر عبوری حکومت کی افواج بہت جلد قبضہ کر لیں گے۔ معمر قذافی کے آبائی شہر سرت کے قلب میں اس وقت شدید لڑائی جاری ہے۔
سرت سے شہریوں کا انخلاء، عبوری کونسل کا فیصلہ کن حملے کا عندیہ
منگل کو لیبیا میں متحارب فریقوں کے درمیان فائر بندی کے وقفے کے دوران سرت سے شہریوں کا بڑے پیمانے پر انخلاء ہوا جبکہ عبوری حکومت نے معمر قذافی کے آبائی شہر پر فیصلہ کن حملہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
لاکربی حملے سے متعلق اصل حقائق جلد منظر عام پر، مغراہی
لاکربی بمبار عبد الباسط مغراہی کا کہنا ہے کہ طیارے کے حملے میں اس کے کردار کے بارے میں مبالغہ آرائی کی گئی ہے اور اس حوالے سے سچ جلد ہی منظر عام پر آ جائے گا۔
خدا قذافی کو محفوط رکھے، چاویز کی دُعا
وینزویلا کے صدر اوگو چاویز نے لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی اور شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قذافی ان کی دعاؤں میں ہیں۔
لیبیا کے جبری یہودی مہاجر کی واپسی کی تمنا
لیبیا میں معمر القذافی کے اقتدارکو زوال ہو چکا ہے۔ قومی عبوری کونسل سارے ملک میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کی کوششوں میں ہے۔ برسوں قبل جبری طور پر بیدخل کیے جانے والے یہودیوں کے خاندان کا ایک فرد واپس لیبیا پہنچا ہے۔
لیبیا میں لڑائی سے پیدا شدہ انسانی المیہ
جمعے کو عبوری حکومت کی فورسز اور قذافی کے حامیوں کے مابین سرت پر قبضے کی لڑائی جاری ہے جبکہ شہر میں پھنسے ہوئے ایک لاکھ کے قریب افراد کی حالت کے بارے میں تشویش بڑھ رہی ہے۔
سرت کے ایئرپورٹ پر قذافی مخالف فورسز کا قبضہ
لیبیا کی قومی عبوری کونسل نے معمر قذافی کے آبائی شہر سرت کے ایئرپورٹ پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ قذافی کے ترجمان موسیٰ ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
لیبیا: بنی ولید اور سِرت میں قذافی مخالف فورسز کا بھاری جانی نقصان
لیبیا میں معمر القذافی کے آبائی شہر سِرت پر قبضے کی لڑائی میں قومی عبوری کونسل کے جنگجوؤں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے جبکہ بنی ولید میں بھی وہ پسپا ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
لیبیا: عبوری حکومت کی فورسز سرت میں داخل ہو گئیں
پیر کے روز لیبیا کی عبوری حکومت کی افواج لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے آبائی شہر سرت میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئیں۔ دریں اثناء سرت سے بڑی تعداد میں شہریوں کا انخلاء دیکھنے میں آ رہا ہے۔
طرابلس میں اجتماعی قبر دریافت
لیبیا کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ انہیں طرابلس کی جیل میں ایک اجتماعی قبر ملی ہے۔ حکومت کے مطابق اس قبر میں بارہ سو ستر سے زائد افراد کی لاشیں پائی گئی ہیں، جنہیں معمر قذافی کی فورسز نے انیس سو چھیانوے میں ہلاک کیا۔
قذافی مخالف فورسز سرت میں ’داخل‘ ہو گئیں
لیبیا کی عبوری حکومت کی حامی فورسز سابق رہنما معمر قذافی کے آبائی علاقے سرت میں داخل ہو گئی ہیں۔ نیٹو کا کہنا ہے کہ قذافی نواز فورسز پر حملہ کرنے والے فائٹرز کو اس کی معاونت حاصل رہی ہے۔
لیبیا میں نئی حکومت کی تشکیل اور سیاسی اختلافات
معمر قذافی کے حامی شہروں کی طرف سے مسلسل اور سخت مزاحمت نئی حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی ہے۔ نئی عبوری حکومت کی تشکیل میں تاخیر سے ممکنہ نئے سیاسی اختلافات کا اندازہ بھی با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔
لیبیا: بن ولید اور سرت میں لڑائی جاری
لیبیا کے شہر بن ولید میں سابق حکمران معمر قذافی کی حامی فورسز اور لیبیا کے نئے حکمرانوں کی افواج کے درمیان زبردست لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب قذافی کے آبائی شہر سرت میں بھی لڑائی جاری ہے۔
ٹونی بلیئر کی قذافی سے ’خفیہ‘ ملاقاتیں، برطانوی اخبار
برطانوی جریدے ’سنڈے ٹیلی گراف‘ کا کہنا ہے کہ سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے لاکربی بمبار کی رہائی سے متعلق تنازعے کے حوالے سے سن 2008 اور 2009 میں لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے ساتھ دو ’خفیہ‘ ملاقاتیں کی تھیں۔
اقوام متحدہ میں لیبیا کی نشست، قذافی مخالف رہنماؤں کے لیے
اقوام متحدہ نے جمعے کے روز لیبیا پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے لیبیا کی نشست قذافی مخالف حکومت کے لیے بحال کر دی ہے۔
قذافی مخالف فورسز سرت میں ’داخل‘
لیبیا کی قومی عبوری کونسل کی حامی فورسز معمر قذافی کے آبائی شہر سرت میں داخل ہو گئی ہیں۔ تاہم وہاں انہیں قذافی نواز فورسز سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ترک وزیر اعظم مصر اور تیونس کے بعد لیبیا میں
ترک وزیر اعظم ان دنوں تین ایسے مسلمان افریقی ملکوں کے دورے پر ہیں جہاں طویل عرصے تک آمریت قائم رہ چکی ہے اور اب عوامی انقلابات کے بعد ایک نئی سیاسی فضا قائم ہے۔ یہ مصر، تیونس اور لیبیا ہیں۔
150911 Libyen Frankreich Großbritannien
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور فرانس کے صدر نکولا سارکوزی لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پہنچ گئے ہیں۔ معمر القذافی کی حکومت ختم ہونے کے بعد قومی عبوری کونسل کی قیادت سے ملاقات کے لیے جانے والے یہ پہلے غیر ملکی رہنما ہیں۔
قذافی کے چار دہائیوں پر محیط اقتدار کے خلاف مسلح بغاوت
فروری سے اب تک کا تازہ ترین احوال
قذافی کی مزاحمت برقرار، سارکوزی اور کیمرون کا دورہء لیبیا
فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیر اعظم لیبیا کی نئی حکومت کو مبارکباد دینے کے لیے طرابلس اور بن غازی کا دورہ کر رہے ہیں۔ تاہم قذافی کی فورسز کی مزاحمت سے معلوم ہوتا ہے کہ لیبیا میں قیام امن مستقبل قریب میں بظاہر ممکن نہیں۔
طرابلس میں زندگی معمول کی جانب لوٹ رہی ہے
لیبیا کے مفرور رہنما قذافی کی حکومت کا تختہ الٹے ہوئے ایک ماہ بھی مکمل ہونے کو ہے اور طرابلس میں زندگی اب معمول کی جانب لوٹ رہی ہے۔
لیبیا میں باغیوں کو اب بھی قذافی کی حامی فورسز کی مزاحمت کا سامنا
لیبیا میں پیر کو قذافی کی حامی فورسز نے ساحلی شہر راس لانوف کے نزدیک واقع ایک آئل ریفائنری پر حملہ کر کے 15 محافظوں کو ہلاک کر دیا۔ تاہم روئٹرز کے مطابق حملہ آوروں نے پلانٹ کو نقصان نہیں پہنچایا۔
قذافی کا بیٹا سعدی نائجر پہنچ گیا
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کا بیٹا سعدی قذافی نائجر پہنچ گیا ہے۔ وہ قذافی کا تیسرا بیٹا ہے، جس کے مقام کی تصدیق ہوئی ہے۔
معمر قذافی کو خوش آمدید کہیں گے، گِنی بساؤ
افریقی ریاست گِنی بساؤ کے وزیراعظم کارلوس گومیز جونیئر نے کہا ہے کہ لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی ان کے ملک آتے ہیں تو انہیں کھلے بازؤوں کے خوش آمدید کہا جائے گا۔
ہفتہ وار فیچر ’ذرا ہٹ کے‘
اس بار اس پروگرام میں شامل موضوعات برلن میں پاپ کام نامی نمائش، لیبیا کے رہنما معمر قذافی کی خواتین گارڈز اور جگجیت سنگھ کی نظر میں برصغیر میں غزل گائیکی دم توڑ رہی ہے۔
لیبیا کے ساتھ سرحد بند نہیں کر سکتے، نائیجر
نائیجر کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک قذافی کے حامیوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد کو مکمل طور پر بند کرنے کے قابل نہیں ہے۔ نائجیر کی حکومت کا کہنا ہے کہ قذافی نائیجر میں موجود نہیں ہیں۔
قذافی نائجر جانے والے قافلے میں نہیں ہیں، امریکہ
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق لیبیا سے نائجر فرار ہونے والے قافلے میں معمر قذافی کے دور حکومت کے سینئر عہدیدار شامل ہیں تاہم خود قذافی اس قافلے میں موجود نہیں۔
قذافی کے برکینا فاسو فرار ہونے کی اطلاعات
خبر رساں ادارے روئٹرز نے فرانس اور نائجر کے فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ لیبیا کی فوج کا ایک بڑا قافلہ ریگستانی علاقے سے گزر کر نائجر جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
قذافی توانا ہیں اور لیبیا کے دفاع کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ترجمان
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے ترجمان نے پیر کی رات شام کے ایک ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ معمر قذافی صحت مند ہیں اور لیبیا کے دفاع کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔
یورپ پہنچنے کی امید میں صومالی مہاجرین لیبیا میں
یورپ پہنچنے کی امید میں بے یارو مددگار صومالی مہاجرین کے لیے جنگ زدہ لیبیا بھی ان کے آبائی وطن صومالیہ سے بہتر ہے جہاں اسلام پسند ملیشیا الشباب نے ان کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے۔
لیبیا میں بنی ولید کے کنٹرول کے لیے مذاکرات ناکام
لیبیا کی نئی قیادت اور قذافی نواز فورسز کے درمیان بنی ولید کے کنٹرول کے لیے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ این ٹی سی کے مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ آئندہ لائحہ عمل فیلڈ کمانڈر طے کریں گے۔
لیبیا میں عراق جیسی غلطی نہ دہرائی جائے، اطالوی وزیر خارجہ
باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ بنی ولید میں قذافی کے حامیوں کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف اطالوی وزیر خارجہ نے عالمی برادری اور لیبیا کی نئی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ لیبیا میں عراق جیسی ’بڑی غلطی‘ سے بچا جائے۔
قذافی اور مغربی خفیہ ایجنسیوں کے درمیان تعاون رہا، دستاویزات
معمر قذافی کی حکومت کے خاتمے کے بعد طرابلس سے ملنے والی سکیورٹی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ سی آئی اے اور دیگر مغربی خفیہ ایجنسیوں کے لیبیا کے ساتھ قریبی رابطے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ